| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,536
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا دوست پاک نیٹ جو کچھ عرصہ پہلے مجھے اجنبی تھا پھر رفتہ رفتہ دل میں گھر کرتا روح میں اترنے کی سازش کر رہا ہے مگر مجھے محبت کے اس جال میں نہیں پنسنا کیونکہ اگر جدا ہو جائیں تو دل کا روگ بن جاتے ہے بہت سے نام اپنے شخصیت سے بھی بڑھ کر نام بن جاتے ہیں کوئی بڑا نام بے نام ہو کر بھی رہ سکتا ہے ایک ایسا گلستان جہاں جدا رنگ و مہک کا ہر پھول کھلا ہے جسے جو پسند ہو چن سکتا ہے محسوس کر سکتا ہے مسحور ہو سکتا ہے مگر خیال رہے ان نرم و نازک پھول پتیوں کو توڑنا مت ان کی دلکشی ان کے کھلنے میں ہے یہاں کانٹے ان کی حفاظت نہیں کرتے بلکہ ہاتھ خود محافظ ہیں کچھ ہاتھ انہیں مسلنے کے درپے ہو سکتے ہیں مگر یہ گلستان قلب روح سے لفظوں کی آبیاری سے پنپ رہا ہے ہاتھوں کے بنائے مجسمے تو ٹوٹ سکتے ہیں مگر تخیل میں بسائے محبوب نہیں روٹھا کرتے یہاں کوئی کسی سے آواز و لباس سے برتر نہیں عقل و شعور سے بھی کوئی کم تر نہیں ہر انسان آئینے میں اپنا ہی عکس رکھتا ہے دوسروں کو اپنا ہم خیال بنانا ایک احسن فعل ہے مگر اپنی رائے کو ہر تنقید سے بالا تر رکھنا مثبت سوچ کی غمازی نہیں کرتا اور دوسروں کی رائے ذاتیات کے زمرے میں لانا بھی احسن نہیں ہو گا ہم سبھی پسند نا پسند کی بنیاد پر اپنے اپنے اصول طے کر لیتے ہیں اور پھر ایک نہ ختم ہونے والی بحث کا سبب بنتے ہیں محبت اور برداشت ایک ایسا راستہ ہے جس پر چل کر ہر مسئلہ کا حل نکل سکتا ہے ہم خود اپنے ہی ہاتھوں دروازے بند کر لیتے ہیں کھلے دل سے پاک نیٹ کی اس محفل میں ہمیں آنا چاہیے محبت اخوت بھائی چارہ رواداری کی لازوال اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے ہر قسم کے اختلاف اور تضاد سے بالا تر ہو کر ایک اچھے مسلمان اور انسان ہونے کا عملی مظاہرہ کریں جو ہمارا دینی و ملی فریضہ کا تقاضا بھی ہے اگر سچ پوچھیں تو ہمارے انہی اختلافات کی بدولت بحثیت مجموعی قوم قومیت کے جزبے ہی سے عاری ہوتی جارہی ہے آئیں اس محفل جس کا نام ہی پاکستان کی نسبت سے پاک نیٹ ہے کی آبیاری اپنے حسن سلوک سے کریں
السلام پاک نیٹ کے دوستو آؤ سب دعا کریں
Last edited by منتظمین; 24-11-09 at 10:49 PM. |
|
|
|
| 24 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (10-12-09), فیضان صديقی ,سندھ (16-01-10), فیصل ناصر (09-10-11), گوہر (16-12-09), پاکستانی (08-10-11), ھارون اعظم (10-04-10), نیلم خان (07-12-09), محمد یاسرعلی (08-10-11), محمدعدنان (24-11-09), wajee (09-10-11), ایس اے نقوی (24-11-09), ام طلحہ (24-11-09), احمد بلال (11-01-10), ارشد کمبوہ (08-10-11), حیدر (08-10-11), رانا امر (25-11-09), راجہ اکرام (06-12-09), رضی (10-10-11), سیلانی (24-11-09), سحر (23-11-09), شاہ جی 90 (19-08-10), عامرشہزاد (23-11-09), عبدالقدوس (24-11-09), عدنان دانی (23-11-09) |
| کمائي نے بزم خیال کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 24-11-09 | The Great | دستیاب نہیں | 1 |
| 24-11-09 | ایس اے نقوی | میرا دوست پاک نیٹ | 150 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت الفاظ؛ محمود بھائی بہت بہت شکریہ،
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (24-11-09), بزم خیال (24-11-09), رانا امر (25-11-09), راجہ اکرام (06-12-09), شاہ جی 90 (24-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,536
