| ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() |
اسلام علیکم !
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ کل سے 3 بار اس سبق کو لکھ چکا ہوں لیکن بجلی ہر بار چلی گئی چلیں اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے تو ہم کچھ یہ بنانے جا رہے ہیں [img width=391 height=370]http://imageshack.pk/out.php/i242_photoshopmarblerockstonetexteffect.jpg[/img] 1- سب سے پہلے 500 pixels 500 pixels کی فائل بنا لیں اور اس کی ریزولیشن 72 dpi رکھیں RGB میں [img width=529 height=299]http://imageshack.pk/out.php/i243_TextStone1.jpg[/img] 2- اس میں کالا رنگ بھریں 3- ٹیکسٹ ٹول سے اپنا مطلوبہ لفظ لکھیںمیں ZAK لکھ رہا ہوں [img width=382 height=332]http://imageshack.pk/out.php/i244_TextStone4.jpg[/img] 4- Filter>Texturizer>Stained Glass میں جائیں اور مندرجہ ذیل سیٹنگز کریں [img width=256 height=238]http://imageshack.pk/out.php/i245_TextStone5.jpg[/img] 5-اب آپ کا امیج کچھ اس طرح لگے گا [img width=385 height=325]http://imageshack.pk/out.php/i246_TextStone6.jpg[/img] 6-Select>Color Range پر جائیں اور سفید حصے کو سلیکٹ کرنے کے لیئے اس پر کلک کریں کچھ اس طرح [img width=441 height=394]http://imageshack.pk/out.php/i247_TextStone8.jpg[/img] 7- آپ کا امیج اس طرح لگے گا [img width=389 height=325]http://imageshack.pk/out.php/i248_TextStone9.jpg[/img] 8-اب Channels Pallete پر جایئں اور ایک نئی چینل پلیٹ بنائیں [img width=212 height=252]http://imageshack.pk/out.php/i249_TextStone10.jpg[/img] 9-اب امیج کچھ اس طرح کا لگے گا۔ [img width=386 height=309]http://imageshack.pk/out.php/i250_TextStone11.jpg[/img] 10- Cntl+D پرس کریں diselectکرنے کے لیئے 11-Filter>Blur>Gaussian Blurپر جائیں اور مندرجہ ذیل سٹنگز کریں [img width=311 height=323]http://imageshack.pk/out.php/i251_TextStone12.jpg[/img] 12->Adjustments>Levels پر جائیں اور درج ذیل سٹنگز کریں [img width=395 height=282]http://imageshack.pk/out.php/i252_TextStone13.jpg[/img] 13-آپ کا امیج اب اس طرح لگے گا [img width=382 height=315]http://imageshack.pk/out.php/i253_TextStone14.jpg[/img] 14-اب Select>Load Selection پرجائیں اور Alpha1 کو سلیکٹ کریں [img width=393 height=258]http://imageshack.pk/out.php/i254_TextStone15.jpg[/img] 15-اب ایک نئی لیئر بنائیں [img width=393 height=258]http://imageshack.pk/out.php/i255_TextStone16.jpg[/img] 16-اب اس سلیکشن کو greyرنگ سے بھریں اور ڈیسلیکٹ کرنے کے لیئے Cntl+D [img width=214 height=193]http://imageshack.pk/out.php/i256_TextStone19.jpg[/img] 17-Layer style سے Drop Shadow سلیکٹ کریں اور یہ سٹنگز کریں [img width=394 height=311]http://imageshack.pk/out.php/i257_TextStone20.jpg[/img] 18-Layer style سے Inner Shadowسلیکٹ کریں اور یہ سٹنگز کریں [img width=272 height=301]http://imageshack.pk/out.php/i258_TextStone21.jpg[/img] 19-Layer style سے Bevel and Emboss سلیکٹ کریں اور یہ سٹنگز کریں [img width=265 height=279]http://imageshack.pk/out.php/i259_TextStone22.jpg[/img] 20-اب امیج اس طرح لگے گا [img width=285 height=360]http://imageshack.pk/out.php/i260_TextStone23.jpg[/img] 21-اب بیک گرونڈ کا رنگ تبدیل کریں یہ رہا ہمار ا رزلٹ [img width=391 height=370]http://imageshack.pk/out.php/i242_photoshopmarblerockstonetexteffect.jpg[/img] امید ہے آپ کو یہ پسند آیے گا مبشر کے کہنے سے میں نے اس بار کافی زیادہ تصاویر شامل کی ہیں۔اگر کہیں سے سمجھ نا آئی ہو تو بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں شکریہ آپکا مخلص زبیر
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جس طرح چہرہ انسان کی عکاسی کرتا ہے اس طرح تصاویر اسباق کی عکاسی کرتی ہیں
بہت عمدہ لکھا ہے آپ نے زبیر بھائی
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب بہت اچھا لیکھا ہے آپ نے
میں نے آپ کی ایک غلطی بھی نکالی ہے ![]() آپ نے لیکھا ہے 500 pixels 500 pixels کی فائل بنا لیں لیکن آپ نے 400×400 کی فائل بنائی ہے ہی ہی سبق بہت اچھا ہے جناب مجھے بھی سمجھ آ گیا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() |
ہا ں شائد لیکن یہ کوئی باری غلطی نہیں ہے
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بہت اچھا اور سود مند سلسلہ ہے۔ اسے جاری رہنا چاہئیے۔
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
واہ ماشا اللہ بہت اچھے
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
مذکورہ دھاگے کو بند کیا جارہا ہے کیوں کہ اس میں گذشتہ ایک مہینے سے کو ئی نیا مراسلہ نہیں ڈالا گیا۔ تما م مراسلے ارسال کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔ وسلام، |
|
|
![]() |
| Tags |
| color, filter, glass, height, php, پسند, چینل, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, تصاویر, جواب, حضرات, خواتین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا ہولوکاسٹ جیسا کوئی واقعہ ہوا بھی ہے؟ | ahadar002 | عمومی بحث | 13 | 09-11-10 08:04 PM |
| امیج پر ٹیکسٹ | ukan | ایڈوب فوٹو شاپ | 2 | 24-02-09 03:36 PM |
| جیلی ٹیکسٹ ایفیکٹ | arslansun | ایڈوب فوٹو شاپ | 2 | 22-02-09 03:33 PM |
| ٹیکسٹ افیکٹ | زبیر | ایڈوب فوٹو شاپ | 16 | 21-02-09 05:56 PM |
| lynda.com - Photoshop CS2 and Flash 8 Integration Photoshop CS2 & Fl | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 10-07-08 03:28 PM |