واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > ایمان



ایمان ایمان


::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 5 ::: عِبادت کیا ہے ؟ :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-03-08, 06:29 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 5 ::: عِبادت کیا ہے ؟ :::

::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 5 ::: عِبادت کیا ہے ؟ :::


::::: سوال رقم 5:::::
::::: عبادت کیا ہے ؟ :::::
:::::جواب ::: عِبادت کی سب سے زیادہ جامع تعریف ، شیخ الاِسلام اِمام ابن تیمیۃ نے اپنی کتاب '' العُبودِیَّۃ '' میں لِکھی '"""' ہر وہ ظاہری اور باطنی کام اور بات جِسے اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے اور جِس سے وہ خوش ہوتا ہے عِبادت ہے، اور ہر وہ عمل جِس سے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنامقصود ہو عِبادت ہے """""
::::: قُرآن سے دلیل :::::
( قُل اِنَّ الصَّلاتِی و نُسُکِی و مَحَیَای و مَمَاتِی لِلّہِ ربِّ العَالٰمِین O لا شَرِیکَ لَہ ُ وَبِذٰلِکَ اُمرِت ُ و اَنَا اَوَّلُ المُسلِمِینَ O )( ( اے رسول ) کہیئے ، بے شک میری نماز ، میری ساری عِبادت ، میری زندگی ، میری موت سب کچھ اللہ ، تمام جہانوں کے پالنے والے کے لیئے ہے O اُس کا کوئی شریک نہیں اور مُجھے اِسی کا حُکم دِیا گیاہے اور میں ماننے والوں میں سے سب سے پہلا ہوں ) (سورت الانعام/ آیات١٦٢ ، ١٦٣)
:::: حدیث سے دلیل :::::
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا (اِنَّکَ لَن تُخَلَّفَ فَتَعمَلَ عَمَلًا تَبتَغِی بِہِ وَجہَ اللَّہِ اِلا ازدَدتَ بِہِ دَرَجَۃً وَرِفعَۃً )(تمہیں یُوں ہی نہیں ضائع کیا جائے گا کیونکہ تُم جو بھی عمل اللہ کی رضا کےلیئے کرو گے اُس پر تمہارے درجوں اور بلندی میں ہوں گے ) صحیح البُخاری / کتاب الدعوات/باب ٤١ ، صحیح مُسلم /کتاب الوصیۃ /باب ١۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

Last edited by عادل سہیل; 15-03-08 at 06:31 PM. وجہ: correction in post title
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (16-03-08), میاں شاہد (16-05-08), منتظمین (28-03-08), ابن افضل (07-04-08), عبداللہ حیدر (16-05-08)
جواب

Tags
color, فورمز, کمر, پسند, قرآن, نماز, نظر, مکمل, موت, منتقل, ایمان, اللہ, بھائی, جھوٹ, جواب, حدیث, خوش, خلاف, دریافت, زندگی, سیر, عبادت, صورتحال, صحیح, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger