| ای کامرس ای کامرس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
اس میں، آپ حضرات اپنے کوڈز کے حوالے سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں، اگر کیہں کوئی ایرر آ رہا ہو تو اس کے متعلق پو چھ سکتے ہیں۔ اپنے کوڈز کو کیسے بہتر بنانا ہے، یا دوسرے بہتر طریقے کون سے ہو سکتے ہیں۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا | ندیم رفیع (04-11-08), محمد کاشف حبیب (16-01-09), محمدخلیل (03-11-08), محمدعدنان (03-11-08), عبدالقدوس (03-11-08) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب بھائی جان ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی کیا آپ مجھے Ticker JavaScriptکے متعلق کچھ معلومات دے سکتے ہو، اور یہ بھی بتانا کہ یہ کیسے کام کرتا ہے اور اگر ہوسکے تو کوڈ بھی یہاں شئر کردیں
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے ویب پیج جو پہلے ہی بنا ہو اور اپ لوڈ ہو اس مین ایک کوڈ سے سارے پیج کی ایڈیٹ کر سکتے ہیں وہ پلیز دیں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
|
آپ RSS یا Ajax دونوں میں سے کونسا ٹکر سکرپٹ چائیے، اس کا انحصار آپ پر ہے کہ آپ نے اسے کہاں پر استعمال کرنا ہو، اور وہاں پر کونسی ٹیکنالوجی آپ کے لئے موجود ہے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
|
خلیل بھائی آپ کو میرا خیال ہے، Rich Text Editor چاہئے، آپ بتائیں گے کہ آپ کونسی ہوسٹنگ استعمال کر رہے ہیں، تا کہ میں اس کو آپ کے ضرورت کے مطابق ASP or PHP میں بھیجوں گا۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی میں نے اس کو ایک فورم پہ استعمال کرنا ہے جو کہ ایس ایم ایف میںچل رہا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ جو بھی نئی پوسٹ ہو وہ اس کا عنوان خودبخود اس میںشامل ہوکر سکرول ہونا شروع ہوجائے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
|
آپک لئے AJAX ticker تھیک رہے گا، اس کے دو فوائد ہیں، ایک تو یہ سسٹم پر بوجھ نہیں بنے گا اور دوسرا یہ کہ، یہ بہت اچھی پرفارمنس دیتا ہے اور اپڈیٹ ہونے میں بھی تیز ہے۔ مجھے اس کے لئے تھوڑا وقت درکار ہے، تا کہ میں اس کا ایک بلیک اینڈ وائٹ ڈھانچہ آپ کو دے سکوں۔
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اور میں ایک بات بتا دوں کہ مجھے اس کو استعمال کرنے کا بالکل بھی تجربہ نہیں ہے آپ سے درخواست ہے کہ اس معاملے میں مکمل رہنمائی فراہم کیجئے گا۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
|
آہ ! یہ تھوڑا مشکل ہو جائے گا کیوں کہ، مجھے اس فورم کی پوری ڈیٹابیس کو کھنگالنا پڑھے گا، پھر سمجھنا پڑھے گا اور پھر جا کر میں اس کوڈ کو انٹیگریٹ کر سکوں گا۔ اور اتنا زیادہ وقت میں دے نا پائوں گا۔ میں آپ کو کوڈ دے سکوں گا جس کو ڈیٹابیس کے ساتھ منسلک کر کہ آپ کو فورم کے کوڈ میں انٹیگریٹ خود سے کرنا ہو گا۔ میں اپنی بے تحاشہ مصروفیت سے وقت نکال کر صرف یہی کر سکوں گا۔
|
|
|
|
| الو کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (05-11-08) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
چلیں بھائی مکمل تو نہیں لیکن طریقہ کار بتادیجئے گا
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
الو بھائی آپ کہاں غائب ہوگئے ہو
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی زرا ادھر بھی نظر کرم فرما دیں
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے الو بھائی الو کے سینگھوں کی طرح غائب ہوگئے ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| php, فورم, پوسٹ, ویب, نظر, مکمل, website, اردو, بھائی, جواب, حسن, حضرات, درخواست, عدنان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گرافکس کارڈ سے ٹی وی آؤٹ پٹ | حیدر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 12 | 11-10-09 01:15 AM |
| ویب ڈیزاینر حضرات کے لیے مفت سی ایس ایس کوڈ | محمد کاشف حبیب | ویب ڈیزائینگ | 4 | 05-04-09 11:51 PM |
| فتح جنگ،راولپنڈی روڈ پر کار ٹرالر سے ٹکرا گئی ‘ 4افراد ہلاک | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 08-01-08 10:30 AM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 10:58 AM |
| پاکستان میں ،پولیس ،فوج ، عدلیہ ،سیاسی جماعتیں ،میڈیا اور پارلیمنٹ سب کر پٹ ہیں،ٹرانسپرنسی انڑنیشنل | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:10 AM |