واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس

ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس

حوصلہ افزاء ایس ایم ایس ز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-03-10, 04:27 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post حوصلہ افزاء ایس ایم ایس ز

حوصلہ افزاء ایس ایم ایس ز

السلام و علیکم

میرے پاس حوصلہ افزائی اور ہمت بڑھانے سےمتعلق جتنے ایس ایم ایس آتے ہیں انہیں میں یہاں لکھ دیا کروں گا اور آپ بھی یہی کریں ۔

ایک بات اگر ایس ایم ایس انگلش میں ہے تو انگلش میں لکھیں اور اگر رومن میں آپ کے پاس لکھا ہے تو اسے یہاں رومن کے بجائے اردو میں لکھیں کیوں کہ یہ اردو فورم ہے ۔۔
امید ہے آپ لوگ" حوصلہ افزاء " کی حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (26-03-10), راجہ اکرام (19-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10), عارف اقبال (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 04:33 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up فکر مندی

Worrying does not solve tomorrow's trouble,
it take away today's peace.
So don't worry for anything
and keep ur life moving with a smile .!

فکر مندی اور پریشانی ہمارے آنے والے مسائل کو حل نہیں کر سکتیں
یہ ہمیں آنے والے پرسکون دنوں سے دور کر دیتی ہیں
تو پریشان نہ ہوں کسی چیز پر
اور زندگی گزاریں مسکراہٹ کے ساتھ
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10), عارف اقبال (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 04:39 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up بند دروازہ

In life,
we somtimes feel that all doors are closed for us.
if that happens in your life,
remember these words,
"A CLOSE DOOR IS NOT ALWAYS LOCKED"

زندگی میں کبھی کبھار ہم سمجھتے ہیں کہ
تمام دروازے ہمارے لیے بند ہو چکے ہیں
جب زندگی میں ایسا ہو
تو ان الفاظ کو یاد رکھیں
ہر دروازہ ہمیشہ مقفل نہیں رہتا
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 04:53 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking کھلاڑی نہیں تماشائی

if people criticiese u, hurt u or shout at u ..
don't bother
just remember
" In every Game audience make the noise, not the players"

اگر لوگ تم پر نکتہ چینی کریں ، پریشان کریں ، آوازيں کسیں
تو زچ مت ہونا
بس یاد رکھنا
کہ کسی بھی کھیل میں حاضرین شور مچاتے ہیں ، کھیلتے نہیں ہیں۔

Last edited by نورالدین; 19-03-10 at 11:07 AM. وجہ: ترجمہ
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 08:52 PM   #5
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نورالدین صاحب
اس خوبصورت تھریڈ پر میری جانب سے مُباکباد قبول کیجیئے!
آپ کا بے حد شکریہ
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 08:59 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up گڈ لک

Fly in the plane of Ambition
& Land in the Airport of Success...
Luck is yours,Wish is mine...
May Ur future always shine...
Good Luck
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 09:02 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ذہین اور کامیاب لوگ

genious and successful people do not relax in CHairs
They relax in Work
They Sleep with visions
And awake with determination &
commitments

نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-03-10), عارف اقبال (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 09:07 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb تین ایکس

Life is 3 "X" s
Yesterday is anXPERIENCE
Today is XPERIMENT
Tomorrow is XPECTATION

Use ur Xperience, in ur Experiments to achieve ur Expectations.
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-03-10), عارف اقبال (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 09:10 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خراب گھڑی

Every bad situation will have something positive
...Even a stopped Clock is correct twice a day
...Think of this & lead ur life
....Good LUCK
ہر بری صورت حال میں بھی کوئی نہ کوئی مثبت چھپا ہوتا ہے
جیسے ایک خراب گھڑی بھی خراب حالت میں بھی دن میں دو بار صحیح وقت بتاتی ہے۔۔
سوچیے اور زندگی کو راستہ بتائیں

نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-03-10), عارف اقبال (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 09:42 PM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب نورالدین بھائی
carry on
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (19-03-10), عارف اقبال (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 10:48 PM   #11
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ نورالدین بھائی
اردو ترجمہ کے ساتھ ان ایس ایم ایس زکا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (19-03-10), عدنان دانی (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 11:01 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool اندازِزیست

My way of life

People laugh bcause I am different
AND
i smile bcause they r all the same

that called
"Attitude"
Live it

لوگ مجھ پر ہنستے ہیں
کیوں کہ میں ذرا مختلف ہوں
اور
میں مسکراتا ہوں
کہ یہ سب ایک جیسے ہی ہیں
اسے کہتے ہیں
رویہ
اپنائیے اسے
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-03-10), عارف اقبال (19-03-10)
پرانا 25-03-10, 12:37 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post سامنا

Why does a man keep his girgfriend photo in pocket?
BECOUSE
when ever he is in trouble,
. he looks at the photo
&
thinks.....
if i can face this
I can face any thing.

ایک آدمی اپنے جیب میں ہر وقت اپنی گرل فرینڈ کی تصویر رکھتا تھا

کیوں کہ

جب بھی وہ کبھی کسی پریشانی میں ہوتا
تو
جیب سے وہ تصویر نکال کر دیکھتا او رسوچتا
کہ
اگر میں اسکا سامنا کر سکتا ہوں
تو ہر چیز کا سامنا کر سکتا ہوں

نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (25-03-10)
پرانا 26-03-10, 10:49 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Unhappy آئی-پوڈ اور ریڈیو

Life is not an
I - Pod
To Listen your
Favorite Songs

its a
R A D I O
You Must
adjust
Yourself to enjoy
what ever come in it

زندگی کوئی
آئی-پوڈ نہیں
جہاں آپ اپنے پسند کے گانے سن سکیں

یہ ایک ریڈیو (چینل) ہے
جہاں خود آپ کو مطابقت کرتے ہیں
جو چاہے اس میں آ رہا ہو ۔۔

نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (26-03-10)
پرانا 30-03-10, 08:33 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post چھاؤں دینے والا درخت بن جائیں

The Tree does not
withdraw its shade from the
woodcutter
So forgive the one who hurts you.

They will realize your
worth one day ..

ایک درخت اپنی چھاؤں
اس لکڑہارے پر سے بھی نہيں ہٹاتا (جو اسے کاٹتا ہے )
اسی طرح بھول جائیں اس کو
جو آپ کا دل دکھاتا ہے
اک نہ اک دن اسے بھی آپ کی قدر ہوگی ۔۔

نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, ہمت, فرمائیں, کروں, پاس, یہی, لکھ, لکھیں, لکھا, لوگ, افزاء, افزائی, ایس ایم ایس, السلام, انہیں, انگلش, اردو, اردو فورم, اسے, بڑھانے, بجائے, جتنے, حوصلہ, حوصلہ افزاء ، ہمت ، زندگی, رومن

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 0 28-11-10 06:41 PM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 11:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 08:44 PM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 02:43 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger