واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم

اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔

نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 4.50 اوسط ظاہری انداز
پرانا 16-06-08, 02:46 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

سلام و علیکم مجھے لکھنے کا بہت شوق ہے اور میں لکھتا بھی ہوں لیکن مجبوری یہ ہے کہ ابھی میں یہاں شئیر نہیں کر سکتا کسی دن کروں گا انشاء اللہ
ابھی میں اپنی آپ بیتی لکھ رہا ہوں ۔کہ میں کیسے اٹلی میں آیا اور مجھے اور یہاں جو لوگ آتے ہیں ان کو کیا پریشانیاں ہوتی ہے۔ کبھی یہاں لکھوں گا۔
خیر یہ تو تھا تھوڑا سا پیش لفظ اصل بات ہے یہ کہ میں نے کچھ عرصے پہلے نئے قلم قاروں کی رہنمائی کے لیے یا پھر ان کے لیے جن کو بہت شوق ہے مصنف بننے کا کچھ لکھا تھا یہاں شئیر کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ کو بہت پسند آئے گا۔
اور یہاں آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ خالصتامیری اپنی تحریر ہے
محمد خلیل
ً
Attached Thumbnails
118-w1_original-gif   118-w2_original-gif   118-w3_original-gif   118-w4_original-gif  
Attached Images
 
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
22 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (30-09-11), sana goher (18-02-11), shafresha (18-09-10), فیضان صديقی ,سندھ (19-09-10), ھارون اعظم (31-10-09), لاسلکی (20-06-08), چاند (18-06-08), میاں شاہد (17-06-08), منتظمین (17-09-08), مباح (30-06-09), محمدعدنان (18-06-08), مرزا عامر (21-08-10), ZUBAIR (07-10-08), ایس اے نقوی (31-03-09), ابن جلال (07-02-09), جلالپوری (28-08-08), جان جی (17-06-08), رانا امر (21-02-09), عبدالقدوس (17-06-08), عبداللہ آدم (18-09-10), عبدالرحمن سید (25-10-10), عرفان حیدر (17-06-08)
پرانا 17-06-08, 01:51 PM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

سلام،

بہت اچھے انداز میں سمجھایا ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-06-08, 05:17 PM   #3
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

بالکل نہایت عمدہ شئیرنگ کی ہے خلیل بھائی ، آپ نے
جزاکم اللہ خیر،
والسلام
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-06-08, 05:17 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

السلام و علیکم
واہ جناب

بہت اچھا انداز ہے سمجھانے کا
ان اصولوں‌کو مدنظر رکھتے ہوئے اگر دوست کوئی تحریر پیش کریں‌گ ےتو یقینآ وہ پڑہنے والوں کو زیادہ اچھی محسوس ہوگی۔
والسلام
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-06-08), جان جی (17-06-08)
پرانا 17-06-08, 06:36 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

بہت زبردست جناب
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-06-08)
پرانا 17-06-08, 07:13 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

آپ سب کا بہت بہت شکریہ امید کرتا ہوں کہ کوئی نہ کوئی تو اس کو دیکھ کر ایک دن لکھاری بن ہی جائے گا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-06-08, 07:35 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

میری بڑی خواہش ہے لیکن میرے پاس الفاظ کی کمی ہے جس کی بدولت۔۔۔ یہ ناممکنات میں سے لگتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 08:16 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میری بڑی خواہش ہے لیکن میرے پاس الفاظ کی کمی ہے جس کی بدولت۔۔۔ یہ ناممکنات میں سے لگتا ہے
بھائی قدوس اگر کوئی اور کہتا تو میں مان لیتا لیکن آپ کی یہ بات میں کبھی نہیں مان سکتا۔۔۔
کہ آپ کے لیے نا ممکن ہے؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 02:03 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
شاکر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Kuwait
عمر: 27
مراسلات: 8
کمائي: 259
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاکر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

اسلام علیکم
واہ کیا بات ہے۔ خلیل بھائی اتنے اچھے انداز میں تو کوئی استاد ہی سمجھا سکتا ہے۔
باقی تفصیل بھی لکھیں۔
کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیں۔
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں۔

شاکر
شاکر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاکر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-02-09)
پرانا 18-06-08, 03:48 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

بہت بہت شکریہ میرے بھائی۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 04:29 PM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

واہ خلیل بھائی کیا بات ہے جناب کی
ماشا اللہ بہت خوبصورت انداز سے سمجھایا ہے آپ نے
یقین کریں اس کو پڑھ کے لگتا ہے کہ میں بھی کچھ لکھ سکتا ہوں

بہت شکریہ شئیر کرنے کا
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 07:26 PM   #12
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

خلیل صاحب خدا آپ کو لکھنے کی بھر پور صلاحیتوں سے نوازے۔۔۔ آپ کا شوق اور ذوق بتا رھا ھے ک آپ ایک اچھے لکھاری بن سکتے ھیں در حقیقت کسی بھی شعبہ زندگی میں کامیا بی لیے محنت بہت ضروری ھے اور اگر محنت کے ساتھ شوق اور لگن بھی شامل ھو جاے تو پھر آپ کو اپنا مقصد حاصل کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔
آپ کی تحریر بہت اچھی ھے اسے پڑھ کر میری معلومات میں کافی اضافہ ھوا ھے۔۔
ویسے وقت کی قلت کی وجہ سے میں فورمز پر بہت کم جوابات دیتا ھوں۔۔ لیکن آپ کی تحریر پڑھ کر جواب دیئے بغیر نھیں رہ سکا۔۔۔ امید ھے ھم مزید ایسی تحریروں سے مستفید ھوتے رھیں گے۔۔
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 07:56 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

بہت بہت شکریہ میرے چاند سے بھائی
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-08, 10:13 AM   #14
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

خلیل بھائی! آپ کی کاوشَ فکر لائق حسین ہے۔ ہر چند کہ اس تحریر میں املا کی چند غلطیاں ہیں جنہیں فورمز پر شائع کرنے سے پہلے درست کر لیا جاتا تو بہت بہتر ہوتا (بُرا نہ منائیے گا بھائی)۔ باوجودیکہ تحریر میں جان ہے اور قاری کو اپنے طرف متوجہ کرتی ہے۔ ساری دنیا سے اُردو کے پرستار اور شائیقین اس فورم پر آتے ہیں اور اُردو سے اپنی محبت اور یگانگت کا بر ملا اظہار کر تے ہیں۔ اردو دان طبقے کے لئے اپنے علم کی پیاس بجھانے کا بڑا ذریعہ پاکستان کے فورمز ہیں۔ آپ کی تحریر سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ میں لکھنے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے۔ صرف پالش کی ضرورت ہے اور یقینآ آپ ایک اچھے لکھاری بن سکتے ہیں۔ اپنی محنت اوراُردو سے اپنی محبت اور لگن جاری رکھئے۔

اگر میری تحریر سے آپ کی دلآزاری ہوئی تو معذرت خواہ ہوں) اپنا بہت سا خیال رکھئے گا۔

اللہ نہگبان
ذوالفقار احمد خان

Last edited by Zullu230; 20-06-08 at 10:19 AM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-08, 05:32 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: نئے لکھاریوں کے لیے راہ نما اصول

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی! آپ کی کاوشَ فکر لائق حسین ہے۔ ہر چند کہ اس تحریر میں املا کی چند غلطیاں ہیں جنہیں فورمز پر شائع کرنے سے پہلے درست کر لیا جاتا تو بہت بہتر ہوتا (بُرا نہ منائیے گا بھائی)۔ باوجودیکہ تحریر میں جان ہے اور قاری کو اپنے طرف متوجہ کرتی ہے۔ ساری دنیا سے اُردو کے پرستار اور شائیقین اس فورم پر آتے ہیں اور اُردو سے اپنی محبت اور یگانگت کا بر ملا اظہار کر تے ہیں۔ اردو دان طبقے کے لئے اپنے علم کی پیاس بجھانے کا بڑا ذریعہ پاکستان کے فورمز ہیں۔ آپ کی تحریر سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ میں لکھنے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے۔ صرف پالش کی ضرورت ہے اور یقینآ آپ ایک اچھے لکھاری بن سکتے ہیں۔ اپنی محنت اوراُردو سے اپنی محبت اور لگن جاری رکھئے۔

اگر میری تحریر سے آپ کی دلآزاری ہوئی تو معذرت خواہ ہوں) اپنا بہت سا خیال رکھئے گا۔

اللہ نہگبان
ذوالفقار احمد خان
بھائی مجھے حد سے زیادہ خوشی ہوئی اور اپنی غلطی درست کرنے کا موقع ملا ہے۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورمز, پاکستان, پرستار, پسند, لوگ, موقع, محبت, معذرت, اللہ, اردو, اسلام, استاد, بھائی, تحریر, جواب, خان, خدا, دوست, زندگی, شکریہ, عبدالقدوس, صلاحیت, صلاحیتوں, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صومالیہ: بحری قزاقوں نے پاکستانیوں کی رہائی کیلئے انصار برنی کو 5 دن کی ڈیڈ لائن دیدی گلاب خان خبریں 0 02-03-11 05:10 AM
وحدتِ اُمت کے بنیادی اصول محمد عاصم ایمان 15 30-06-10 02:52 PM
ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں فیصل ناصر عمومی بحث 36 08-10-09 04:03 AM
سنہری اصول: اسد لطیف عمومی بحث 9 11-04-09 03:39 AM
کامیابی کے سات اصول!!! چیتا چالباز گپ شپ 0 07-02-09 09:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger