واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Business > ای کامرس



ای کامرس ای کامرس


بارکوڈ بنانا سیکھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-08, 02:57 AM  
Senior Member
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,115
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بارکوڈ بنانا سیکھیں

فورم کے اس حصے میں، آپ کو مختلف اقسام کے بارکوڈ سیکھنے کو ملیں گے۔ لیکن اس فورم میں سکھانے کی شرط یہ ہے کہ، مجھ سے بارکوڈ کی جس قسم کے متعلق پوچھا جائے گا میں صرف اسی کا جواب دوں گا مگر تفصیل کے ساتھ اور ساتھ ہی بارکوڈ بنانے کے پروگرام کے متعلق بھی آگاہ کروں گا۔ اس فورم میں میں خود سے آپ کو کچھ نہیں سکھائوں گا جب تک پوچھا نہ جائے گا، یہ سب کرنے کی ضرورت میں نے اس لئے محسوس کی تا کہ میجھے اپنے قارئین کی اس پروگرام کے حوالے سے مکمل زہنی شمولیت درکار ہے، اور یہ بھی پتہ چل سکے کہ قارئین خود سے بارکوڈز کے متعلق کیا معلومات رکھتے ہیں۔ جب تک آپ لوگ خود سے محنت نیہں کریں گے، میں آپ کو سکھا نہیں سکوں گا۔ اس فورم پر میرا مقصد معلومات کا تبادلہ نہیں بلکہ آپ کو حقیقت میں کچھ سکھانا ہے۔

خوش رہیں اور اپنی زہنی استطاعت کے مطابق معلومات کا تبادلہ کریں اور سیکھیں۔
الو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
20 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (03-03-11), ALIA (07-11-08), msuhail197 (08-03-11), nsa47 (06-11-08), Real_Light (29-05-09), فرحان دانش (23-10-09), کانتا (11-11-08), پاکستانی (13-05-09), چیتا چالباز (08-12-08), مون لائیٹ آفریدی (29-11-08), محمدعدنان (05-11-08), Zullu230 (07-11-08), ابن جلال (05-11-08), ابن ضیاء (06-11-08), جیدی (07-11-08), رضی (18-04-09), سیپ (13-11-08), سعود (18-04-09), شاہد جمیل حفیظ (13-11-08), عبدالقدوس (05-11-08)
پرانا 08-11-08, 11:39 PM   #31
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

بہت ہی زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-11-08, 08:30 PM   #32
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4
کمائي: 402
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

very nice keep it up.........
noor88 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
noor88 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (10-11-08)
پرانا 09-11-08, 10:29 PM   #33
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,622
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کا شاہد کا سلام

میں اس گفتگو میں شرکت کرتے ہوئے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ :

موٹی اور پتلی لکیروں کے اس مجموعے کے جسے بار کوڈ کا نام دیا گیا ہے، فوائد کیا ہیں میرے خیال سے بار کوڈ اور حرفی کوڈ‌میں کوئی فرق نہیں سوائے اس کے کہ یہ قدرے سیکرٹ‌قسم کی چیز ہے وگرنہ ہم بار کوڈ‌کے مقابلے میں اعداد پر مشتمل کوڈ‌استعمال کر تے ہیں اور اس کے پس منظر میں یکساں‌معلومات رکھ دیںاور اس اعدادی کوڈ‌کو ریڈ کرنے والے سکینر استعمال کریں تو یہ بھی وہی کام کریں گے جو کہ بار کوڈ کرتا ہے یعنی جس طرح‌سسٹم بار کوڈ کو پڑھ کر کسی چیز کے بارے میں مختصر اطلاع دے رہا ہے اسی طرح اعداد کے ایک خاص مجموعے سے بھی یہ کام لیا جاسکتا ہے
اصل میں الفابیٹ کے ہر ایک یونٹ کے بدلے ایک مخصوص کوڈ ہے اب اگر میں پاک نیٹ کا بار کوڈ بناتا ہوں‌تو کچھ اسطرح‌کا بنے گا
اور اسی طرح
اور نام کی جگی میں کوئی رقم لکھ دیتا ہوں تو:

اب اگر ان الفاظ کی بی ہاف پر اس سسٹم میں کوئی انفارمیشن ہوگی تو وہ ظاہر ہو جائے گی ورنہ رانگ کوڈ تائپ کا کوئی میسیج آجائے گا ۔

اور مزے کی بات میں‌آپ کو اسی مضمون میں بار کوڈ‌فونٹ دے دیتا ہوں آپ انہیں اپنے ونڈوز کے فونٹ فولڈر میں انسٹال کر لیں
پھر یہیں پر آکر انگریزی میں لوئی لفظ لیکھیں اور اس پر Free 3 of 9 Extended فونٹ اپلائی کردیں تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کو ڈائریکٹ اسی مراسلے میں بار کوڈ نظر آنے شروع ہو جائیں گے ، کسی زمانے میں میں نے اپنے دفتر میں سیلز انوائس پر بھی بار کوڈ کا استعمال کیا تھا اور انوائس کے ٹوٹل کے برابر کا بار کوڈ بھی ایک کونے میں پرنٹ ہوتا تھا مگر میرے نزدیک یہ ایک کھیل ہے اور اس قسم کی چیزیں اُسی وقت دنیا میں مقبولیت حاصل کرسکتی ہیں جب انہیں دنیا بھر میں تسلیم کر لیا جائے اور اس کے لئے سنجیدہ کوشش کی جائے جیسا کہ بار کوڈ کے ساتھ ہوا ہے اور میں سمجھتا ہوں‌کہ بار کوڈ کا تصور انسانی ہاتھ کی لکیروں سے لیا گیا ہے بٹن دباکے

جو دوست بار کوڈ فونٹ انسٹال کر لیں گے وہ مندرجہ ذیل الفاظ بار کوڈ‌فارمیٹ میں پڑھ سکتے ہیں


Shahid

Pakistan

PakNet

45463626

بار کوٍ کے فونٹ اٹیچ کر رہاہوں
Attached Files
File Type: zip free3of9.zip (4.9 KB, 23 views)
__________________

Last edited by میاں شاہد; 09-11-08 at 10:46 PM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
کانتا (11-11-08), ندیم رفیع (11-11-08), محمدعدنان (06-11-11), سعود (18-04-09)
پرانا 09-11-08, 11:48 PM   #34
Senior Member
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,115
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

بہت شکریہ اپنی معلومات کو یہاں پر شئیر کرنے کا۔ بارکوڈ فونٹس ایک ریڈیمیڈ کوشش ہے۔ بارکوڈ فونٹس کو سکینر کے ساتھ نہیں پڑھا جا سکتے۔ اس مراسلے میں میرا مقصد بارکوڈ کی افادیت کے بارے میں بتانا نہیں بلکہ اس کے پیچھے کونسی تکنیک استعمال ہوتی ہے اور اس کو پروگرام کیسے کرنا ہے اور پھر استعمال کہاں کرنا ہے، یہ سب کچھ بتانا ہے۔
الو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا
ندیم رفیع (11-11-08), ابن جلال (10-11-08), سعود (18-04-09), عبدالقدوس (11-11-08)
پرانا 09-11-08, 11:53 PM   #35
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,622
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : الو مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ اپنی معلومات کو یہاں پر شئیر کرنے کا۔ بارکوڈ فونٹس ایک ریڈیمیڈ کوشش ہے۔ بارکوڈ فونٹس کو سکینر کے ساتھ نہیں پڑھا جا سکتے۔ اس مراسلے میں میرا مقصد بارکوڈ کی افادیت کے بارے میں بتانا نہیں بلکہ اس کے پیچھے کونسی تکنیک استعمال ہوتی ہے اور اس کو پروگرام کیسے کرنا ہے اور پھر استعمال کہاں کرنا ہے، یہ سب کچھ بتانا ہے۔
مگر ابھی تک میرے سوال کا جواب نہیں ملا؟
اقتباس:
موٹی اور پتلی لکیروں کے اس مجموعے کے جسے بار کوڈ کا نام دیا گیا ہے، فوائد کیا ہیں
اور جب کسی چیز کا مفید ہونا ہی ثابت نہ ہو تو اس پر مغز ماری ؟؟؟؟؟؟؟؟

الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
کانتا (11-11-08)
پرانا 10-11-08, 12:48 AM   #36
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

بہت خوب ۔ الو بھائی سلسلہ جاری رکھے
انشاء اللہ مزید ساتھی بھی اس سے استفادہ حاصل کرینگے۔
ِِِِِِِ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-11-08, 04:12 AM   #37
Senior Member
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,115
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

جی میاں صاحب، بارکوڈ کے فوائد اگر میں گنانا شروع کروں تو ٹاپک یہں پر ختم ہو جائے گے۔ بہر حال بارکوڈ کو نظام خودکار بنانے کے لئے -آٹومیشن automation کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کو طور پر، آپ دفتر میں مخصوص لوگوں کو آنے کی اجازت دینا چاہتے ہیں، اور بجائے کہ، اس کام کے لئے آپ ایک سکیورٹی گارڈ رکھیں، آپ اپنے ملاقاتیوں کو بارکوڈ والا کارڈ بنا دیں جب وہ آپ آ کر کارڈ سویپ کریں گے، خودکار نظام اس نمبر کو پہچان کر خود ہی دروازہ کھول دے گا۔ اگر آپ سٹاک کو مینٹین کرنا چاہتے ہیں تو آپ اپنی تمام پراڈکٹ کو انونٹری سسٹم میں میں محفوظ کرنے کے بعد، ہر پراڈکٹ کو جو آئی ڈی ہو گا اس کا بارکوڈ بنا کر اشیا پر یا ڈبوں پر سٹکر چسپاں کردیں۔ جب بھی ان اشیا کو ان یا آئوٹ کرنا ہو گا تو سمپلی ان کو سکین کرتے جائیں تو یہ آپ کا ریکارڈ اپڈیٹ کرتا جائے گا، اور آپ کو بار بار ڈبوں یا اشیا کا آئی ڈی دینے سے بچ جائیں گے۔ اس کے علاوہ بے شمار فوائد ہیں۔
الو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (14-11-08), سعود (18-04-09), عبدالقدوس (11-11-08)
پرانا 11-11-08, 01:45 PM   #38
Member
اجنبی
 
کانتا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: Dubai
عمر: 26
مراسلات: 59
کمائي: 945
شکریہ: 50
33 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
کانتا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

Reference:www.paperadit.com
Let me introduce to the barcode reader hardware first. The reader comes with a straight PS/2 port compatible to USB cables extension. It has made from Taiwan with serial code 1000 CCD mode from CipherLab 1300. The sensor are quite accurate and support the most known barcode types such as Code39, Italian Pharmacode, French Pharmacode, Industrial 25, Interleave 25, Matrix 25, Codabar, Code93, Code128, UPCE, EAN8, EAN13, MSI, Plessey and PDF417.

Before getting it done, I had to create a small card-name size which typed a tiny barcode image consists 9 digits of number somewhere on it in one of my modules. So, smallest possible barcode image would be nice to paint on the front side of the card. The next question is, what type of barcode I have to choose?

From third party tool application got from internet (shmia@bizerba.de), I had analyzed several barcode images priorities on the length size and sort it in order to fit in the card form I described before. And below is the result :


CodeUPC_Supp2 (Unable to read)

CodeUPC_E0 (Unable to read)

Code_2_5_interleaved

Code_2_5_matrix

Code128C

CodeEAN13

CodeCodabar

Code_2_5_industrial

Code93

Code128A

CodeMSI

Code39

CodePostNet

CodeEAN128A

From the result above, I surely my mind to choose the Interleave 25 barcode type. It has less length and still able detected by the reader hardware. The module I developed, require no external font installed on Windows since the TBarcode (TasBarcode) component create the image by it self.

procedure TForm1.FormCreate(Sender: TObject);
begin
{
Create a barcode object.
this object is freed when the form is going to destroyed, because it is owned
by the form (self parameter)
}
Barcode1 := TAsBarcode.Create(self);
Barcode1.Top := 50;
Barcode1.Left := 30;
Barcode1.Typ := bcCodePostNet;
Barcode1.Modul := 2;
Barcode1.Ratio := 2.0;
Barcode1.Height := 50;

Barcode1.OnChange := Self.Barcode1Change;

ComboBox2.ItemIndex := integer(Barcode1.ShowText);
end;
procedure TForm1.print_demo(bc:TAsBarcode); var tmpbarcode : TAsBarcode; begin { create a temp barcode object, because we want to change some properties } tmpbarcode := TAsBarcode.Create(nil); { copy the object } tmpbarcode.Assign(bc); try with printer do begin BeginDoc; { Height of barcode: 40mm } tmpbarcode.Height := ConvertMmToPixelsY(40.0); tmpbarcode.Height := ConvertInchToPixelsY(1.5); { Modulwidth: 0.5mm } tmpbarcode.Modul := ConvertMmToPixelsX(0.5); tmpbarcode.Top := ConvertMmToPixelsY(100.0); tmpbarcode.Left := ConvertMmToPixelsX(35.0); tmpbarcode.DrawBarcode(Canvas); EndDoc; end; finally tmpbarcode.Free; end; end;
کانتا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کانتا کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (12-11-08), سعود (18-04-09)
پرانا 12-11-08, 04:25 AM   #39
Senior Member
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,115
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

کانتا جی کاپی پیسٹ نہیں چلے گا۔ اگر اس مواد سے آپ کو کچھ سمجھ آیا تو براہ مہربانی اسے لکھ دی جئیے، اس تو بہت سارے مراسلات مختلف ویب سائیٹس پر پڑے ہیں۔ بہرحال تحقیق جاری رکھیں اور سوالات کا سلسلہ بھی، اور تسلسل ٹوٹ نہ پائے جو سب سے اہم ہے۔
الو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (12-11-08), عبدالقدوس (12-11-08)
پرانا 13-11-08, 04:29 PM   #40
Senior Member
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,115
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

بہت افسوس کی بات ہے کہ، کسی بھی رکن کی طرف سے مزید کوئی دلچسپی کا اظہار نہیں ہو رہا۔
الو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 04:48 PM   #41
Senior Member
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,115
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

میں یہ تھریڈ بند کر دوں گا کل تک، اگر کسی کو اس میں دلچسپی نہیں تو۔
الو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 05:38 PM   #42
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,966
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

بھائی بار کوڈ کی اقسام کی بات تو درمیان میں ہی رہ گئی۔

بار کوڈ کی اقسام میں
1۔ لینر بار کوڈ
2، 2D بار کوڈ

اب بس جلدی سے آپ خود ہی بتا دیں کہ کیا یہ درست ہے کہ نہیں اگر نہیں تو درست کیا ہے؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 07:35 PM   #43
Senior Member
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,115
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

آپ کا جواب کسی حد تک درست تو ہے، مگر میرا پوچھنے کا مطلب ان اقسام سے ہے جن کو ہم نے ڈسکس کیا ہے، مثال کو طور پر UPC, EAN, Codabar etc. ۔ اب آپ تحقیق کریں ، اور ہم جواب کا انتظار
الو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 07:49 PM   #44
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
بہت مشکل ہے کچھ سمجھ نہیں آیا
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-11-08, 07:50 PM   #45
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,138
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : الو مراسلہ دیکھیں
بہت افسوس کی بات ہے کہ، کسی بھی رکن کی طرف سے مزید کوئی دلچسپی کا اظہار نہیں ہو رہا۔
سوری
میں نے آج ہی تھریڈ دیکھا ہے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, film, format, formerly, image, php, فورم, فرض, ہسٹری, کمپیوٹر, کارڈ, پاک, پاکستان, لوگ, نظر, مکمل, معلوم, آج, اردو, بھائی, تصویر, جواب, عبدالقدوس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Aikijujutsu کا سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
پنجابی سیکھیں زبیر پنجابی چوپال 9 25-02-11 10:35 AM
انگلش، جرمن، فرینچ،ازبک سیکھیں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 25-01-11 03:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger