واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ایڈوب فوٹو شاپ



ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop


فوٹو شاپ میں فریم کی فرمائش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-10, 02:54 PM   #1
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فوٹو شاپ میں فریم کی فرمائش

فوٹو شاپ میں فریم کی فرمائش

میں نے کسی فورم پر شاعری کا ڈیزائن دیکھا تھا جس کے فریم یعنی بارڈرز میں rope کا استعمال کیا گیا تھا، مجھے وہ فریم بہت پیارا لگا۔ پاک نیٹ پر فوٹو شاپ کے بڑے بڑے ماہرین بیٹھے ہیں ۔ کیا ہی اچھا ہو کہ رضا کارانہ طور پر کوئی بھائی اس فریم پر ایک ٹیوٹوریل یہاں پوسٹ کردے۔

کوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-02-10, 03:43 PM   #2
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,062
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-02-10, 03:48 PM   #3
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,062
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-10, 03:33 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,200
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی وہ فریم تو دیکھائیں جس طرح کا آپ بنوانا چاہ رہے ہو ؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (02-03-10)
پرانا 02-03-10, 04:17 PM   #5
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں نے کہاں دیکھا، کب دیکھا، کس طرح دیکھا، بہت تلاش کیا پر لیکن نہ ملا۔ بس اتنا یاد ہے کہ اُس پر رسی جیسے بل پڑے ہوئے تھے۔ آگے آپ خود سمجھ جائیں ۔ آپ نے بھی بنایا ہوگا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-11-10, 02:14 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بنے بنائے فریم آپ کو بہت سارے مل جائیں گے۔ انہیں‌فوٹو شاپ میں‌لائیں اور اپنی تصویر پر ایڈجسٹ کر لیں
گوگل میں‌صرف اتنا لکھ ماریں
photo frames
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, فورم, فریم, فرمائش, کوئی, ٹیوٹوریل, پیارا, پوسٹ, پاک, یعنی, ڈیزائن, نیٹ, چاہ, ماہرین, استعمال, بھائی, بڑے, تھا،, تلاش, دیکھا, دیکھائیں, رضا, شاپ, شاعری, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فوٹو شاپ میں فریم کے مقابلے کے نتائج کا اعلان! Zullu230 شاعری اور مصوری 9 12-05-10 09:27 AM
ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں!!! مزاحیہ فوٹو وجدان میرا پاکستان 3 19-08-09 12:36 AM
فوٹو شاپ میں سنہری تاثر شازل ایڈوب فوٹو شاپ 13 21-02-09 03:27 PM
دستخط میں فوٹو طارق راحیل Ask Experts ماہرین کی رائے 5 18-12-08 07:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger