واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


عزم ، مسلسل محنت اور منزل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-08, 11:09 AM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,825
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عزم ، مسلسل محنت اور منزل

عزم ، مسلسل محنت اور منزل

عزم ، مسلسل محنت اور منزل


انسانی شخصیت کو تباہ و برباد کرنے یا کامیابی سے ہمکنار کرنے میں انسان کے اندر بسے خوف کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔اگر انسان اپنے خوف سے صحیح راستے کا تعین کرنے میں کامیاب ہو جائے تو یہ اس کو کامیاب لوگوں کی صف میں لا کھڑا کر سکتا ہے۔اور اگر اس کے برعکس وہ اپنی روشن مزاجی اور تخلیقی قوتوں کو دنیاوی قوتوں کی سرد مہری اور پیچیدگیوں کی نظر کردے تو وہ اپنے اردگرد تیزی سے بڑھتے ہوئے قدموں کی چاپ تو سن سکتا ہے مگر خود قوت کی دلدل میں پھنسا اپنے ہمنواؤں اور راہ گیروں سے بہت پیچھے رہ جاتا ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ آپ خود کو کتنا اور کس حد تک جانتے ہیں آج کے نوجوانوں نے خود کو محدود کر لیا ہے جس وجہ سے وہ دن بہ دن الجھنوں کا شکار ہوتے جا رہے ہیں اس کی مثال ایسے ہے کہ کہ جس طرح ایک طالب علم بچپن میں سوچ لیتا ہے کہ میں بڑا ہو کر ڈاکڑ ، انجینئر یا کمپیوٹر اکسپرٹ بنوں گا ان سوچوں میں گم وہ وقت کے دائرے میں پروان چڑھتا ہے۔ان میں سے کچھ خوش قسمت ہوتے ہیں جو وقت کی بنھور سے بغیر کسی امتحان کے اپنی منزل کی طرف گامزن ہو جاتے ہیں مگر کچھ وقت کی نزاکت کے پیش نظر اپنی تمام تر محنت اور کاوشوں کے باوجود خود کو وقت کی نذر کر دیتے ہیں ان کی مثال ایسے ہے کہ کلاس میں نمایاں ہونے کے باوجود معاشی اور معاشرتی مسائل ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر دیتے ہیں۔مگر وہ پرسکون اپنی منزل کی جانب گامزن ہونے کی لئے پر عزم رہتے ہیں۔
مندرجہ بالا شخصیات کے حامل افراد کے کامیابی سے ہمکنار ہونے کے مواقع کافی مقدار میں ہوتے ہیں مگر ان کے برعکس کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں۔ کو اپنی منزل سے واقف ہوتے ہیں مگر وہ وقت کی کشمکش میں شک و شہبات کی زندگی گزارتے ہیں ایسے افراد سے کسی بھی طرح کی کوئی امید وابستہ نہیں کی جا سکتی یا دوسرے معنوں میں کوئی امید وابستہ ہو نہیں سکتی کیونکہ وہ کب کیا کر جائیں خواہ وہ غلط ہو یا درست ، یہ لوگ رسواہ ہو کر پیش منظر پر آئیں یا کامیاب ہو کر پس منظر کا حصہ بن جائیں کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم خود سے اور اپنے اردگرد سے کس حد تک آشنا ہیں آج جب دنیا گلوبل ولیج کی شکل اختیار کر چکی ہے ہر چیز مختصر سے مختصر ہوتی چلی جا رہی ہے وقت تیزی سے گزرتا چلا جا رہا ہے ہر ایک وقت کے ہاتھوں عاجز نظر آتا ہے ۔ ایسے میں ہم کو دیکھنا ہوگا کہ ہم کیا کر رہے ہیں ہمیں کس رہ پر چلنا ہے اپنے راستے متعین کرنا ہوں گئے ۔ خودی کو جاننا ہوگا تاکہ ہم اپنے آج کو روشن بنا سکیں اور آنے والا کل ہمارا ہو۔

والسلام
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (17-03-09), محمدخلیل (17-03-09)
پرانا 17-03-09, 04:41 AM   #2
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,315
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عزم ، مسلسل محنت اور منزل

بھائی، یہ پاکستانی بھائی کے قالمز کا بھی تو کوئی جواب دو، کوئی تو تبصرہ کرو، ویسے اپ اچھا لکھتے ہیں، بس پریکٹس جاری رکھے اور بات کو تھوڑا بڑھانے کی کوشش کرے کہ یہی قالم نگارکا ہنر ہوتا ہے، کہ وہ ایک فقرہ پر بہت کچھ لکھ دیتا ہے۔
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-03-09), منتظمین (17-03-09)
کمائي نے مشال خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-03-09 منتظمین عزم ، مسلسل محنت اور منزل 50
پرانا 17-03-09, 04:05 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عزم ، مسلسل محنت اور منزل

یہی تو پاکستان کا المیہ ہے کہ اپ بننا کچھ چاہ رہے ہوتے ہیں اور بن کچھ جاتے ہیں۔ جبکہ غیر ممالک میں بنکوں سے قرض اور نوکریاں وافر دستیاب ہوتی ہیں جن سے کوئی بھی محنتی شخص فائدہ آٹھا کر کچھ بھی بن سکتا ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-09, 07:00 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عزم ، مسلسل محنت اور منزل

بہت ہی اچھا بہت اچھا لکھا ہے ہمیں عمل کرنا چاہیے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-09, 09:11 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,825
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عزم ، مسلسل محنت اور منزل

وقت پوسٹنگ۔ 01-08-08, 10:09 AM

پھر بھی سب کا شکریہ۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمپیوٹر, پاکستان, پاکستانی, نظر, مسائل, آج, امتحان, بچپن, جواب, خوش, زندگی, شخص, صف, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک کی تقدیر سنوارنے کیلئے ایک نئے عزم کی ضرورت ہے جاویداسد خبریں 5 11-11-10 06:42 PM
عزم ۔۔۔۔!! ARHAM شعر و شاعری 4 10-02-10 06:31 PM
عزم بلند ابن آدم عمومی بحث 1 03-09-09 01:39 AM
آہنی عزم ابن آدم عمومی بحث 4 28-05-09 01:12 PM
عزم ، مسلسل محنت اور منزل سیپ پاک۔نیٹ پراجیکٹس 2 21-01-09 09:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger