| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماہ رمضان میں ہر شخص کی اپنے حساب سے تعیلم ہوتی ہے اور وہ اس سے سیکھتا ہے۔ آسانی کی غرض سے ہم فرداََ فرداََ گفتگو کرنے کے بجائے انسانوں کو مختلف گروہوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ ان گروہوں میں موجود افراد رمضان میں سیکھتے تو مختلف انداز میں ہیں لیکن در حیقت تعیلم ایک ہی ہوتی ہے۔
چناچہ ایک گروہ نے سیکھا کہ کس طرح رمضان میں ذخیرہ اندوزی اور چور بازاری کر کے من مانا منافع کمایا جا سکتا ہے۔ اس گروہ کی Learning میں یہ بھی ہے کس کس طرح رمضان سے قبل ہی بازار سے اشیا خؤرد و نوش غائب کر کے من مانی قیمت پر اشیا فروخت کرنی ہیں۔ تاہم اس رمضان میں اس گروہ نے ایک نئی بات سیکھی کہ کوئی بھی کاروائی ڈالنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیا جائے کہ کسی بھی ادارے پر موجود سربراہ کا ضمیر نا جاگنے پائے جس طرح کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے سربراہ کا ضمیر جاگا دوسرا گروہ حکومتی عہدیداروں کا تھا ۔ اس گروہ میں موجود افراد نے یہ سیکھا کہ کس طرح عوام کا دم بھرتے ہوئے ۔ ۔ ۔ مہنگے داموں چینی بیچ کر منافع کمانے کے ساتھ ساتھ نیک نامی بھی کمائی جائی۔ اس معاملہ میں رول ماڈل نواز شریف کی پارٹی بنے گی مستقبل میں کہ جس جان فشانی سے اس کے وزیر اعلیٰ نے عوام کی خدمت کرنے کی کوشش کی تو اسی جان فشانی کے ساتھ اپنی فیکٹری میں موجود ہزاروں ٹن چینی ذخیرہ بھی کی گئی۔ اس طرح انہوں نے عوام کو لُوٹ کر نیک نامی کمائی۔ جب کہ اس شعبہ میں سب سے گھٹیا پرفارمنس پیپلز پارٹی کی رہی۔ اس پارٹی نے نیک نامی کمانے کے تمام مواقع ضائع کرتے ہوئے ۔ ۔ ۔ محض اپنی فیکٹریوں کا مال بیچنے پر توجہ رکھی۔ تیسرا طبقہ یا گروہ عوام الناس کہلاتا ہے۔ اس گروہ نے یہ سیکھا کہ کس طرح لائینوں میں لگ کر آٹا چینی حآصل کرنی چاہیے ۔ اس دوران انہوں نے یہ بھی سیکھا کہ کس طرح دوسرے کی ٹانگ کھینچ کر اسکی جگہ لینی ہے ۔ انہوں نے یہ بھی سیکھا کہ کس طرح ایک ہی شناختی کارڈ پر ایک سے زائد تھیلے حاصل کرنے ہیں۔ یہ گروہ عموماََ سبھی کے ہاتھوں بیوقوف بنتا ہے تاہم نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کے ہاتھوں بیوقوف بن کر اس نے اگلے پچھلے تمام عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے۔ اس لیے اس گروہ نے یہ بھی سیکھا کہ کس طرح بار بار بیوقوف بننا چاہیے ۔ امید کی جاتی ہے کہ آئیندہ آنے والے عالمی ریکارڈ بھی یہی گروہ قائم کرے گا۔ انعام خصوصی دیا جانا چاہیے علما کرام کے ایک گروہ کو کہ جس نے اس رمضان میں ایک نئی بات یہ سیکھی کہ کس طرح پرانے تجربے کو استعمال کرتے ہوئے ایک ہی ملک میں دو عیدوں کے بجائے ۔ ۔ ۔ اب سے ایک ہی شہر میں دو عیدوں کو رواج دیا جائے۔ اس انعام میں سرحد حکومت برابر کی شریک ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماہ رمضان یہ سب کچھ نہیں سکھاتا ۔۔
مگر جو کچھ ہمارے ارد گرد ہوا یا ہورہا ہے۔ لگتا ہے ہم بحیثیت قوم اب زندہ رہنے کے قابل نہیں۔ بس ایک گروہ ہیں جو اتفاق سے ایک جغرافیائی دائرے میں اکٹھے ہوگئے ہیں۔۔ہر فرد دوسرے سے نالاں اور دوسرے کو لوٹنے کا خواہاں۔ معصوم وہی ہے جسے موقع نہیں مل رہا لوٹنے کا۔۔۔ اللہ رحم کر ے ہماری حالت پر۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | حیدر (25-09-09), راجہ اکرام (25-09-09) |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ اسے کہتے ہیں تخیل
اور حقائق کا چہرا دکھانا اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے بہت اچھی تحریر ہے جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-09-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انقلاب؟
ایک انقلاب لانے کا دعویٰ جماعت اسلامی پچھلے ساٹھ سال سے کر رہی ہے۔ دوسرےسرخ انقلاب کا دعویٰ پیپلز پارٹی و اے این پی نے لانا تھا۔ تیسرا انقلاب کی کوششیں ایم کیو ایم نے کیںً کہ مہاجروں کی تقدیر بدل دیں گے اور آج متحدہ مہاجر موومنٹ کے بجائے متحدہ قادیانی موومنٹ بن گئی ہے۔ ایک انقلاب سب انقلاب تھا۔ ایک انقلاب اٹھنا تھا طالبانی انقلاب ہر انقلاب تو عجب سی دھول کے پیچھے چھپ جاتا ہے۔ ہم کو تو کسی انقلاب پر یقین ہی نہیں ہے۔ اگر طالبان کوشش کریں تو لڑکی کی سزا کی ویڈیو کا بہانہ بنا کر اور ذبح کرنے کے واقعات کا ڈرامہ بنا کر ان پر چڑھ دوڑتے ہیں۔ پیپلز پارٹی ار اے این پی اور ایہم کیو ایم کو مل دشمن قرار دے دیتے ہیں ۔ جماعت اسلامی کو بیوقوف قرار دے دیتے ہیں۔ انقلاب کا کوئی ساتھ دے گا تو ہی انقلاب آئے گا نا۔ گھر بیٹھے کہاں سے انقلاب آنا ہے۔ میرا خیال ہے کہ تاریخ میں ہماری قوم کو منافق قوم کا خطاب دیا جائے گا کہ اپنے موجود لیڈرز پر اعتبار کرتی نہیں اور پھر بھی انہی کو حکمران بناتی رہتی ہے۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (05-10-09) |
![]() |
| Tags |
| learning, فروخت, کوشش, کارڈ, پاکستان, ڈاکٹرنور, وزیر, نواز شریف, چور, موقع, منافق, معذرت, اعلیٰ, تحریر, خوش, خصوصی, رمضان, سرحد حکومت, شہر, شخص, عوام, علما, علاج, عالمی, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فوج مارشل لاءلگا ئے ہم ساتھ ہیں:الطا ف حسین | جاویداسد | خبریں | 27 | 28-08-10 03:10 AM |
| ضیاء الحق کے ساتھ چند ملاقاتیں,,,,قاضی حسین احمد | راجہ اکرام | سیاست | 0 | 07-01-10 06:19 PM |
| وکلاء نے قوم کی خاطر بے مثال قربانی دی ہم ان کے ساتھ ہیں،قاضی حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 12-12-07 10:33 AM |
| مجھے ہر شخص ملا سینکڑوں شہبات کے ساتھ | پاکستانی | شعر و شاعری | 3 | 18-10-07 02:38 PM |