| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,881
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمل تنویم کا آغاز 1841 میں سامنے آیا ، یہ ایک انسانی ذہن کی خاص کیفیت کا نام ہے جس میں انسان کا اعصابی نظام آرام کررہا ہوتا ہے اور شعوری گرفت سے آزاد ایک نیم خوابی کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے جبکہ انسانی ذہن اس ما حول میں ترغیبات کو با آسانی سے قبول کر لیتا ہے ۔ انسانی ذہن کسی بھی تسلسل سے کہے جانے والی بات یا آواز پر اپنا ردعمل کم کر دیتا ہے لہذا اس عمل سے تربیت کا عمل آسان ہو جاتا ہے اور ترغیبات اپنا اثر دکھاتی ہیں۔
کامیابی کی چابی جس سے انسانی ذہن کے چور دروازے سے داخلہ ممکن ، ایک ترغیب ہپناٹزم سے زندگی تبدیل کریں، جی ہاں ترغیب کے کرشموں سے آگاہ ہوں انسانی ذہن کے چور دروازوں سے آگاہی کے ساتھ ساتھ پہرہ داری کرنا بھی سیکھیں ایڈورٹائزمنٹ کے کرشمے مسلسل اور مثبت ترا غیب سے سوچوں کو ہمکنار کریں رشتوں میں کڑواہٹ کو الفت کی راہوں پر گامزن کیجئے اپنے مثبت رویوں کو پہچانیں اپنی عادات تبدیل کریں اپنے دوستوں کی منفی عادات کو مثبت میں تبدیل کریں بچوں کی تربیت میں ترغیب کا استعمال اپنے ذہن کی پروگرامنگ کرنے کی چابی اب آپ کے ہاتھ میں ہے ، ایک نرم لہجہ بھری سادہ ترغیب ایک انتہائی میس آلہ " خود تنویمی" عمل اپنے ذہن کے دریچوں کو کائنات کی وسعتوں سے سیراب کریں مگر "خود تنویمی" عمل سے اپنی سوچوں کی راہیں متعین کریں اپنے ارادے غیر متزلزل کریں اپنی جائز خواہشات کی تکمیل اور کامیابی کیلئے انتہائی میسر آلہ استعمال کرنا سیکھیں اپنی ذہانت بڑھائیں صحت کے گلستان میں روزانہ سیر کی عادت اپنائیں بیماریوں سے باتیں کریں اور انہیں ترغیب سے بھگائیں کینسر جیسا موذی مرض بھی ترغیبات سے بھاگ جاتا ہے زندگیوں کو سچی خوشیوں سے ہمکنار کریں بے چینی ، ڈپریشن ، پریشانی اور خوامخواہ کے خوف پر غلبہ حاصل کریں صرف ایک ہی چابی سے یہ سب تالے کھو لیں ، جی ہاں ، مجھ پر نہیں بلکہ آ پنے آپ پر یقین کریں، تنویمی عمل کی ایک جداگانہ حیثیت ہے کہ انسانی حواس کو تقریباً معطل کرکے کسی کے لاشعوری عمل یا غیر ارادی فعل کو قابو کرنا ، ایسے معاملات بھی سلسلہ زندگی میں بغور مشاہدہ کرنے سے دیکھے جا سکتے ہیں۔اگر کسی کو مسلسل برا بھلا کہا جائے تو یہ بھی اسی طرح ہے نتائج پیدا کرے گا اور اگر اچھی ترا غیب سے کسی کی زندگی سنوارنی ہو تو یہ بھی ممکن ہے ۔ جو والدین بچوں کا برا بھلا کہتے ہیں اسکے اثرات کا انکو بخوبی اندازہ ہو گا ، اگر کسی کو اچھائی کی طرف مائل کرنا ہو تو یہی آلہ انتہائی میسر ہوگا۔ ایک تحقیق کے مطابق انسانی جسم کی بیماریاں بھی ترغیب کے اثرات بخوبی قبول کرتی ہیں اور رفتہ رفتہ کوچ کر جاتی ہیں ، ماضی میں خود تنویمی کے عمل سے بے حساب لاعلاج امراض چھٹکارا حاصل کیا گیا، حتیٰ کہ کینسر جیسا موذی مرض بھی ترغیب کی زبان سمجھتا ہے جسکی بہت سی مثالیں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں( ایم کوئے کے تجربات)۔ اسی طرح ایک اچھی تحریر ایک اچھی ترغیب ہے تو ایک بری تحریر ایک جسکا اندازہ کسی بھی موضوع پر ایک مکمل کتاب پڑہنے کے بعد بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ شخصیت پر اس نے کیا اثرات چھوڑے ہیں. ایک نیم خوابی کی کیفیت یہ دراصل ایک ایسا شعوری مزاحمت سے پاک ماحول ہے کی ترغیب فوراً اپنا کام کرتی ہے۔ لہذا کسی بھی قسم کی تکرار یا بار بار ترغیب غنودگی جیسی کیفیت پیدا کرتی ہے کہ انسانی ذہن کسی بھی کمپیوٹر کیطرح پروگرام ہونے کیلئے تیا رہو جاتا ہے کیونکہ اس طرح سے شعوری گرفت کم ہو جاتی ہے۔ مگر ایسی مشقیں جن کے اثرات اتنی اہمیت کے حامل ہوں کسی بھی طرح سے دو رخی تلوار سے کم نہیں ۔لہذا نوجوانوں کو جو اسے شوقیہ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں ان عوامل میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ آج اگر معاملات ِ زندگی پر سواری کرنا مقصود ہو تو دیدہ دل وا کیجئے اور چند ایک مثبت ترغیبات کو روزمرہ میں شامل کر لیجئے پھر دیکھیں کہ کیا گل کھلاتی ہیں جبکہ انکا اعادہ دن میں ایک بار بھی کافی ہے ۔ یاد رکھیں عبادت کی ترا غیب اللہ کے ذکر کے حلقے ہیں اور مساجد کے ماحول ہیں ، اسی طرح صحت کی تراغیب ہسپتالوں کے ماحول نہیں بلکہ کھیل کے میدان اور آبشاریں اور باغات ہیں ۔ Last edited by گوہر; 05-02-10 at 04:33 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے تو
عامل جنید بنگالی یاد آگیا سب کچھ بدل دیں محبوب آپ کے قدموں میں اور جانے کیا کیا بہت اچھا مضمون تحریر کیا ٹیلی پیتھی پر بھی ایک مضون تحریر کیجئے نا۔۔۔۔ اور اس پر جدید تحقیق بھی
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,881
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت کے ساتھ ، یہ مضمون میرے ایک ٹی وی پروگرام اور ورکشاپ کا اسکرپٹ ہے ،
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا یہ مضمون مکمل ہے ؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,881
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی نا مکمل ہے ، دراصل پاک نیٹ پر میرا قیام اسکو بطور یونی کوڈ اردو ایڈیٹر استعمال کا بھی ہوتا ہے جسکے عوض اپنی ہر تحریر پہلے اسی فورم کے نام کرتا ہوں اور بعد میں اخبار اور کسی بھی ویب سائٹ پر پبلش ہوتی ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,881
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی نا مکمل ہے ، دراصل پاک نیٹ پر میرا قیام اسکو بطور یونی کوڈ اردو ایڈیٹر استعمال کا بھی ہوتا ہے جسکے عوض اپنی ہر تحریر پہلے اسی فورم کے نام کرتا ہوں اور بعد میں اخبار اور کسی بھی ویب سائٹ پر پبلش ہوتی ہے ۔
یہ تحقیقی مواد ہے جبکہ مکمل تحریر میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں ہپناٹزم ؛ ترغیب ایک انسانی چور دروازہ Last edited by گوہر; 06-02-10 at 12:21 PM. |
|
|
|
| گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (07-02-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک ہے گوہر بھائی
دراصل اس مضمون میں کچھ تشنگی محسوس ہو رہی تھی اسی لئے پوچھ بیٹھا تھا مکمل ہونے پر سرورق کے لئے تجویز کرتا ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کوشش, کمپیوٹر, پاک, نوجوانوں, چور, مکمل, ممکن, مطابق, آج, اہمیت, اللہ, اتنی, بار, تحریر, جیسی, جائے, حامل, حصہ, خود, دل, زندگی, عادات, عادت, عبادت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہپنا ٹزم کیا ہے (ہپناٹزم کے متعلق معلومات ) | ایکسٹو | عمومی بحث | 11 | 16-11-11 11:55 PM |
| ہپناٹزم/ عمل تنویم | ایکسٹو | عمومی بحث | 1 | 01-12-10 10:57 PM |
| ہپناٹزم ؛ ترغیب ایک انسانی چور دروازہ | گوہر | اپکے کالم | 13 | 27-11-09 09:45 PM |
| غیر مسلم لڑکیاں برقعہ میں! | چاچا کمال | اسلام اور مغربی دنیا | 10 | 15-09-07 11:23 PM |