واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


پاکستانیوں کی تلاشی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-10, 07:58 AM   #1
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستانیوں کی تلاشی

پاکستانیوں کی تلاشی

جامہ تلاشی و جوتے،جرابیں اور کپڑے اتارنا۔
کیا آپ لوگ ایسے احکام کا مطلب ومقصد جانتے ہیں ؟
جس ملک میں ہر قسم کی ٹیکنالوجی موجود ہو جس کے ذریعے سے وہ ہواؤں،دریاؤں،سمندروں اور زمین کی تہوں میں دیکھ سکتے ہوں۔ سکیننگ ،سکریننگ،ایکسرے،سی سی ٹی وی،الٹرا ساؤنڈ،تھرمل امیجنگ،انفرا ریڈ و الٹرا وائیلٹ، و لاشعاعوں کے نظاموں کی موجودگی میں اس قسم کی جامہ تلاشیوں کا کیا مقصد ہوتا ہے؟
مقصد صرف یہ باور کرانا اور ثابت کرنا ہوتا ہے کہ تم جو اپنے آپ کو غیرت مند پاکستانی اور مسلمان سمجھتے ہو ہماری نظر میں تم ایک حقیر کتے کی طرح ہو۔
ایسے احکام کے ذریعے قومی و ملی غیرت سے محروم لوگوں کا مزید ٹیسٹ کیا جاتا ہے کہ خدانخواستہ کہیں ان کے اندر غیرت کی کوئی چنگاری باقی نہ رہ جائے جو کسی وقت بھڑک کر شعلہ بن جائے ۔
اور ہمارے ہم وطن یہ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں کہ اے ہمارے آقا ہمارے اندر ایسی کوئی چنگاری باقی نہیں ہے جس سے آپ خوف زدہ ہوں۔
کیا ہر پاکستانی کی آواز یہی نہیں ہے کہ:
اے ہمارے آقا و مالک،ہماری قسمتوں اور روزیوں کے خالق امریکہ!!!!
ہم آپ کےکہنے پر اپنے اصل خالق و مالک کو بھول چکے ہیں۔
آپ کہیں، کھڑے ہو جاؤ، ہم کھڑے ہو جاتے ہیں۔
آپ کہیں، بیٹھ جاؤ، ہم بیٹھ جاتے ہیں۔
آپ کہیں، وہ گیند اٹھا لاؤ، ہم بھاگ کر اٹھا لاتے ہیں۔
آپ کہیں،اپنے لوگوں کو ماردو، ہم مار دیتے ہیں۔
ہم اپنی عدالتوں کے ہوتے ہوئے ،کسی پر کوئی الزام لگائے بغیر،کوئی تحقیق کیے بغیر،دوست دشمن کی پرواہ کیے آپ کے حکم پر بلا تفریق سب کو بھون سکتے ہیں۔
ہم آپ کے حکم پر کسی کو بھی کہیں سے اٹھا کرمار سکتے ہیں۔
ہم اپنے بچوں کے مستقبل کو آپ کے حکم پر جہنم بنا سکتے ہیں۔
ہم آپ کے حکم پر اپنے ہی ملک میں قتل و غارت کر سکتے ہیں۔
ہم مہنگائی ،ظلم،رشوت،لوڈشیڈنگ،بھوک ،افلاس،برداشت کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اے ہمارے آقا و مالک امریکہ!!!
ہم آپ کو ناراض نہیں کرسکتے۔۔۔۔
مگر آپ ہیں کہ ہماری وفاداریوں پر شک کرتے ہیں۔
اور ہر بار Do More کے تقاضے کرتے ہیں۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-01-10), منتظمین (11-01-10), سحر (11-01-10), طاھر (11-01-10), عبداللہ حیدر (12-01-10)
پرانا 11-01-10, 09:45 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 9
کمائي: 391
شکریہ: 1
8 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلام قوموں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ جو لوگ معاشی،معاشرتی،ثقافتی،دفاع ی لحاظ سے دوسروں کے دست نگر ہو جائیں ان کو یہ سب بھگتنا پڑتا ہے۔
آزادی کے لیے کچھ قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔دنیاوی اور معاشی مفادات قربان کرنے کے بعد ہی آزادی ملتی ہے۔اپنی مرضی سے فیصلہ وہی قوم کر سکتی ہے جو خود اپنے وسائل پر زندگی گزارتی ہو۔
پاکستانی قوم تو ہر مصیبت ،تکلیف اور مشکل برداشت کرنے کو تیار ہے اگر ہمارے غلامی کے جذبات سے مغلوب حکمران اپنی جی حضوری ختم کرکے غیرت مند بننے کا عزم کریں۔
نجم السحر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نجم السحر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-01-10)
پرانا 11-01-10, 03:40 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پر یہی کہا جا سکتا ہے کہ
حمیت نام ہے جس کا گئی تیمور کے گھر سے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-01-10, 03:41 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پر یہی کہا جا سکتا ہے کہ
حمیت نام ہے جس کا گئی تیمور کے گھر سے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-01-10, 06:35 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 556,706
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 37,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلام قوموں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-01-10, 09:17 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-01-10), راجہ اکرام (11-01-10)
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, ہماری, کوئی, کرتے, پاکستانی, پاکستانیوں, وقت, لوگ, نظر, مہنگائی, ملک, مسلمان, اپنے, الزام, امریکہ, بچوں, بار, ثابت, جائے, حکم, دیکھ, عدالتوں, غیرت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:52 AM
پاکستانیوں میں‌ ایک اور پاکستانی علی ذاکر تعارف 9 09-10-10 01:30 AM
پاکستان کو درپیش مسائل کی وجوہات میں ہم پاکستانیوں کا کردار ناصر نعمان میرا پاکستان 5 31-07-10 06:36 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
’امریکیوں پر پاکستانی فائرنگ‘ ابن جلال خبریں 0 23-09-08 02:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger