| ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم
ایس ایم ایس ز کے شوقین حضرات سے درخواست ہے کہ ہر ایک ایس ایم ایس کو الگ الگ دھاگے کے بجائے موضوع کے لحاظ سے ایک ہی جگہ لکھ دیا کریں جیسے کہ یہ میرے پاس دوستی کے متعلق جتنے ایس ایم ایس آتے ہیں انہیں میں یہاں لکھ دیا کروں گا اور آپ بھی یہی کریں اور ایک بات اور اگر ایس ایم ایس انگلش میں ہے تو انگلش میں لکھیں اور اگر رومن میں آپ کے پاس لکھا ہے تو اسے یہاں رومن کے بجائے اردو میں لکھیں کیوں کہ یہ اردو فورم ہے ۔۔ امید ہے آپ لوگ حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ Last edited by نورالدین; 10-03-10 at 05:23 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
دو دوستوں کا رشتہ آنکھ اور پلک کی طرح ہوتا ہے
اگر پلک کچھ دیر نہ جھپکے تو آنکھ رو دیتی ہے۔۔ اور اگر آنکھ میں کچھ چلا جائے تو پلک تڑپ اٹھتی ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | اخترحسین (16-03-10), عارف اقبال (25-03-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
روز نہ سہی کسی دن یاد کر لینا کہ ہم دوست ہیں
کبھی نیند نہ آئے تو ہمیں بھی جگا لینا کہ ہم دوست ہیں کبھی بھی ، کچھ بھی کہنا ہو تو بلا جھجھک کہنا کہ ہم دوست ہیں اگر کبھی کچھ دینا چاہو تواپنے غم دینا کہ ہم دوست ہیں اگر جو نہ کہنا چاہو تو کبھی الوداع نہ کہنا کہ ہم دوست ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | اخترحسین (16-03-10), عارف اقبال (25-03-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
When u win, I will proudly tell the world ,
"Hey! That "s my friend" But when you lose, I will set by you sit by your side and say, "Hey, I am your friend" |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
one day my brain asked me, y r u sending MSGs to that person who is not messaging u ?
But my little " HEART" said to brain " YOU NEED MSGS BUT I NEED " FRIEND" \ایک دن دماغ نے مجھ سے پوچھا کہ تم کیوں ایسے کو میسج بھیجتے ہو جس کی طرف سے جواب نہیں آتا لیکن میرے معصوم دل نے کہا دماغ سے کہ تمہیں میسج چاہیے مگر مجھے صرف دوست چاہیے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | اخترحسین (16-03-10), عارف اقبال (25-03-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
سنو ! ! ! زندگی کی طویل مسافتیں طے کرتے ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ جب کبھی تم تھک جاؤ اور چلنا مشکل ہو جائے تو اس لمحے کنجوسی سے کام مت لینا رکشہ کرلینا ۔۔ ![]() |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایس ایم ایس ز اردو میں بہت دلچسپ ہوتے ہیں
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
|
| عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (25-03-10) |
![]() |
| Tags |
| color, size, فورم, فرمائیں, کروں, پاس, یہی, لکھیں, لوگ, لحاظ, موضوع, متعلق, ایس ایم ایس, الگ, السلام, انگلش, اردو, اردو فورم, اسے, بجائے, جگہ, جیسے, حضرات, دوستی, درخواست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غائب دماغ ہندوستانی وزیرِ خارجہ ایس ایم کرشنا،اقوامِ متحدہ کے سلامتی کونسل میں | عبیداللہ عبید | گپ شپ | 1 | 18-02-11 05:51 PM |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 28-11-10 06:41 PM |
| حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 0 | 23-06-09 11:19 AM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 08:44 PM |
| ہندوستان کی ریاست آسام میں پولیس فائرنگ سے 8افراد ہلاک۔ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 04-01-08 10:31 AM |