|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ کسی بھی کھانے کی ترکیب جاننا چاھتے ھیں تو یھاں اس ڈش کا نام لکھ دیں۔۔۔ میں آپکو اسکی ترکیب بتا دونگی!
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مجھے آپ چاول پکانا سیکھا سکتی ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پلیز اگر نہیں تو دعوت کا احتمام ضرور کیجئے گا۔شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دعوت نھیں کرسکتی بھئی آجکل میں غریب ھوں۔۔۔ طریقہ بتا سکتی ھوںکونسے چاول۔۔۔ چکن پلاؤ، مٹن پلاؤ، آلو پلاؤ، زردہ۔۔۔۔؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
غریب؟؟؟؟؟؟؟؟ (آپکو کس نے کہا میں چاول زیادہ کھاتا ہوں؟!)
پہلے تیں چلیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چکن پلاؤ، مٹن پلاؤ، آلو پلاؤ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آہا بہت اچھے تو آپ ایسا کریں کہ مجھے بیسن کا حلوہ بتادیں کہ کیسے بنتا ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آھاں۔۔۔ آپا!
![]() آلو پلاؤ: چاول Kg 1/2 پیاز 2-1 درمیانے آلو 4-3 عدد نمک حسب ذائقہ یا 1 ٹیبل اسپون ٌسرخ مرچ 2/1 ٹیبل اسپون ثابت گرم مصالحہ 1 ٹیبل اسپون آئل حسب ضرورت چاولوں کو بھگو کر رکھ دیں۔ پیاز کو باریک کاٹ کر گرم آئل میں فرائی کریں، جب گولڈن ھو جائے تو اس میں سرخ مرچ، گرم مصالحہ ڈال کر بھونیں اور ٹماٹر ڈال کر اتنا پکائیں کہ آئل الگ ھو جائے۔ پھیر ام میں آلو ڈال کر تھوڑا بھون کر 4 کپ پانی ڈال دیں، جب ابلنے لگے تو چاول ڈال دیں اور تیز آنچ پر پانی خشک ھونے تک پکائیں پھر آنچ ہلکی کر کے دم پر رکھ دیں اور جب گل جائیں تو کھا لیں! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
first done .and its taste is ahhhhhhhhhhhhhaaaaa
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بی بی چاول پکانا اتنا آسان نہیں جتنا اپ نے لکھا ہے۔ اس مسلہ اجزائے ترکیبی کا نہیں ہوتا مسلہ آنچ اور کتنی دیر تک دم پر رکھنا ہے اس کا ہوتا ہے۔
بہت دفعہ چاول بنائے تو کھانے کی بجائے اس امید پر رکھ لیے کہ بسنت پر گڈیاں جوڑنے کے کام آئیں گے۔۔۔ ![]() چلو بھائی جن کو شوق تھا وہ اب اسکو پورا کر کے دیکھیں۔ اگر کھانے والے بنے تو شکریہ ادا کریں اور اگر گڈیاں جوڑنے کے کام آئے تو بھی اچھی بات ہے محنت ٹھکانے لگی۔۔ نوٹ: ہر ایک کھانے کے لیے الگ موضوع شروع کریں تو سہولت ہو گی۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیسن کا ھلوہ
انڈے چار عدد دودھ 2/1 کلو چینی 2/1 پاؤ بیسن 2/1 پاؤ گھی 2/1 پاؤ الائچی 4-3 (چھلکے الگ کر لیں) پہلے دودھ میں چینی ملا کر اس میں انڈے پھینٹ لیں پھر گھی گرم کر کے الائچی کے بیج اور بیسن ڈال کر بھون لیں۔ بھونتے ھوئے چمچ چلاتے رھیں۔ جب براؤن ھو جائے تو اس میں پھینٹا ھوا دودھ تھوڑا تھوڑا ڈالتے جائیں اور ھلاتے جائیں اس کے بعد 5 منٹ تک پکائیں پھر اتار کر سجالیں اور کھا لیں۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ھاھاھا۔۔۔یھاں پر صرف فرمائش ھوگی اس کے علاوہ الگ سے میں پوسٹ کرتی رھوں گی |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چاول بنانے کا ایک طریقہ میں نے بھی ایجاد کیا ہے۔ جس سے سادہ چاول کبھی بھی خراب نہیں ہو سکتے وہ بھی کبھی لکھوں گا۔
اپ اتنی اداس کیوں ہو؟ اداس تو ہو ہوں گے جن کی محنت “ٹھکانے لگے گی“ بو ک-----------------------------ا ٹ------------------------------ا ![]() ترکیب اچھی ہے۔ صرف چند مرتبہ کا تجربہ کافی ہو گا۔ ![]() |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ارے واہ منتظمین بھائی لگتا ہے کہ کوکنگ کی ٹرینگ آپ سے لینی ہی پڑے گے۔بڑا تجربہ ہے آپ کا کوکنگ میں (ویسے راز کیا ہے)
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی یھی سوچ رھی تھی۔۔۔ منتضمین بھائی آپ کیا اکیلے رھتے ھیں؟
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
“بہت تلخ ہیں مزدور کے اوقات کار“ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ehsan, malik, pakistani, کباب, پوسٹ, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, پسندیدہ, لوگ, لڑکی, چور, اللہ, انسان, بھائی, جواب, جلد, خان, دعا, شہر, عادل, عبدالقدوس, عظیم, غلطی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 16 | 04-04-11 11:07 PM |
| بہت ہی عرصے بعد کوئی گانا پسند آیا ہے سنیں | محمدخلیل | گپ شپ | 4 | 15-01-11 12:24 PM |
| میرے پسندیدہ اشعار میں سے چند ایک | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 10 | 05-01-11 06:00 PM |
| کیا اس کو انتہا پسندی نہیں کہہ سکتے؟ | ھارون اعظم | خبریں | 27 | 03-09-10 01:32 AM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |