| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بہن اور بھائی کا رشتہ اللہ میاں نے کیسا بنایا ہے۔ ہم اپنی بہنوں سے لڑتے بھی ہیں اور ان سے پیار بھی بہت کرتے ہیں۔
جب ہم قریب ہوتے ہیں تو ہمیں احساس نہیںہوتا لیکن جب یہی بہنیں ہم سے دور ہو جاتی ہیں تو تب پتا چلتا ہے کہ ہم کس قدر تنہا ہو گئے ہیں ۔ آج میری بہن کی رخصتی تھی ۔ وہ روتی ہوئی اس گھر سے چلی گئی ، اور میں جو اس کی آنکھہ میں ایک آنسو نہیں دیکھہ سکتا تھا ، اپنے ہاتھوں اسے ڈولی میں بٹھا آیا ۔ پیار تو سب بہن بھائیوں میں ہوتا ہے لیکن ہم میں شروع سے کچھہ زیادہ ہی پیار تھا ۔ وہ جب 6th میں پہنچی تو میں اسے سکول چھوڑنے جاتا اور لے کر آتا ، سکول سے واپسی پر وہ جب تک پورے دن کی روداد مجھے سنا نہ لیتی اسے چین نہیں آتا تھا ۔ ہمارا یہی معمول اس کے ایم اے کر لینے تک برقرار رہا ۔ میں کبھی اس کی سہیلیوں سے نہیںملا تھا لیکن سبھی کو ایسے جانتا تھا کہ ان کی عادات تک کا مجھے علم ہوتا تھا ، وہ ہر بات میں مجھہ سے مشورہ کیا کرتی ۔ کیا کیا بتائوں ، یادوں کا ایک ہجوم ہے ، اور ایک کے بعد ایک یاد خنجر کی طرح دل پر ایک گہری لکیر کھینچتی ہوئی گزر رہی ہے ۔ آج جب وہ جا رہی تھی تو امی ، ابو ، میرا چھوٹا بھائی ، میری بیوی ، باقی خاندان والے ، سبھی رو رہے تھے ۔ لیکن میں نہیںرویا ، بڑے صبر کےساتھہ میں نے اس روتی بلکتی گڑیا کو رخصت کیا ۔ گھر واپس آئے تو بھی میں سب کے ساتھہ ہنس بول رہا تھا ، اور جب سب مہمان چلے گئے ، میں اپنے کمرے میں اکیلا رہ گیا تو ، ایسے لگا جیسے میری زندگی میرا ساتھہ چھوڑگئی ہو ، اسے گڑیوں کا شوق تھا اور اب بھی وہ گھر کی ڈیکوریشن کے لیے بہت سی باربی ڈولز اور دیگر ایسی چیزیں لائی تھی ، ہمارے کمرے کی سجاوٹ میری بیگم اور وہ مل کر کرتی تھیں ، اس کی تصویریں ، اس کی گڑیاں اور اس کا ننھا سا پرس جو اس نے میرے ساتھہ جا کر بڑے شوق سے لیا تھا ۔ وہ سبھی چیزیں ہمارے کمرے میں موجود ہیں نہیں ہے تو بس وہ ، کل مہندی کا فنکشن تھا میں نے کیمرہ چارجنگ کے لیے لگایا ، دو گھنٹے بعد دیکھا تو کیمرے کا سوچ نکلا ہوا تھا اور اس کی جگہ موبائل کا چارجر لگا تھا ، میں نے ناراض ہوتے ہوے کہا کہ اب مزے کرنا اس بیٹری سے صرف 20 منٹ کی ریکارڈنگ ہو سکتی ہے ۔ بولی بھائی میری غلطی ہے ، میں نے اپنا موبائل چارجر لگایا تھا ، میرے غصے کو دیکھہ کر اس نے وہی کہا جو ہمیشہ کہا کرتی تھی بھائی غلطی ہو گئی، معاف کر دیں ۔ میں حسب معمول ہنس دیا ۔ تب تک پتا نہیں کیوںمیرا دل اس حقیقت کو نہیں مانتا تھا کہ کل یہ ہم سے جدا ہو جائے گی ۔ اس وقت سے اب تک چار گھنٹے ہو گئے مجھے روتے ہوے ، آنسو اب بھی میرا کہا نہیں مان رہے بہتے چلے جا رہے ہیں ۔ پھر مجھے خیال آیا کہ میرا بھی ایک خاندان ہے جہاں میں کھل کر رو سکتا ہوں ، اپنا دکھہ درد بانٹسکتا ہوں ۔ میری آپ سب سے ایک التجا ہے ۔ آپ جو میرے بھائی ، بہنیں ہیں ، وہ آپ کی بھی بہن تھی ۔ اپنی اس بہن کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعا کیجئیے ۔ اللہ اسے ہمیشہ سکھی رکھے ۔ اس گھر میں اس پر کوئی پریشانی نہ آئے ۔ اے اللہ اس کا شوہر اور دیگر سسرال والے اس کے حق میں نیک ثابت ہوں ۔ وہ جو معصوم ہے ، اسے دنیا کے چھل فریب کا کوئی پتا نہیں ۔ اللہ اسے اپنی حفظ و امان میں رکھنا ۔ کی بورڈ بار بار دھندلا جاتا ہے ۔ الفاظ غلط لکھے جاتے ہیں اور مٹا کر دوبارہ لکھہ رہا ہوں ۔ ایک روتے ہوے بھائی کی التجا سمجھہ کر اسے دعا دینا مت بھولئیے گا ۔ آپ کا بھائی معظم شاہ |
|
|
|
| 30 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | Arabian (02-07-09), shafresha (02-07-09), فرحان دانش (09-07-09), نیلم خان (20-12-09), منتظمین (02-07-09), ماسٹر مقسود (04-08-09), مباح (02-07-09), محمد عدنان عباسی (24-08-09), محمدعدنان (02-07-09), مزمل فاروق (02-07-09), مسٹر شیف (04-03-10), معظم (02-07-09), wajee (02-07-09), ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ام غزل (07-08-09), ابو عمار (02-07-09), ابن جلال (02-07-09), ابرارحسین (02-07-09), بزم خیال (03-07-09), حسین بٹ (15-07-09), خرم شہزاد خرم (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (02-07-09), سیپ (10-09-09), سحر (02-07-09), شیراز احمد (09-07-09), طارق راحیل (03-07-09), عبداللہ حیدر (02-07-09), عدنان دانی (21-12-09) |
| کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-09-09 | کنعان | ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ | 100 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کی بہن کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
آمین |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مباح (02-07-09), ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ام غزل (07-08-09), ابو عمار (02-07-09), خرم شہزاد خرم (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (02-07-09), شاہ جی 90 (02-07-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی اللہ ہماری بہن کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور اسے ہمیشہ پھولوں کی طرح تروتازہ اور مہکتا رہے۔
شاہ جی آپ نے مجھے بھی رلا دیا ہے مجھے بھی وہ دن یاد آگئے ہیں جب میری بہنوں کی رخصتی ہوئی تھی۔ اللہ ہماری بنہوں کو خوش و خرم رکھے اور خوشیاں ہی خوشیاں دے آمین
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ام غزل (07-08-09), ابو عمار (02-07-09), خرم شہزاد خرم (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), شاہ جی 90 (02-07-09), عبداللہ حیدر (02-07-09) |
| کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-09-09 | کنعان | ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ | 100 |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری کوئی بہن تو نہیں
لیکن اپنی بیٹی کی شادی اور رخصتی کا تصور ہی لرزا دیتا ہے بہت ہمت کی بات ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-07-09), ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ام غزل (07-08-09), ابو عمار (02-07-09), خرم شہزاد خرم (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (02-07-09), شاہ جی 90 (02-07-09), عبداللہ حیدر (02-07-09) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اپنی اور آپ کی اس بہن کے لیے ہم انہی الفاظ کےساتھ دعا کرتے ہیں جن کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اپنی پیاری بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنہا اور اپنے محبوب صحابی علی رضی اللہ عنہ کی شادی کے موقع پر دعا فرمائی تھی۔
اللهم بارك فيهما ، وبارك لهما في بنائهما رواه ابن سعد والطبراني في " الكبير " بسند حسن . و ذکرہ الشیخ الالبانی فی الآداب الزفاف ص 101بارك الله لك ، وبارك الله عليك ، وجمع بينكما في خير رواه سعيد بن منصور وكذا أبو داود ، والترمذي و ذکرہ الشیخ الالبانی فی "آداب الزفاف" Last edited by عبداللہ حیدر; 02-07-09 at 03:04 AM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-07-09), ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ام غزل (07-08-09), ابو عمار (02-07-09), خرم شہزاد خرم (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (02-07-09), سحر (02-07-09), شاہ جی 90 (02-07-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-07-09), ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ام غزل (07-08-09), ابو عمار (02-07-09), خرم شہزاد خرم (02-07-09), رضی (02-07-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ تعالی ہماری بہنوں کے حصے کے غم بھی مجھے دے دے آمین |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-07-09), ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ام غزل (07-08-09), ابو عمار (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (02-07-09), عبداللہ حیدر (02-07-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-07-09), ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ام غزل (07-08-09), ابو عمار (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (02-07-09), عبداللہ حیدر (02-07-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری سب بھائی بہنوں سے گزارش ہے کہ آپ جتنے بھی پاک نیٹ ممبرز کو جانتے ہیں ۔ ان سے اپنی اس بہن کے لیے دعا کی درخواست کیجئیے ۔
اور ہاں اپنے والدین سے بھی میری جانب سے التجا کیجئیے کہ وہ اپنی اس بیٹی کی خوشیوں کے لیے دعا کریں |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-07-09), منتظمین (02-07-09), محمد عدنان عباسی (24-08-09), ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ام غزل (07-08-09), ابو عمار (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (02-07-09), عبداللہ حیدر (02-07-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ہاہ بھائی
مجھے اپنی بہنا کی یاد آگئی جو کہ اس وقت ہم سے دور سات سمندر پار بیٹھی ہوئی ہے اللہ عزوجل سے التجا ہے کہ وہ ہم سب کی بہنوں کو ان کے گھروں میں ہمیشہ خوش و خرم اور شاد آباد رکھے ان پہ کبھی کوئی غم /پریشانی کا سایہ نہ آئیں وہ جس گھر میں بھی جائیں وہ گھر امن و خوشیوں کا گہوارا بن جائے آمین |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | محمد عدنان عباسی (24-08-09), ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ابو عمار (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (02-07-09), شاہ جی 90 (02-07-09), عبداللہ حیدر (02-07-09) |
| کمائي نے محمدعدنان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-09-09 | کنعان | ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ | 100 |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | محمد عدنان عباسی (24-08-09), محمدعدنان (02-07-09), ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ام غزل (07-08-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (02-07-09) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ابو عمار (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (02-07-09), شاہ جی 90 (02-07-09) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,061
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,043 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے اپلائی کریں
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (02-07-09), ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ام غزل (07-08-09), ابو عمار (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (03-07-09), شاہ جی 90 (02-07-09) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معظم شاہ بھائی
سلام مسنون یقین کریں یہ تحریر پڑھ کر نہ جانے کیوں دل دکھی سا ہو گیا اور آنکھوں میں بے اختیار آنسو آنے لگے۔ یقین مانئے کئی سال ہو گئے ہیں مجھے روئے ہوئے۔ در اصل بہن اور بھائی کا رشتہ ہی ایسا ہے جدائی کا تصور ہی رلا دیتا ہے۔ اللہ ہماری بہن کو ڈھیروں خوشیاں دے اور ہمیشہ سکھی رکھے۔ اور تمام بہنوں کے نصیب اچھے ہوں، خدا کرے کہ اس کا پل پل خوشیوںبھرا ہو آمین۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی یہ کیا؟
ایسے موقعوں پر اداس تھوڑی ہوتے ہیں۔خوش ہوتے ہیں کہ اللہ نے اس ذمہ داری میں سرخرو کیا۔ نبیوں نے بھی بیٹیاں رخصت کی ہیں۔ کون روک سکا ہے آج تک؟اللہ تعالیٰ اسے لاکھوں کروڑوں اربوں بلکہ ان گنت خوشیاں دے۔ اس شادی کو دونوں کے لئے مبارک بنادے ۔غم کا سایہ بھی اس کے قریب نہ آئے۔اداسی چھوڑ دیں۔ شادی کے بعد جب وہ اسی طرح ہنستی کھلکھلاتی آپ کے پاس آیا کرے گی تو میں بتا نہیں سکتی آپکے دل کو کتنا سکون ملے گا۔ اب ولیمے میں اسے یہ اداس صورت دکھا کر مت ملئے گا یہ والی نہیں یہ والی
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-07-09), ایس اے نقوی (02-07-09), ام غزل (07-08-09), ابو عمار (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (03-07-09), سحر (02-07-09), شاہ جی 90 (02-07-09), عبداللہ حیدر (02-07-09) |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, com, کمر, گانے, پاک, نظر, موقع, ماں, محبت, آج, اللہ, بھائی, تحریر, حسن, خوش, خرم, دُعا, دل, دعا, زندگی, سال, عدنان, غم, صحابی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ولیوں کو کوئی غم اور خوف نہیں ہوتا | عبداللہ حیدر | توحید | 3 | 29-07-10 11:05 PM |
| زندگی میں شادی کرنا بہت ضروری ہے ۔پوچھو کیوں۔۔۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 3 | 18-10-09 09:53 AM |
| چھوٹی گھڑی کیوںنہیںپہنتے | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 23-01-09 03:59 PM |
| دُعائیں کیوںقبول نہیںہوتیں؟ | میاں شاہد | علوم حدیث | 7 | 04-08-08 05:55 PM |
| بنکوںکا سودی جال: خوشیوںمیںدفنایا دُکھ | میاں شاہد | عمومی بحث | 0 | 16-05-08 11:52 AM |