| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,728
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,728
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی طرف سے صرف اتنا کہہ دینے سے بات نہیں بنے گی بلکہ ہم سب کو اس مسئلہ کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔اگر حکمران اور عوام دونوں ہی غدار ہیں تو پھر آپ کس کی زبان بول رہے ہیں۔
بھائی ایسا نہیں ہے بلکہ ھم کو اپنے عوام کو انکا حق دینا ہو گا اور جن لوگوں کے جائز مطالبات ہیں ان کو پورا کرنا ہو گا اور لوگوں کی محرومیاں دور کرنے کیلیے اقدامات عملی طور پر اٹھانا ہونگے۔ |
|
|
|
| جلالپوری کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (04-05-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ جلالپوری بھائی
رحمان ملک ایک طرف انڈیا کی خوشامد کررہا ہوتا ہے تو دوسری طرف پاکستانی سیاستدانوں کو دھمکیاں مجھے یاد ہے کہ مناواں حملے کے بعد آئی جی پنجاب نے جب یہ کہا کہ اس حملے میں بھارت ملوث ہے تو اس نے تردید کرنے میں دیر نہ لگائی جب بھارت نے پاکستان پر الزام لگایا تو اس نے ہر الزام کو من وعن تسلیم کرلیا۔ جب سے یہ شخص آیا ہے متنازعہ کام ہی کرتا چلا آرہا ہے۔کبھی شریف برادران کو دھمکیاں، کبھی بلوچوں کے بارے میں متنازعہ بیانات، کبھی سڑکوں پر کنٹینرز رکھوادینا۔ سچ پوچھیں تو اس کی جماعت بھی اس سے تنگ ہے لیکن اس کے سامنے بے بس ہے۔ پتہ نہیں اس بندے کو مشیر داخلہ کیوں بنایا ہے جس نے الیکشن تک نہیںلڑا۔ مشیرداخلہ کا کام تو صرف مشورے دینا ہے ایسا لگتا ہے کہ یہ کوئی عملی کام نہیںکرتا صرف مشورے ہی دیتا ہے۔ یہ وہی رحمان ملک ہے جو نواز شریف اور بے نظیر کی خوشامد کرکے ایف آئی اے کا ڈی جی بنا ہے۔ |
|
|
|
| راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | جلالپوری (30-04-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,189
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دستور یہاں بھی گونگے ہیں فرمان یہاں بھی اندھے ہیں
اے دوست خدا کا نام نہ لے ایمان یہاں بھی اندھے ہیں تقدیر کے کالے کمبل میں عظمت کے فسانے لپٹے ہیں مضمون یہاں بھی بہرے ہیں عنوان یہاں بھی اندھے ہیں زردار توقع رکھتا ہے نادار کی گاڑھی محنت پر مزدور یہاں بھی دیوانے ذیشان یہاں بھی اندھے ہیں کچھ لوگ بھروسہ کرتے ہیں تسبیح کے چلتے دانوں پر بے چین یہاں یزداں کا جنوں انسان یہاں بھی اندھے ہیں بے نام جفا کے راہوں پر کچھ خاک سی اُڑتی دیکھی ہے حیران ہیں دلوں کے آئینے نادان یہاں بھی اندھے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ جلالپوری بھائی
پتہ نہیں رحمان ملک کو مشیر داخلہ کیوں بنایا ہے راشد بھائی نے صحیح کہا کہ کوئی عملی کام نہیںکرتا صرف مشورے ہی دیتا ہے۔ |
|
|
|
| تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | جلالپوری (30-04-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,728
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب دوستوں کی طرف سے اپنے قیمتی خیالات سے نوازنے کا شکریہ
رحمان ملک کی مختصر تاریخ یہ ہے کہ نوازشریف کے پہلے دورَحکومت میں رمزی یوسف کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کر نے سے امریکہ کے منظورَ نظر بنے تھے اور پھر اس کے صلہ میں برطانیہ میں اپنی سیکوریٹی ایجنسی اور دوسری مراعات سے فیضیاب ہونے کے ساتھ ساتھ اب حکومت پاکستان کے اہم ترین عہدے پر بھی براجمان ہو چکے ہیں۔ موصوف کا سیالکوٹ سے آبائی تعلق ہے جسے وہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ظاہر کرنے سے کتراتے ہیں۔ اور یہ نہایت بدقسمتی کی بات ہے کہ ایک تسلیم شدہ غیرملکی مفادات کے نگہبان ہونے کے باوجود ان پر پاکستان کے سب راز کھل چکے ہیں اور پاکستان کی داخلی سیکوریٹی کی ذمہ دار وزارت کا قلمدان ان جیسے شخص کے پاس ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے جلالپوری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جلالپوری بھائی ایک اور بھی خصوصیت ہے ان صاحب کی
یہ بے نظیر کے سیکیورٹی انچارج بھی تھے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی سیکیورٹی مہیا کی تھی موصوف نے بےنظیر کو ہی لےڈوبے
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,728
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے آپ کی اس بات سے اختلاف ہے ۔اگر ہر بارش کا قطرہ یہی سوچے تو پھر شاید کبھی بارش نہ ہو لیکن ایسا نہیں ہے ہر رات کا احتتام آخر سورج کے نکلنے سے ہوتا ہے۔ہر قوم پر زوال آتا ہے اور آخر پھر ےا تو وہ تباہ ہو جاتی ہے یا اس کا ایک شاندار آغاز ہوتا ہے اس آپ مایوس نہ ہوں آپ نے جو مثالیں دی ہیں میں یہ سب عملی طور پر کرتا رہا ہوں اور اپنے ناظم کے سامنے اس کو غلط کہتا رہا ہوں اس لیے ہم سب کو مل جل کر جدوجہد کرنا ہو گی چاہے یہ نیٹ پر اپنے خیالات کے اظھار سے کی جائے یا پھر کوئی دوسرا طریقہ اختیار کیا جائے ذرا نم ہو تو بڑی زرخیز ہے یہ مٹی |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
بارش ، نمی ، زرخیزی کا اتنا سارا سبق۔ بھائی جلالپوری آپ کا پورا نام کیا ہے اور آپ سے کہاں ملاقات ہوسکتی ہے۔ کوئی پتہ کوئی فون نمبر وغیرہ؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاک, پاکستان, پاکستانی, لوگ, چین, نواز شریف, نظر, ایمان, الزام, انسان, امریکہ, بھائی, بے نظیر, جیت, خدا, دوست, دستور, رات, شاندار, شخص, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بلیک بیری پر فروخت ہونے والا پاکستانی سافٹ ویئر پہلے نمبر پر آگیا | گلاب خان | خبریں | 3 | 23-12-10 12:37 PM |
| امن کی آشا ؛ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایک نیا پل ؛ آپکی کیا رائے ہے؟ | گوہر | میرا پاکستان | 22 | 23-12-10 08:02 AM |
| افغانستان: بھارتی اثر پر پاکستانی تشویش | عدنان دانی | خبریں | 2 | 09-02-10 09:13 PM |
| پاکستان کواقتصادی ترقی اور استحکام سمیت کئی چیلنجز کاسامنا ہے،نوید قمر تہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 08:42 AM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:36 AM |