واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم

اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔

کیا ہم مسلمان ہیں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-08, 05:21 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا ہم مسلمان ہیں ؟

کیا ہم مسلمان ہیں ؟

میرا ایک کالم آپ دوستوں کے لیے
Attached Thumbnails
khurram-001-jpg  
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فہیم نواز خان (14-02-08), منتظمین (06-02-08), بلال عباسی (05-02-08), عبدالقدوس (07-02-08), عرفان حیدر (05-02-08)
پرانا 04-02-08, 05:36 AM   #2
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

زبر دست ! خرم بھائی آپ تو زبر دست کالم نگاری کرتے ہیں۔
اور کالم کے مندرجات سے متعلق میں صرف یہ کہوں گا کہ ہم مسلمان ہیں اور قیامت تک ہماری نسلیں مسلمان ہی پیدا ہوں گی۔ فرق صرف یہ ہوگا کہ اُن کے نام اسلامی ہوں گے اور کام غیر اسلامی۔ اغیار کی ثقافتی یلغاربہت سے اسلامی معاشروں کو اپنے رنگ میں ڈھالتی جا رہی ہے اور پاکستانی معاشرے پر اُس کے واضح اثرات دیکھے جا سکتے ہیں اور مستقبل میں ان میں مزید اضافہ ہو گا۔ کسی کمی کی توقع کرنا بعید از قیاس ہے۔ ہاں! معجزاتی طور پر کوئی تبدیلی واقع ہو جائے تو وہ ایک الگ بات ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
فہیم نواز خان (14-02-08), منتظمین (06-02-08), محمدعدنان (05-02-08), خرم شہزاد خرم (04-02-08), عرفان حیدر (05-02-08)
پرانا 04-02-08, 06:24 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

بہت شکریہ ذوالفقار بھائی اصل میں یہ ہمارا قصور ہے ہم خود گھر میں کیبل لگاتے ہیں جس پر یہ سب کچھ دیکھا یا جاتا ہے لیکن ہم اس کو روک نہیں سکتے جتنی بھی کوشش کر لے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فہیم نواز خان (14-02-08), منتظمین (06-02-08), محمدعدنان (05-02-08)
پرانا 05-02-08, 06:24 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 39
کمائي: 291
شکریہ: 5
14 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

اسلام علیکم۔
بھائی آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ آج ہم میں ٹیپوسلطان، طارق بن زیاد، محمد بن قاسم، سلطان صلاح الدین ایوبی، بننے کی کم جب کے فلمی ھیرو بننے کی کاؤش ذیادہ ہو گئی ہے۔ ہمارے دشمنوں نے بھی خوب وار کیا ہے انھیں بھی معلوم ہو گیا ہے کے مسلمان کو بزور شمشیر زیر کرنا آسان نہیں اس لیئے دشمنوں نے ایسی چال چلی کے جو ہماری نوجوان نسل کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔ ہم نے اغیارکی ثقافت کو مکمل طور پر اپنے اوپر مثلت کر لیا ہے جسکی وجہ سے ہم اپنا وقار، تہذیب، مذہب سب کچھ کھو چکے ہیں اب انتظار بس اس بات کا کہ کب دشمن اپنا آخری وار کرے اور رہی سہی کثر بھی نکال دے۔
اللہ ہماری حفاظت کرے۔

آمیں۔
بلال عباسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بلال عباسی کا شکریہ ادا کیا
فہیم نواز خان (14-02-08), پیاسا (24-06-08), منتظمین (06-02-08), محمدعدنان (05-02-08), خرم شہزاد خرم (05-02-08)
پرانا 05-02-08, 02:11 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

بہت شکریہ جناب آپ کا آپ کی حوصلہ افزائی اور اصلاح کی ہی ضرورت ہے مجھے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-02-08, 02:19 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

خرم بھائی بہت اچھا کالم لکھا ہے جناب آپ نے ۔ اللہ پاک آپ کے قلم میں مزید نکھار پیدا کرے۔

بھائی بات یہ ہے کہ کفار کی یہ ایک باقاعدہ پلاننگ ہے کہ مسلمانوں کو ایمانی و مذہبی طور پہ کمزور کرنا کیونکہ یہ تو ایک مسلمان کی اصل طاقتیں ہیں ۔ اور کفار اپنی اس پلاننگ میں‌کامیاب جارہے ہیں اور ان کی ہر سازش کو کامیاب بنانے میں سو فیصد ہاتھ ہمارا ہے۔

باتیں تو بہت سی ہیں لکھنے کو لیکن ابھی وقت کی کمی ہے انشااللہ اگلی بار جب آن لائن ہوا تو تفصیل سے لکھوں گا
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (06-02-08), خرم شہزاد خرم (06-02-08)
پرانا 06-02-08, 03:54 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

شکریہ عدنان بھائی باتیں تو میرے پاس بھی بہت ساری ہیں لکھنے کو ابھی انشاءاللہ کچھ دنوں تک ایک اور کالم آ رہا ہے امید ہے وہ بھی آپ سب کو بہت پسند آئے گا شکریہ اسی طرح میری اصلاح کرتے رہے شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-02-08, 07:17 AM   #8
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

بہت اچھی تحریر ہے چونکہ کالم نگاری ہم بھی کرتے رہے ہیں اور ہمارا دل اب بھی کرتا ہے کچھ لکھنے کو مگر حالات اس قدر بگڑ چکے ہیں کہ اصلاح کی کوئی کوشش بھی مفید ثابت نہیں ہو سکتی
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
یہی دعا ہے آپکے لئے۔
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-02-08, 04:31 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

بہت شکریہ شازل بھائی کوشش تو کرنی چاہیے کہنی نا کہنی اصلاح ہو ہی جائے گی کہتے ہیں نیکی کی دعوت دینی چاہے کوئی سنے یا نا سنے اگر ہر روز ایک قطرہ پانی کا ایک پتھر پر پڑتا رہے تا اس پر بھی نشان ڈال دیتا ہے یہ تو پھر انسان کا دل ہے اس پر کیوں اثر نا ہو گا نا امید نہیں ہونا چاہے انشاءاللہ اللہ تعالیٰ جان جی سب بہتر فرما دے گے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-02-08, 11:10 AM   #10
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

زبردست جناب، بہت اچھا لکھا آپ نے۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-02-08, 12:47 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

خرم بھائی بہت عمدہ میں‌بہت دنوں سے اس موضوع پر لکھنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ قلم کو تلوار سے زیادہ طاقت کے طور پر ہر کوئی نہیں استعمال کر سکتا اس لیے میں‌بھی کامیاب نہیں‌ہوسکا ابھی تک۔
آج کل ایک نئے فلم آئی ہے ۔ بھول بھلیاں

اس میں باقاعدہ طور پر بگوان کی پوجا کا منظر ہے ۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ وہ فلم پاکستان میں کامیابی کو بلندیوں کو چھو چکی ہے۔

الفاظ کچھ یوں ہیں

ہرے رام ہرے رام
ہری کرشنا ہری رام

اور یہ الفاظ باقاعدہ طور پر ایک پنڈت فلم میں ادا کرتا ہے ۔ اس کے بعد اب یہ الفاظ ہر نام نہاد مسلمان کی زبان پر میں سن رہا ہوں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-02-08, 03:48 PM   #12
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

خرم بھائی آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔
آجکل روشن خیالی کے چکر میں میڈیا کو‌ جس قسم کی آزادی مل چکی ہے، اسکے ایسے ہی اثرات ہونے ہیں ہماری نسل پر۔ ہماری غیرت، ہماری حب الوطنی اور اب ہمارا ایمان بھی ہم سے لیا جارہا ہے اور صلے میں ہمیں روشن خیالی کے ان گنت غیر ایمانی بول اور نیچ روایات دی جا رہی ہیں۔
اگست 2006 کی بات ہے میں آفس سے گھر آرہا تھا کہ ایک بہت بڑا اشتہاری بورڈ دیکھا جس پر امیتابھ کی تصویر تھی اور لکھا تھا کہ 14 اگست کے پر مسرت موقع پر ٹیلی فن کا پروگرام امیتابھ کریں گے۔ یہ سب دیکھ کر مجھے انتہائی رنج ہوا کہ اب ہم اس قدر گر چکے ہیں کہ ہم اپنی آزادی کا پروگرام بھی ان لوگوں سے کرائیں گے جو اپنی کسی بھی فلم میں پاکستان کو نیچا دکھانے سے نہیں کتراتے۔
اب کیا ہماری ملی غیرت اس قدر مر چکی ہے۔
میرے دوستوں خدارا اپنی دین کی قدر کریں، اپنے ملک کی قدر کریں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (07-02-08), خرم شہزاد خرم (08-02-08)
پرانا 08-02-08, 05:01 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی بہت عمدہ میں‌بہت دنوں سے اس موضوع پر لکھنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ قلم کو تلوار سے زیادہ طاقت کے طور پر ہر کوئی نہیں استعمال کر سکتا اس لیے میں‌بھی کامیاب نہیں‌ہوسکا ابھی تک۔
آج کل ایک نئے فلم آئی ہے ۔ بھول بھلیاں

اس میں باقاعدہ طور پر بگوان کی پوجا کا منظر ہے ۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ وہ فلم پاکستان میں کامیابی کو بلندیوں کو چھو چکی ہے۔

الفاظ کچھ یوں ہیں

ہرے رام ہرے رام
ہری کرشنا ہری رام

اور یہ الفاظ باقاعدہ طور پر ایک پنڈت فلم میں ادا کرتا ہے ۔ اس کے بعد اب یہ الفاظ ہر نام نہاد مسلمان کی زبان پر میں سن رہا ہوں
اس گانے کے بارے میں علماء اکرام نے فرمایا ہے اس کو نا گایا جائے اگر اس کے گانے کا مطلب یہ ہے کہ رام اور کرشنا کو تسلیم کرنا ہے وہ اپنے گانوں اور ڈراموں میں اپنے مذہب کو ایسے پیش کرتے ہیں جیسے کوئی دلچسپ چیز ہو اور ہمارے بچے تو بچے بڑے بھی گنگناتے ہوئے نظر آتے ہیں اللہ تعالیٰ ہم کو اور ہمارے ملک پاکستان کو اپنی حفاظت مین رکھے آمین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔
آجکل روشن خیالی کے چکر میں میڈیا کو‌ جس قسم کی آزادی مل چکی ہے، اسکے ایسے ہی اثرات ہونے ہیں ہماری نسل پر۔ ہماری غیرت، ہماری حب الوطنی اور اب ہمارا ایمان بھی ہم سے لیا جارہا ہے اور صلے میں ہمیں روشن خیالی کے ان گنت غیر ایمانی بول اور نیچ روایات دی جا رہی ہیں۔
اگست 2006 کی بات ہے میں آفس سے گھر آرہا تھا کہ ایک بہت بڑا اشتہاری بورڈ دیکھا جس پر امیتابھ کی تصویر تھی اور لکھا تھا کہ 14 اگست کے پر مسرت موقع پر ٹیلی فن کا پروگرام امیتابھ کریں گے۔ یہ سب دیکھ کر مجھے انتہائی رنج ہوا کہ اب ہم اس قدر گر چکے ہیں کہ ہم اپنی آزادی کا پروگرام بھی ان لوگوں سے کرائیں گے جو اپنی کسی بھی فلم میں پاکستان کو نیچا دکھانے سے نہیں کتراتے۔
اب کیا ہماری ملی غیرت اس قدر مر چکی ہے۔
میرے دوستوں خدارا اپنی دین کی قدر کریں، اپنے ملک کی قدر کریں۔
وہ جو ہمارا دشمن ہے اور وہ جو ساری دنیا کو ہمارے خلاف کر رہے ہیں ہم ان کو ہی ہیرو سمجھتے ہیں ہمارا کلچر ہی ایسا بنا دیا گیا ہے کہ ہم کچھ کر ہی نہیں سکتے ہیں کسی کو نصیحت کرے تو ول الٹا ہم کو کم علم یا پھر پورانی زہنیت کہ کر بات کو وہی پر ختم کر دیتے ہیں کل میری چھوٹی بہن بتا رہی تھی (وہ 7 کلاس میں پڑھتی ہے) ٹیچر نے کلاس سے سوال کیا ہمارے پاکستانی ہیرو کون کون سے ہیں تو سب سے پہلے جس بچے نے جواب دیا پتہ ہے کیا جواب دیا کہتا ہے شان ریمبو وغیرہ وغیرہ اب اس مسئلے کو کیسے حل کیا جائے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-02-08, 04:52 PM   #14
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی بہت عمدہ میں‌بہت دنوں سے اس موضوع پر لکھنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ قلم کو تلوار سے زیادہ طاقت کے طور پر ہر کوئی نہیں استعمال کر سکتا اس لیے میں‌بھی کامیاب نہیں‌ہوسکا ابھی تک۔
آج کل ایک نئے فلم آئی ہے ۔ بھول بھلیاں

اس میں باقاعدہ طور پر بگوان کی پوجا کا منظر ہے ۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ وہ فلم پاکستان میں کامیابی کو بلندیوں کو چھو چکی ہے۔

الفاظ کچھ یوں ہیں

ہرے رام ہرے رام
ہری کرشنا ہری رام

اور یہ الفاظ باقاعدہ طور پر ایک پنڈت فلم میں ادا کرتا ہے ۔ اس کے بعد اب یہ الفاظ ہر نام نہاد مسلمان کی زبان پر میں سن رہا ہوں

عبدالقدوس بھائی یہی تو افسوس کی بات ہے کہ ہم ان لوگوں سے اللہ اللہ تو نہ کرواسکے مگر وہ ہم سے 'ہرے رام ہرے رام' ضرور کروا رہے ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-02-08, 06:17 AM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ہم مسلمان ہیں ؟

ہم سب کو اس بارے میں سوچنا چاہے اور دوسروں کو سمجھانا چاہے اگر اب بھی ہم نے کچھ نا کیا تو پھر سمجھ لے کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, فن, گانے, پاک, پاکستان, پاکستانی, پسند, مکمل, موقع, معلوم, آج, ایمان, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, تصویر, جواب, حل, خلاف, خرم, دل, ذوالفقار, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger