| 20 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (03-03-11), ALIA (07-11-08), msuhail197 (08-03-11), nsa47 (06-11-08), Real_Light (29-05-09), فرحان دانش (23-10-09), کانتا (11-11-08), پاکستانی (13-05-09), چیتا چالباز (08-12-08), مون لائیٹ آفریدی (29-11-08), محمدعدنان (05-11-08), Zullu230 (07-11-08), ابن جلال (05-11-08), ابن ضیاء (06-11-08), جیدی (07-11-08), رضی (18-04-09), سیپ (13-11-08), سعود (18-04-09), شاہد جمیل حفیظ (13-11-08), عبدالقدوس (05-11-08) |
|
|
#17 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی اب تو پاکستان میں کافی کچھ بار کوڈ پر بیچا جاتا ہے جیسا کہ سرکاری شناختی کارڈز ، ادویات وغیرہ وغیرہ تو کیا یہ عالمی دنیا میں کسی کھاتے میں نہیں؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (10-11-08) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبدالقدوس جی آپ نظر نہیں آئے آج کہان تھے؟
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
مقبول
|
جو بارکوڈ آپ پاکستان میں دیکھتے ہیں جیسے، شناختی کارڈ، پاسپورٹ وغیرہ، ان پر جو بارکوڈ ہوتے ہیں، وہ مختلف قسم کے ہوتے ہیں ان کے لئے کنٹری کوڈ ضروری نہیں ہوتا۔ ان کو انڈسٹریل بارکوڈز کہا جاتا ہے، اور ان کا کوئی مخصوص پیٹرن نہیں ہوتا، آپ ان کو بنانے کے لئے کوئی سا بھی کوڈ استعمال کر سکتے ہیں، یہ کوڈ اعداد بھی ہو سکتے ہیں اور حروف بھی۔ جب کہ جس قسم کو ہم نے پہلے ڈسکس کیا ہے، اس میں صرف اعداد استعمال ہوتے ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان ہر چیز میں اتنا کیوں پیچھے ہیں چلو بہت ہی زبردست بہت ہی عمدہ معلومات دیں رہیں ہیں آپ شکریہ
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (10-11-08) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
مقبول
|
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ بھی اس ٹاپک پر کچھ تحقیق کریں پھر پوچھیں، کیونکہ میں اس فورم پر دوسرے کافی سارے مراسلات میں دیکھا ہے کہ، معلومات دے دی گئیں مگر قارئین کی شرکت بہت محدود رہی جس کے باعث سیکھنے کا عمل بہت محدود رہا۔ اس مراسلے میں میں آپ کی متوازی اور برابر شرکت چاہتا ہوں، اور وہ تبھی ممکن ہے کہ اگر آپ بھی واقعی کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو مجھ سے سوال کریں جو آپ کے زہن میں آتا ہے تا کہ میں کے علم کے مطابق بتاتا جائوں، بصورت دیگر اس مراسلے پر مزید معلومات کے اضافہ میری طرف سے ممکن نہ ہو گا۔
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,104
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی مفید معلومات ہیں جناب! بار کوڈ کے متعلق اتنا کچھ پڑھنے کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ میرے شناختی کارڈ کے پیچھے لگی ہوئی فضول سی لکیریں بار کوڈ ہیں۔ بار کوڈ کی تعریف، کب شروع ہوا، کیوں شروع کیا گیا یعنی اس کی ضرورت کیوں محسوس کی گئی، کس ملک میں سب سے پہلے شروع کیا گیا، پاکستان میں کیوں شروع نہیں کیا گیا، بار کوڈ کی مکمل ہسٹری اگر آپ کے پاس ہو تو یہاں شئیر کریں تا کہ سب لوگ مستفید ہوں۔ شکریہ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | Atia jamali (29-11-08), ابن جلال (10-11-08) |
|
|
#24 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
کہ بھائی نے کہا ہے کہ خود تحقیق کریں اور جس چیز کی سمجھ نہیںآئے وہ بیان کریں اور پوچھیں
|
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی زبردست لیکن یہ بارکوڈہم کیسے استعمال کرسکتے ہیں اور کہاں
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
مقبول
|
اس بارکوڈ کو آپ خود سے بنا سکتے ہیں اگر آپ ایک اچھے پروگرامر ہیں تو، اور دوسری بات یہ ہے، کہ آپ نے انونٹری سسٹم سے تو واقف ہیں ہی، وہاں پر یہ سب سے زیادہ کارآمد ہوتا ہے۔ یا پوائنٹ آف سیل یونٹس پر۔ آپ اپنے پروگرام کو اس طرح سے تیار کریں کہ جب بارکوڈ ریڈر پراڈکٹ آئی ڈی کو پڑھے تو آپ کا ڈیٹا بیس اس سے متعلقہ معلومات آپ کو مہیا کر دے۔یہ عمل بالکل ویسا ہی ہو گا، جیسا کہ آپ اس پراڈکٹ آئی ڈی کو خود سے enter کریں۔ میں آپ کو اس سلسلے میں بارکوڈ بنانے والا پروگرام کیسے بنانا ہے، وہ بھی سکھا سکتا ہوں لیکن اس سے پہلے آپ کو اس کے تمام عوامل کو سمجھنا پڑھے گا، پھر اسی کو پروگرام کر دیں۔
اب میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ، بارکوڈ کی کتنی اقسام ہوتی ہیں، جب آپ یہ بتائیں گے تو میں آپ کو ہر قسم کے متعلق معلومات مہیا کروں گا، اور اس کو بنانے کے لئے کونسی calculation درکار ہیں وہ بھی سب بتادوں گا۔ |
|
|
|
| الو کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (10-11-08) |
|
|
#29 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی اقسام
کہیں آپ کا اشارہ UCA اور ESN کی جانب تو نہیں؟
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتنا تو مجھے نہیںمعلوم کہ اسکی کتنی اقسام ہے اور اتنا کچھ بھی مجھے اس کے بارے میں ادھر ہی سے معلوم ہوا ہے آپکی مفید معلومات کا انتظار رہیں گا ہم آپ سے بہت کچھ سیکھ رہیں ہیں اللہ آپکے علم میں اضافہ فرماے آمین
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, film, format, formerly, image, php, فورم, فرض, ہسٹری, کمپیوٹر, کارڈ, پاک, پاکستان, لوگ, نظر, مکمل, معلوم, آج, اردو, بھائی, تصویر, جواب, عبدالقدوس, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Aikijujutsu کا سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| پنجابی سیکھیں | زبیر | پنجابی چوپال | 9 | 25-02-11 10:35 AM |
| انگلش، جرمن، فرینچ،ازبک سیکھیں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 25-01-11 03:15 PM |