|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اشیاء
کیریاں (ہرے کچے آم ) آدھا کلو سونف : تین کھانے کے چمچے کلونجی : ایک کھانے کا چمچہ میتھی دانہ : ایک کھانے کا چمچہ نمک ، لال کٹی مرچ : حسب ذائقہ ہلدی : دو چائے کے چمچے زیتون کا تیل : آدھا پاؤ لال ثابت مرچ : چھ عدد لہسن : چار جوے ( کچلے ہوئے اگر مرضی ہو اچار میںڈالنے کی تو ) ترکیب کیریوںکو اچھی طرح دھو کر کاٹ لیں اور گھٹلی علیٰحدہ کر دیں ۔ اب نمک اور ہلدی لگا کر کیریوں کو ایک دن کے لیے چھوڑ دیں ۔ دھوپ میں ایسے رکھیںکہ یہ سایہ میںرہیں ۔ڈائریکٹ دھوپ نہ پڑے ۔ اگلے دن اس میں تمام مصالحہ جات ڈالیں ۔ اگر ثابت نہ ڈالنا چاہیںتو کوٹ کر بھی ڈالے جا سکتے ہیں اس سے ذائقہ پر کوئی فرق نہیںپڑتا ہے ۔ دو تین دن کے لیے مزید چھوڑ دیں لیکن دن میںدو تین بار الٹ پلٹ کر دیں مرتبان یا بوتل کو ۔ زیتون کے تیل کو ایک پین میںاچھی طرح گرم کریں اور اس میں لال ثابت مرچ تل کر نکال لیں ۔ جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس کو اچار میںملا دیں اور ثابت مرچ بھی ڈال دیں ۔ ایک ڈیڑھ ہفتے تک اچار کو دھوپ میںرکھیںتاکہ کیریاں گل جائیں ۔مزیدار گھر کا اچار تیار ہے ۔ اگر کسی وجہ سے دھوپ میسر نہ ہو تو اچار کے مرتبان یا بوتل کو چولھے کے پاس رکھیں ۔ گرمائی سے بھی پھانکیں کچی نہیں رہیں گی اور گل جائیں گی ۔ فوائد گھر میںاچار ڈالنے کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ اس میں ڈلنے والے تمام اجزاء کا ہمیں علم ہوتا ہے ۔ ہر چیز صاف چھان پھٹک کر ڈالی جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ بازار کے اچار میںجو فوڈ پریزرویٹوز ڈالے جاتے ہیںوہ بھی اس میںنہیںہوتے ۔ یہ اجزاءاچار کو گھلانے سے لیکر لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے میںتو معاون ہوتے ہیںلیکن انسانی نظام ہضم کے لیے ممکن ہے کہ ان کا استعمال کچھ بہتر نہ ہوتا ہو ۔ میرے جیسے لوگ جو اچار کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں ان کے لیے تو یہی بہتر ہے کہ گھر کے ہی اچار استعمال کریں ۔ زیتون کا تیل کولسٹرول کو کم کرنے میںبھی معاون ہوتا ہے ۔ بازار میںملنے والے اچار چاہے کتنی ہی اچھی کمپنی کے کیوںنہ ہوں ان میںکون سا آئل ڈالا جاتا ہے یہ کچھ معلوم نہیںہوتا ہے ۔ زیتون کا اصلی تیل جو بھٹی سے ملتا ہے اگر وہ ملے تو بہترین ہے ورنہ آلیو ساسو سب سے اچھا تیل ہے زیتون کا ۔ شکریہ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کی مراد پوری فرمائے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لوگ, ممکن, ماں, معلوم, آم, اللہ, بہترین, جواب, خواتین, دعا, غزل, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::::: ایمان میں اضافے کے تین بنیادی اسباب ::::::: | عادل سہیل | ایمان | 11 | 28-01-12 02:23 PM |
| وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب | جاویداسد | خبریں | 2 | 23-12-10 12:39 PM |
| باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک | جاویداسد | خبریں | 0 | 15-12-10 07:41 PM |
| خواتین محتاط رہیں ! ! ! ! | میاں شاہد | گپ شپ | 10 | 15-05-08 05:26 PM |
| تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:27 AM |