واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > باورچی خانہ




نوڈلز چکن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-09, 02:13 AM   #1
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نوڈلز چکن

نوڈلز چکن

نوڈلز چکن
اجزاء:
نوڈلز : ایک پیکٹ
مرغی: ڈیڑھ کلو ( ابال کر ہڈی سے گوشت سے الگ کر لیں)
بند گوبھی: ایک عدد ( باریک کاٹ لیں)
گاجر: تین عدد ( کدو کش کر لیں )
چائینہ سالٹ : آدھا چائے کا چمچ
سویا سوس : دو کھانے کے چمچ
سرکہ : دو کھانے کے چمچ
ہری مرچ : چار عدد ( لمبائی کے رخ کاٹ لیں )
نمک : حسب ذائقہ
کوکنگ آئل : دو کھانے کے چمچ
ترکیب :ایک بڑی دیگچی میں آدھے سے زیادہ پانی ڈال کر چالہے پر چڑھا دیں۔ جب پانی ابل جائے تو اس میں نوڈلز توڑ کر ڈال دیں۔ ساتھ میں ایک چائے کا چمچ تیل بھی ڈال دیں ۔ جب توڈلز گل جائیں تو چھلنی میں چھان کر پانی نکال دیں اور ٹھنڈے پانی کے نیچے تکھ کر اچھی طرح دھوئیں۔ اب دیگچی میں کوکنگ آئل ڈال کر سبزیاں، گوشت ، سویا سوس، سرکہ، چائنہ سالٹ ڈالیں اور تھوڑی دیر بھونیں۔ حسب ذائقہ نمک اور مرچ ملا دیں۔ اب اس میں نوڈلز ڈالیں اور اچھی طرح چمچ سے اوپر نیچے کریں ۔ اتار کر گرما گرم پیش کریں۔ بچے نوڈلز بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔ یہ ڈش ان کے لیے مزیدار اور غذائیت سے بھرپور ہو گی۔
Attached Images
 
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-11-09), پاکستانی لڑکی (27-10-09)
پرانا 18-10-09, 08:43 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ بناکے مجھے بھی بیج دینا۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (14-11-09)
پرانا 23-10-09, 09:43 PM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جلدی جلدی میں کھولو کیتے ٹھنڈے نہ ہو جاون
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-09, 10:27 AM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
جلدی جلدی میں کھولو کیتے ٹھنڈے نہ ہو جاون
نہیں ہوتے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (14-11-09)
پرانا 27-10-09, 04:10 PM   #5
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,514
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست!
مزے کے لگ رہے ہیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (14-11-09)
پرانا 14-11-09, 07:48 PM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لاؤ گے تو کھاؤ گے ورنہ باتیں ہی کرتے رہ جاؤ گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 07:54 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی ترکیب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-10, 11:56 PM   #8
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو پھر چلو شروع کریں
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-10, 12:19 AM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اپ نےپہلے بنائی ہے؟ اگر بنائی ہے تو بتائیں میں بھی کوشش کروں گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (29-01-10)
پرانا 28-01-10, 12:27 AM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ موٹی سیویئے مجھے اچھی نہیں لگتں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-10, 12:31 AM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اپنی اپنی پسند ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-10, 11:31 AM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Saudi Arabia
مراسلات: 16
کمائي: 912
شکریہ: 13
14 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے منہ میں پانی آگیا۔ لیکن اس پر خرچہ بہت لگے گا۔۔ کیونکہ چکن ، نوڈلز، گوبھی اور گاجر ۔۔۔
چلو خیر کسی اور کے ہاں اگر نصیب ہو جائے تو پھر تو بڑی مزیدار ڈش ہے۔۔ (:
شیررحمن آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-10, 04:00 AM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 4
کمائي: 271
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمم ۔ مزا آگیا اور منہ میں پانی بھی ۔
سعید احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔۔, ہاں, کوشش, کروں, گوبھی, گا۔, گاجر, پانی, پسند, لگے, لیکن, چکن, نصیب, موٹی, منہ, مزیدار, اپنی, اچھی, بھائی, بنائی, جائے, خیر, خرچہ, شروع, غذائیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ڈومین نیم عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 66 09-01-09 06:30 PM
ایکچولی آپ ڈونٹ نو! فیصل ناصر گپ شپ 3 10-12-08 05:07 AM
انڈونیشیا: انسداد فحش نگاری قانون حنا خبریں 3 01-11-08 02:13 AM
بہت عرصے بعد سنچری اسکور کرنے سے سکون ملا ہے، سچن ٹنڈولکر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 09:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger