|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فورم پہ کچھ منکرین حدیث بڑے زور شور سے حدیث نبوی کا انکار کر کے ہر بات کو قرآن سے ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں۔
منکرین حدیث سے میرا بھی ایک سوال ہے کے اگر تم ہر بات قرآن سے نکالتے ہو تو قرآن میں نماز کا حکم ہے نماز کی رکعات کی تعداد اور نماز کا طریقہ بھی قرآن میں سے دیکھا دو ؟
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز Last edited by ابن آدم; 02-06-09 at 10:01 AM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,524
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی ابن آدم ، جزاک اللہ خیرا ، اس قسم کے سوالات کا ایک انبار ان لوگوں کے سامنے ہے اور کوئی مدلل جواب ان کے پاس نہیں اور ہو بھی نہیں سکتا ، ان شا اللہ ، ایک سوال میں بھی شامل کر دوں ، قران میں کہیں مردے کی تکفین و تدفین ، اس پر نماز پڑھنے کا کوئی ذکر ہو تو """ روایات حدیث """ کو مشکوک قرار دینے والے بتائیں ؟؟؟ کیا وہ اپنے مرنے والوں کی تکفین ، نماز جنازہ اور تدفین نہیں کرتے ؟؟؟ میں بھی آپ کے ساتھ ان کے جواب کا منتظر ہوں ، کچھ فلسفہ سننے کے لیے تیار رہیے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 370
کمائي: 8,457
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
ابن آدم بھائی بہتر ہے لیکن بہترین ہوجاتا اگر عادل سہیل بھائی سے مشور کر کے سوال کیا(کیونکہ وہ عالم ہیں( جاتا بہر حال میرا خیال ہے کہ مزید سوالات کی بجائےان ہی سوالوں کے جوابات مل جائیں تو مزید پوچھ لیجئے گا۔ خیر بارک اللہ فیکم
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
| موجو کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن آدم (02-06-09) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کی طرح میرے بھی کافی سوالوں کے جواب ندارد ہیں میں بھی منتظر ہوں۔ |
|
|
|
|
| مباح کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن آدم (02-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
|
اسلام علیکم
میں بھی کافی وقت سے سوچ رہا تھا کے منکرین حدیث سے کچھ سوالات پوچھو آپ نے یہ پوسٹ شروع کرکے میرا مسئلہ حل کردیا ہے میرا ان سے فعلاصرف ایک سوال ہے : یہ لوگ نامحرم عورتوں کو اپنے لئے محرم یعنی اپنی بیوی کسطرح بناتے ہیں کیا قرآن میں اس کا کوئی طریقہ بیان کیا گیا ہے ۔؟؟؟؟ باقی سوالات بعد میں انشاءاللہ والسلام
__________________
بابِی اَنتَ وَ اُمی یَا رَسُول اللہ (ص) |
|
|
|
| صرف علی کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن آدم (02-06-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم،
معذرت کے ساتھ آپ لوگوں سے پوچھنا چاہتا ہوںکے: 1۔ اس فورم پر کون کون سے لوگ منکرین حدیث ہیں؟ 2۔ اگر آپ اُن لوگوں کے نام یا آئی ڈی سے واقف ہیں تو اُنہیںنام لیکر مخاطب کیوں نہیںکرتے (میرے تجربے کی مطابق منکرین حدیث اگر کوئی ہوں اپنے منکر ہونے کا برملا اظہار کرتے ہیں) 3۔ کیا آپ لوگوں کی نظر میںعقائد کے بارے میں پیش کردہ احادیث کو قرآن کی کسوٹی پر پرکھنا "انکار حدیث" ہے؟ نوٹ: دوستوں کہیں ایسا تو نہیںکے غلط فہمی کی بنا پر آپ کچھ دوستوں کو منکرین حدیث کہہ کر پکار رہے ہوں جبکے وہ مطلقاّ حدیث کے منکر نا ہوں؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم،
معذرت کے ساتھ آپ لوگوں سے پوچھنا چاہتا ہوںکے: 1۔ اس فورم پر کون کون سے لوگ منکرین حدیث ہیں؟ 2۔ اگر آپ اُن لوگوں کے نام یا آئی ڈی سے واقف ہیں تو اُنہیںنام لیکر مخاطب کیوں نہیںکرتے (میرے تجربے کی مطابق منکرین حدیث اگر کوئی ہوں اپنے منکر ہونے کا برملا اظہار کرتے ہیں) 3۔ کیا آپ لوگوں کی نظر میںعقائد کے بارے میں پیش کردہ احادیث کو قرآن کی کسوٹی پر پرکھنا "انکار حدیث" ہے؟ نوٹ: دوستوں کہیں ایسا تو نہیںکے غلط فہمی کی بنا پر آپ کچھ دوستوں کو منکرین حدیث کہہ کر پکار رہے ہوں جبکے وہ مطلقاّ حدیث کے منکر نا ہوں؟ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (22-07-09), sahj (21-07-09), فیصل ناصر (02-06-09), منتظمین (02-06-09), خرم شہزاد خرم (16-07-09), صرف علی (03-06-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ایک سوال میرا بھی ہے منکرینِ حدیث سے
" گدھا حرام ھے یا حلال " اور " مُتعہ حرام کیوں ھے " منکرین حدیث جواب دیں قراٰن سے۔
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,878
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میرا خیال ہے منکرین حدیث قسم کی کوئی چیز فورم پر موجود نہیں ہے اس لئے
آپ کے یہ سوال بیکار ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور یقینًا جس کا شعور جاگ رہا ھو وہ اس جیسے فتنے کا شکار نہیں ہوگا، انشاءاللہ |
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (22-07-09) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم برادران مسلم
بات منکر حدیث کی ہو رہی ھے تو چلو آپ سے اس پر کچھ شیئر کرتے ہیں فیصل بھائی صاحب نے آپ کو کچھ سمجھانے کی کوشش کی ھے لیکن اس پر جواب دینے والا پھر غلطی کر گیا ھے منکر حدیث اگر یہاں کوئی آ گیا تو وہ کسی کے سوالوں کے جواب نہیں دیتے بلکہ وہ اپنے سوال لکھتے جاتے ہیں ہر بندہ منکر حدیث نہیں ہوتا کچھ لوگ غلطی کھا جاتے ہیں مثلاً ایک دیوبندی میرے ساتھ کچھ موضوع پر گفتگو کر رہا تھا اور ایک دن اچانک اس نے ایک بہت لمبی تھڑیڈ بنائی ، جب اس کی تھڑیڈ کو چیک کیا تو وہ طلوع الاسلام کی ویب سے لی گئی تھی تو اس کو آرام سے لکھ دیا کہ یہ طلوع الاسلام پرویزی میگزین سے انفارمیشن لی گئی ھے کہیں تم غلطی پر تو نہیں ہو۔ اس بھائی نے بہت ہی شرمندگی محسوس کی اور درخواست کی کہ اس کو حذف کر دیں ۔ اگر میرا مقصد اسے نقصان پہنچانا ہوتا تو یہ کم نہیں تھا لیکن کھبی کھبی سامنے والے کی نفسیات کو بھی پڑھنا پڑتا ھے کچھ لوگ یہ نہیں جانتے کہ وہ کہاں سے میٹیریل لے رہے ہیں اللہ کا نام دیکھتے ہیں اور کاپی کر لیتے ہیں ۔ آپ کچھ لوگوں نے یہ لکھا ھے کہ منکر حدیث ایک سوال کا جواب دیں نماز قرآن سے ثابت کریں کچھ نے لکھا ھے کہ گدھا حرام ھے یا حلال قرآن سے بتائیں تو اس کے بارے میں عرض ھے کہ منکر حدیث جو قرآن میں ھے وہی عمل کرتے ہیں آپ اس کو نماز کا پوچھ رہے ہیں وہ قرآن سے 3 نمازیں کاؤنٹ کرتے ہیں اور وہی 3 ہی پڑھتے ہیں قرآن میں جتنے جانورں کا ذکر ھے وہ وہی مانتے ہیں اس سے زیادہ کے چکر میں وہ نہیں پڑتے اگر کوئی ان کو مجبور کرے کہ حدیث کے حوالے سے بات کرو تو وہ پتہ ھے کونسی حدیثیں آپ کے سامنے رکھیں گے ؟؟؟؟؟؟؟ اگر آپ یہاں عادل صاحب کو اپنا امام مانتے ہیں تو پہلے ان کو پوچھ لیا کریںکہ آپ نے یہ بات لکھنی ھے فیصل صاحب کی بات پر غور کرو انہوں نے ٹھیک لکھا ھے اگر منکر حدیث یہاں ہوتا تو اس نے آپ کو اتنے سوال کر دینے تھے کہ انتظامیہ کو اسے بین کرنا پڑ جانا تھا۔ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (22-07-09), shafresha (22-07-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, پوسٹ, ویب, قرآن, لوگ, نماز, نظر, اللہ, انتظامیہ, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, حکم, حل, حال, حدیث, حدیث نبوی, درخواست, شور, عالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 14-08-09 12:01 AM |