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ام طلحہ بہن بہت بہت شکریہ آپ نےمیرے لکھنے کا بھرم رکھا اور اس دھاگہ کو چند سانسوں کی مزید مہلت دی وگرنہ یہ تو شکریہ کے کفن کے بنا ہی دفن ہونے جا رہا تھا ۔ منتظمین نے بعض موضوعات پر براہ راست جوابات کی پابندی عائد کر رکھی ہے مگر اس کے باوجود بھی ایک جگہ ایسی ہی اختلافی صورتحال مجھے نظر آئی تو میں نے یہ دھاگہ بنایا مگر مجھے حیرانگی اس بات کی ہوئی کہ کسی بھی ممبر نے شکریہ کا بٹن دبانا پسند نہیں کیا یا اس دھاگہ تک پہنچ ہی نہیں پائے۔ میرا یہ کہنا سچ نہیں ہو گا کہ اندھوں کے شہر میں آئینے بیچنے والا محاورہ یہاں صادق آتا ہے کیونکہ یہاں موجود ہر ممبر اور مہمان کی رگوں میں وہی خون دوڑ رہا ہے کہ جنہوں نے بالواسطہ یا بلا واسطہ مالی ، اخلاقی ، فکری، عملی یا نظریاتی سطح پر تحریک پاکستان میں اپنا کردار ادا کیا ہے جس کے آزادی کے پھل سے آج ہم لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔ ایک ہی وقت میں بےشمار ممبرز آن لائن ہونے کے باوجود نئے دھاگے خاموشی سے کئی صفحات نیچے غروب ہو جاتے ہیں ۔ کافی سوچ بچار کے بعد مجھے ایک حل دکھائی دیا مجھے یقین ہے دوسرے بھی ایسا ہی کرتے ہوں گے ۔ کہ دس بارہ اپنی پسند کے دھاگوں پر جوابات دینے کے بعد روزانہ اپنے پروفائل میں بھیجے گئے پیغامات تک رسائی پانے کے بعد ہر پیغام کے جواب میں آنے والے پیغامات پر جوابات دئیے جائیں قسط وار ڈرامہ کی طرح اسے چلایا جائے اور فورم کے باہر ہی باہر سے گھر کا راستہ ناپا جائے کیا کیا کہتے ہیں میں نے اب صیحح سمت کا تعین کر لیا ہے
والسلام |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محمود بھائی
آپ نے بہت اچھا لکھا ہے ۔ اور آپ کے مضمون پر جواب نہ دینے اور شکریہ نہ دبانے کی وجہ اس مضمون کا نظر سے نا گزرنا ہی ہوسکتا ہے ۔ بس اتنا کہوں گی کہ کسی بھی مثبت سوچ کو معاشرے میں پروان چڑھانے کے لیے بہت صبر اور ہمت سے کام لینا پڑتا ہے ۔ پاک نیٹ کو آپ جیسے اچھے لکھنے والوں کی ضرورت ہے ہم کو مل جل کر پوری قوم کی تربیت کرنی ہے ۔ اس لیے ہمت نہیں ہاریں ۔ مستقل مزاجی ناممکن کو ممکن بنادیتی ہے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (24-11-09), ایس اے نقوی (24-11-09), ام طلحہ (24-11-09), بزم خیال (24-11-09), حیدر (08-10-11), رانا امر (25-11-09), راجہ اکرام (06-12-09), رضی (08-10-11), شاہ جی 90 (24-11-09), عامرشہزاد (23-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت مضمون ہیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (24-11-09), بزم خیال (24-11-09), رانا امر (25-11-09), راجہ اکرام (06-12-09), شاہ جی 90 (24-11-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,536
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سحر بہن میں آپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں قطرہ قطرہ سے ہی مل کر دریا بنتے ہیں جو میں نے لکھا اب صیحح سمت کا تعین کر لیا ہے مجھے لگا ایسا کیا جاتا ہو گا سو میں نے تنقید کی بجائے اپنے لئے رائے طلب کی حالانکہ میرے لئے یہ ممکن ہی نہیں ہے اس لئے مایوسی اور ہمت ہارنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا والسلام |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (24-11-09), ایس اے نقوی (24-11-09), ام طلحہ (24-11-09), حیدر (08-10-11), رانا امر (25-11-09), راجہ اکرام (06-12-09), شاہ جی 90 (24-11-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
صبح بخیر دوستوں
اسلام و علیکم! سب سے پہلے تو محمود بھائی سے معذرت اور استدعا یہ ہے کہ میں آج دو دن کے بعد پاک نیٹ پر آیا ہوں اور یہ دھاگہ کل لکھا گیا تھا ورنہ میری اولین کوشش یہ ہوتی ہے کہ قریب قریب سب دھاگوں پر جوابات بھی دوں اور مناسب پذیرائی بھی کروں محمود صاحب آپ نے بہت ہی خوب لکھا ہے اور میں انتظامیہ سے درخواست کہ جیسا محمود الحق صاحن نے موضوع پاک نیٹ رکھا ہے ایسی بہت سی تحریریں اس وقت یہاں موجود ہیں برائے کرم پاک نیٹ کےلئے یا پاک نیٹ کے نام سے شروع کیا گئی تمام تحریروں کو ایک ہی دھاگے میں پرویا جائے اور اس دھاگے کو چپکو کر دیا جائے اس دھاگے میں ہر وہ تحریر ہو جو پاک نیٹ کو منسوب کی گئی ہو شکریہ اور محمود الحق صاحب سے پھر معذرت چاہتا ہوں دیر سے شریک ہونے کی اور محمود بھائی شکریہ کا بٹن کچھ اور لوگ دباتے ہیں ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اراکین کی تحریر پڑھ کر اس پر بھرپور تبصرہ بھی کیا جائے تاہم ایسے بھی ہوتے ہیں جو صرف اپنے پروفائل میسج پڑھتے ہیں اور اسلام و علیکم! تاہم آپ ہمارے لئے قابل عزت ہیں اورہم آپ جیسے لکھنے والوں کی عزت کرتے ہیں آپ ہی لکھنے والوں کی وجہ سے ہم ہیں اور ہم آباد ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ آپ دیگر موضوعات پر بھی اپنا قلم اٹھائیں گے اور ہمیں سبق آموز تحاریر پڑھنے کو ملیں گی آپ کا بہت شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (10-12-09), محمدعدنان (24-11-09), بزم خیال (24-11-09), راجہ اکرام (06-12-09), شاہ جی 90 (24-11-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
صبح بخیر دوستوں
اسلام و علیکم! سب سے پہلے تو محمود بھائی سے معذرت اور استدعا یہ ہے کہ میں آج دو دن کے بعد پاک نیٹ پر آیا ہوں اور یہ دھاگہ کل لکھا گیا تھا ورنہ میری اولین کوشش یہ ہوتی ہے کہ قریب قریب سب دھاگوں پر جوابات بھی دوں اور مناسب پذیرائی بھی کروں محمود صاحب آپ نے بہت ہی خوب لکھا ہے اور میں انتظامیہ سے درخواست کہ جیسا محمود الحق صاحن نے موضوع پاک نیٹ رکھا ہے ایسی بہت سی تحریریں اس وقت یہاں موجود ہیں برائے کرم پاک نیٹ کےلئے یا پاک نیٹ کے نام سے شروع کیا گئی تمام تحریروں کو ایک ہی دھاگے میں پرویا جائے اور اس دھاگے کو چپکو کر دیا جائے اس دھاگے میں ہر وہ تحریر ہو جو پاک نیٹ کو منسوب کی گئی ہو شکریہ اور محمود الحق صاحب سے پھر معذرت چاہتا ہوں دیر سے شریک ہونے کی اور محمود بھائی شکریہ کا بٹن کچھ اور لوگ دباتے ہیں ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اراکین کی تحریر پڑھ کر اس پر بھرپور تبصرہ بھی کیا جائے تاہم ایسے بھی ہوتے ہیں جو صرف اپنے پروفائل میسج پڑھتے ہیں اور اسلام و علیکم! تاہم آپ ہمارے لئے قابل عزت ہیں اورہم آپ جیسے لکھنے والوں کی عزت کرتے ہیں آپ ہی لکھنے والوں کی وجہ سے ہم ہیں اور ہم آباد ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ آپ دیگر موضوعات پر بھی اپنا قلم اٹھائیں گے اور ہمیں سبق آموز تحاریر پڑھنے کو ملیں گی آپ کا بہت شکریہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
محمود بھائی بہت اچھی تحریر لکھی ہے آپ نے اور لکھنے کا انداز تو ماشاءاللہ ہےہی کمال کا ہے ۔ اور میں معذرت خواہ ہوں کہ میں پہلے اس تھریڈ کو نہیں دیکھ پایا ۔ میں امید کرتا ہوں کہ مستقبل میں بھی آپ کی طرف سے ہمیں ایسی ہی اچھی اچھی تحریریں دیکھنے کو ملیں گی ۔ اللہ آپ کے قلم میں مزید طاقت سے اور آپ کو حق اور سچ لکھنے کی توفیق دے آمین
اس تحریر کو سرورق کےلئے بھی پیش کردیں ۔ میری سحر آپی سے گزارش ہے کہ اس تحریر کو فوری سرورق پہ لگادیں۔ شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (10-12-09), نیلم خان (10-12-09), بزم خیال (24-11-09), راجہ اکرام (06-12-09), سحر (24-11-09), شاہ جی 90 (24-11-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محمود بھائی اسلام و علیکم کمال کر رہے ہیں آپ ۔ اور انداز تحریر ایسا ہے کہ کیا کہنے
انسان مکمل تحریر پڑھے بغیر نہیں رہ سکتا اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,536
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
میں اپنے تمام بھائیوں ایس اے نقوی،عبدالقدوس،عامرشہزاد، عدنان،Adnandani،معظم شاہ،The Great، اور ام طلحہ بہن،سحربہن کا دل سے ممنون ہوں کہ آپ نے میری پزیرائی کی اور میری تحریر کے بارے بہت خوبصورت الفاظ میں تعریفی کلمات ادا کئے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور سچ کی آواز پر یونہی لبیک کہنے کا جو احسن اقدام آپ نے اٹھایا زندگی کے ہر موڑ پر ہر جگہ سچی بات کہنے اور سننے کی قوت ایمان کا باعث ہو مجھے لفظ جوڑنے نہیں آتے پہلے سے طے شدہ کسی پلاٹ پر حاشیہ نگاری کا اسلوب میرے بیان سے باہر ہے جو محسوس کرتا ہوں کیفیت قلب سے تحریر کر دیتا ہوں اس بات کو میرا ماننا ہے کہ جو دل سے کہا جائے دل پر اثر رکھتا ہے مثبت تنقید ایک ایسا عمل جراح ہے جو سوچ میں معاشرتی ناہمواریوں سے پیدا ہونے والے امراض کی جراحی کرتا ہے اور ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہی مخلصانہ جزبات رکھتے ہیں فرق صرف یہ ہے کچھ محسوس کرکے خاموش ہو جاتے ہیں اور کچھ میرے جیسے اس کے رد عمل میں بول پڑتے ہیں یا لکھ دیتے ہیں کچھ ایسا ہی میرا یہ کالم بھی ہے" جینا اسی کا نام ہے " حق اور سچ کا کہنا انسانیت کی معراج ہے اللہ تعالی ہم سب کو ایسا کرنے کی بلند حوصلگی عطا فرمائے آمین والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (25-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام محمود بھائی
میں ایک طویل وقفے کے بعد آج ہی حاضر ہوا ہوں، اور یہ مضمون نظر سے گزرا، آپ کے دیگر بھی کئی مضامین پڑھے، ماشاء اللہ بہت اچھا انداز ہے۔ اور موضوعات بطور خاص اہم ہیں۔ اسی طرح لکھتے رہیے لیکن ایک بات میں نے آپ کے تمام ہی مضامین میں محسوس کی ہے کہ فل سٹاپ یا کومہ کا استعمال نظر نہیں آتا، کسی بھی تحریر کے لئے ان کی اہمیت غیر معمولی ہے اس کے بغیر حقیقی لطف حاصل نہیں ہوتا اگر اس جانب بھی توجہ دی جائے تو مزہ دو بالا ہو جائے گا و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, کمال, پھول, پاک, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, محبت, آج, انسان, اجنبی, اسلامی, بھائی, جواب, حل, خون, دوست, دل, دعا, راستہ, شہر, عقل, عرصہ, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف | گلاب خان | خبریں | 1 | 27-12-10 04:59 AM |
| ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 12-10-09 12:03 PM |
| میرے دوست انوار اسحاق کو خوش آمدید | یحیٰی | تعارف | 7 | 14-08-08 10:18 PM |
| دو دوست | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 21-12-07 01:53 PM |