|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
میں عالمین سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہوںجن کی مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی ۔ 1۔مسلمانوں کو نماز پڑھنے کا قرآن مجید میں کیوںنہیں کہا گیا ۔ 2۔زکوٰۃ دے کر آدمی رقم جمع کر سکتا ہے ۔ جبکہ قرآن مجید کی ہی ایک آیت کا ترجمہ ہے جو تم سے زائد از ضرورت ہے وہ تمہارا نہیں۔
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی نماز کا زکر قرآن میں آیا ہے۔۔
اسلام نے کوئی چیز کو ادھورا نہین چھوڑا |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (16-06-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اچھا بھائی مجھے یہ بتائیں کہ۔
میں آپ کو کہوں کہ بھائی سکول جائیں ۔۔ اس کا یہ مطلب ہوا کہ آپ سکول جائیں مگر پڑھیں نہیں؟
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی میں سب کچھ جانتا ہوں لیکن میرے ایک دوست ہیں انہوں نے مجھ سے سوال کیا ہے اس لئے میںآپ لوگوں سے سوال کا جواب پوچھ رہا ہوں ۔
کہ قرآن مجید میں پہلا لفظ اقرا کا آیا ہے اور اگر نعوذ باللہ اللہ تعالیٰ نے نماز پڑھنے کا حکم دینا ہوتا تو اقیمی الصلوٰۃ کی بجائے اقراالصلوٰۃ ہوتا ۔ میں نے اس سے کافی بحث کی اب آپ بتائیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم فاروق بھائی، اللہ تعالیٰنے نماز پڑھنے کا نہیں قائم کرنے کا حکم دیا ہے، یہ بات بالکل درست ہے۔ نماز کی تمام شرائط اقامت صلاۃ میں شامل ہیں۔ مثلا نماز سے قبل طہارت حاصل کرنا، جگہ اور کپڑوں کا پاک ہونا، نماز وقت پر پڑھنا، قبلہ رخ ہونا، نبی صلی اللہ علیہ و علیآلہ وسلم کے طریقے کے مطابق نماز پڑھنا، مردوں کا جماعت کے ساتھ نماز میں شامل ہونا وغیرہ۔ لہٰذا "نماز قائم کرنے"میں جو جامعیت ہے وہ "نماز پڑھنے" میںنہیں ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,764
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ بھائی ایک اور اضافہ کرنا چاہوں گا قائم کرنے سے یہ بھی مراد ہے کے اس عمل کو خود بھی کریں اور دوسروں کو بھی اسکی تلقین کریں تاکہ اسلام کا یہ ستون پوری آب و تاب کے ساتھ معاشرے میں رائج ہو
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
قائم کرنے سے مراد نمازِ باجماعت بھی ھے اور اسپر مداومت اور استقامت بھی ھے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-06-09), عبداللہ حیدر (17-06-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ تمام دوستوں کا بتانے کا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاک, قرآن, نماز, مجید, آدمی, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, حکم, دوست, صلاۃ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 14-08-09 12:01 AM |