واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ایڈوب فوٹو شاپ

ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop

ٹیکسٹ افیکٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-07, 01:13 AM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ٹیکسٹ افیکٹ

ٹیکسٹ افیکٹ

فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ افیکٹ

کافی دنوں سے یہ سکشن خالی خالی سا تھا ۔بت با ر اسباق لکھے لیکن ظالم بجلی نے ساتھ نا دیا خیر اب شروع کرتا ہوں امید ہے اس بار پورا ہو ہی جائے گا سبق

میں کچھ اس طرح کی چیز بنانے جا رہا ہوں

سب سے پہلے 500px by 500px کا ایک نیا ڈکومینٹ بنا لیں
اپنی مرضی کا فونٹ اور سائز سلیکٹ کر کے اپنا لفظ لیکھیں‌جس پر آپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں افیکٹ کو میں‌ فل حال Example استعمال کر رہا ہوں

shortcut Ctrl-E کی کو استعمال کریں یہ لیرز کو ایک کر دے گی اور اس کے بعد Image--Adjustementکے منیو میں میں جا کرInvert to invert the colors سلیکٹ کریں۔اب امیج کچھ اس طرح لگے گا۔

اب آپ Filters--ِِ>Stylize-->Wind سلیکٹ کریں اور یہ عمل دو بار دہرائیں (دوسری بار کرنے کا لیے آپ Ctrl-F کی استعمال کر سکتے ہیں)
اب امیج کچھ اس طرح کا ہو گا

اب آپ امیج کو 90CW پر rotate کریں اور اپر windوالا عمل دہرائیں
پھر امیج کو سیدھا کر لیں

Ctrl-U کی استعمال کر کے رنگ کو ٹھیک کرلیں

ٍfinal امیج کچھ اس طرح ہو گا

کیونکہ میں نے یہ زیادہ جامع نہیں لکھا اس لیے اگر کوئی پرشانی ہو تو پوچھ لیں

شکریہ
آپکا مخلص
زبیر
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]

Last edited by عرفان حیدر; 28-12-07 at 09:40 AM. وجہ: تصاویر
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (21-02-09)
پرانا 11-07-07, 09:46 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیکسٹ افیکٹ

میں‌جلد ہی اس کو آزماو گا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-07-07, 11:29 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,506
کمائي: 53,775
شکریہ: 8,634
2,597 مراسلہ میں 6,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیکسٹ افیکٹ

ارے واہ زبیر بھائی ..............دیر آئے درست آئے. میں بھی اس کو ٹرائی کر کے باقی تعریف کروں گا
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-07-07, 12:21 AM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیکسٹ افیکٹ

مبشر بھائی کہ رہے تھے کہ میں‌ نے تصاویر کم دی ہیں‌میں‌آئندہ اس بات کا خیال رکھوں‌گا ۔خیر ابھی ایک اور سبق لکھتا ہوں ۔
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-07-07, 07:39 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیکسٹ افیکٹ

مبشر بھائی کا آپنا منہ نہیں ہے ادھر پوسٹ کرتے ہوے ڈر بڑا لگتا ہے انکو
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-07-07, 12:05 AM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیکسٹ افیکٹ

یہ تو اب اس کو ہی پتا ہو
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-07-07, 03:02 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیکسٹ افیکٹ

زبیر بھائی سب بہت اچھا لیکن ایک بات plzz never mind

“سب سے پہلے 500px by 500px کا ایک نیا ڈکومینٹ بنا لیں“

لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ کس سافٹ وئیر میں نیا ڈاکومنٹ بنانا ہے؟

اس کو ٹھیک کردیں پلیز
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-07-07, 11:57 PM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیکسٹ افیکٹ

شکریہ عدنان بھائی نشان دہی کرنے کا میں واقعی ہی بول گیا تھا اس کے بارے میں بتانا میں نے اب ٹھیک کر دیا ہے
شکریہ
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-07-07, 10:16 AM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,506
کمائي: 53,775
شکریہ: 8,634
2,597 مراسلہ میں 6,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیکسٹ افیکٹ

پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-07-07, 02:59 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیکسٹ افیکٹ

زبیر بھائی آپ کا بہت شکریہ

اور میں نے یہ بنایا ہے زرا چیک تو کریں پلیز
Attached Images
 
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-07-07, 04:55 PM   #11
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیکسٹ افیکٹ

یہ بھی اچھا افیکٹ ہے ۔ میں روز ایک پوسٹ کرنے کی کوشیش کرتا ہو لیکن پھر ہر روز اسی وقت بجلی بند ہو جاتی ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-07-07, 10:55 AM   #12
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیکسٹ افیکٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
یہ بھی اچھا افیکٹ ہے ۔ میں روز ایک پوسٹ کرنے کی کوشیش کرتا ہو لیکن پھر ہر روز اسی وقت بجلی بند ہو جاتی ہے
ہاں جی یہ تو ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-07-07, 03:20 AM   #13
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹیکسٹ افیکٹ

آپ سب صاحبان کا شکریہ کہ آپ نے گرافک ڈیزائننگ کے یہ اسباق شروع کئے ۔ اس سے ہمارے بہت سے بہن بھائی مستفید ہوں گے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-08-07, 03:25 AM   #14
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب کافی دن ہو گئے ہیں ٹائیم نہیں ملا نیا پوسٹ کرنے کو صبح انشاءاللہ کچھ پوسٹ کرنے کی کوشیش کروں گا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-08-07, 11:36 AM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں جی انشا اللہ ہمیں انتظار رہے گا اور اللہ آپ کو ہمت دے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, filters, php, فوٹو, پوسٹ, اللہ, انشا, بھائی, تصاویر, جواب, حال, سافٹ, ظالم, عدنان, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میلا سا ٹیکسٹ کیسے؟ arslansun ایڈوب فوٹو شاپ 3 17-06-09 01:44 AM
ٹیکسٹ کو سائیہ دیں arslansun ایڈوب فوٹو شاپ 0 27-02-09 06:24 PM
امیج پر ٹیکسٹ ukan ایڈوب فوٹو شاپ 2 24-02-09 03:36 PM
جیلی ٹیکسٹ ایفیکٹ arslansun ایڈوب فوٹو شاپ 2 22-02-09 03:33 PM
گلکرسٹ ٹیم کی نائب کپتانی کیلئے تاحال بہترین کھلاڑی ہے،جان بکانن خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger