واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم

اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔

شہر قائدکا الميہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-10, 01:11 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,299
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شہر قائدکا الميہ

شہر قائدکا الميہ

شہر قائدکا الميہ يہ ہے کہ يہاں کی آبادی بری طرح لسانی اور مذہبی بنيادوں پر منقسم ہے- کسی بھی سياسی جماعت کی ملک بھر ميں وجہ شہرت چاہے کچھ بھی ہو کراچی ميں اس تنظيم کو لسانی بنيادوں پر ہی ووٹ ملتا ہے- پيپلز پارٹی کو نوے فيصد سندھی ووٹ ديتے ہيں اور عوامی نيشنل پارٹی کے حصہ ميں پختونوں کے ووٹ آتے ہيں- جبکہ متحدہ قومي موومنٹ کو تو شايد ہی غير اردو اسپيکنگ ووٹرز کے دوچار ووٹ ملتے ہوں- مزہبی جماعتيں بھی بڑا ووٹ بنک نہ ہونے کے باوجود يہاں کافی اثر و رسوخ رکھتی ہيں اور اپنی موجودگی کا احساس دلانے کيلۓ يہ مخالف مکتبہ فکر سے چھيڑ چھاڑ کرتی رہتی ہيں- بالکل اسی طرح سياسی بلکہ لسانی جماعتيں بھی اپنے ووٹرز کے لسانی جزبات کوگرم رکھنے کيلۓ ايک دوسرے پر الزام تراشيوں اور دھمکيوں کا سلسلہ جاری رکھتی ہيں اور اکثر يہ سلسلہ جلاؤ گھراؤ و قتل و غارت تک پہنچ جاتا ہے- بظاہر مخالف قوم کا نشانہ بنے والے عوام اپنی قوم يا فرقہ سے تعلق رکھنے والي تنظيم کو اپنی بقاء کی ضمانت سمجھنے لگتے ہيں اور لسانيت کی جڑيں مزيد مضبوط ہوتي چلی جاتی ہيں---
دوسری جانب قانون نافظ کرنے والے اداروں کی جانب نظر دوڑائيں تو يہ صاف ہے کہ ان پاس اختيارات ہی نہيں يا يوں کہيں کہ سلب کرلۓ گۓ ہيں -يا تو يہ کبھی کسی ايک تنظيم کے ماتحد ہوتے ہيں يا مشترکہ طورپہ سب کے-عام طور پر انہيں سياسی مخالفين کو کچلنے کيلۓ استعمال کيا جاتا ہے- سياسی بساط پلٹی کھاتی ہے تو سب سے پہلے شامت انہيں کی آتي ہے- اب ايسے ميں کون غريب ديانت داری سے اپنی ڈيوٹی سر انجام دے گا - ايک حقيقت يہ بھی ہے کہ سرکاری ملازم بھی لسانيت اور فرقہ واريت سے بچے ہوۓ نہيں ہيں-
آخر اس لسانی اور مزہبی انتہا پسندی کا انجام کيا ہوگا؟
ہم اپنے ہی دشمنوں کو ايوانوں تک تو نہيں پہنچاہے؟
کراچی ميں فوری اور ديرپا امن کيسے ہوسکتا ہے؟
شايد کہ يہاں مجھے ان سولوں کے جواب مل جائيں-
فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-02-10), shafresha (05-02-10), یاسر عمران مرزا (05-02-10), حیدر (05-02-10), رضی (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 02:06 AM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,970
کمائي: 276,803
شکریہ: 33,218
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 02:19 AM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب تک عام آدمی اپنے ووٹ کی اہمیت نہیں سمجھے گا، تب تک یہی لسانی اور علاقائی جماعتیں ہم پر راج کرتی رہیں گی۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 02:47 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ شہر قائدکا الميہ نہیں بلکہ پورے پاکستان ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 04:15 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,299
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
یہ شہر قائدکا الميہ نہیں بلکہ پورے پاکستان ہے۔
محترم آپ کچھ حد تک درست ہيں پر يہاں کراچی ميں جتنے لوگ لسانيت کی بھينٹ چڑھ جاتے ہيں کيا باقی ملک ميں بھی ايسا ہی ہوتا ہے؟ کيا ايک دوسرے کی جان اور مال کو نقصان پہنچاکر ايوانوں ميں پہنچنے کي سياست ديگر شہروں ميں بھی ايسے ہی ہوتی ہے؟
فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-02-10), رضی (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 06:10 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیضان صديقی ,سندھ مراسلہ دیکھیں
محترم آپ کچھ حد تک درست ہيں پر يہاں کراچی ميں جتنے لوگ لسانيت کی بھينٹ چڑھ جاتے ہيں کيا باقی ملک ميں بھی ايسا ہی ہوتا ہے؟ کيا ايک دوسرے کی جان اور مال کو نقصان پہنچاکر ايوانوں ميں پہنچنے کي سياست ديگر شہروں ميں بھی ايسے ہی ہوتی ہے؟
باقی ملک ميں بھی ايسا ہی ہوتا رہا ہے اور ہو رہا ہے اس کی وجہ سے تو بنگلہ دیش بنا تھا۔ اب بلوچستان میں بھی شورش ہورہی ہے
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-02-10, 07:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by سحر; 06-02-10 at 07:52 PM.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 08:05 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جن بڑوں کو پاکستان غلطی لگتا ہے یہ فسادات بھی انہی بڑوں نے کئے ہیں اور اب تک کر رہے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-02-10), shafresha (05-02-10), حیدر (05-02-10), رضی (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 08:10 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by سحر; 06-02-10 at 10:18 PM.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 08:32 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے تو براہِ کرم رستہ کھلا ہے، آپ بھارت جاسکتے ہیں۔

Last edited by سحر; 06-02-10 at 10:18 PM.
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-02-10), shafresha (05-02-10), مسٹر رائٹ (06-02-10), راجہ اکرام (05-02-10), رضی (05-02-10), طاھر (06-02-10)
پرانا 05-02-10, 08:38 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ بات اب کوئی راز نہیں کہ یہ سارے فسادات کوئی پاکستانی نہیں کرتا، بلکہ وہی لوگ کرتے ہیں جو یا تو انڈین ہیں یا پھر وہ کسی وجہ سے پاکستان تو آ گئے لیکن اب بھی وہ اپنے آپ کو بھارتی ہی کہتے ہیں۔
لیکن افسوس یہ ہے کہ نمک پاکستان کا کھاتے ہیں اور حق بندگی انڈیا کا ادا کرتے ہیں۔
اور جب تک یہ لوگ کراچی اور حیدر آباد میں ہیں کبھی امن نہیں ہو سکتا

Last edited by سحر; 06-02-10 at 10:19 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-02-10), shafresha (05-02-10), ھارون اعظم (05-02-10), حیدر (05-02-10), رضی (05-02-10), طاھر (06-02-10)
پرانا 05-02-10, 08:50 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,299
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب وجيح صاحب ميرے والد اور والدہ کی پيدائش پھارت کی ہی ہے- ان کے بڑوں نے قيمتی پراپرٹی چھوڑ کر پاکستان آنے کو ترجيح دي- اب ميں اپنی زندگی کی پچيسويں بہار ديکھنے جارہا ہوں پر مينے کبھی ان سے يہ نہيں سنا کہ انہيں ہندوستانی ہونے پر فخر ہے- باقی اگر انہی بھارت سے اتنی ہی محبت ہوتی تو يہاں آتے ہی کيوں؟

Last edited by سحر; 06-02-10 at 10:20 PM.
فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-02-10), shafresha (05-02-10), ھارون اعظم (05-02-10), مسٹر رائٹ (06-02-10), حیدر (05-02-10), راجہ اکرام (05-02-10), رضی (05-02-10), طاھر (06-02-10)
پرانا 05-02-10, 08:54 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,299
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اور یہ بات اب کوئی راز نہیں کہ یہ سارے فسادات کوئی پاکستانی نہیں کرتا، بلکہ وہی لوگ کرتے ہیں جو یا تو انڈین ہیں یا پھر وہ کسی وجہ سے پاکستان تو آ گئے لیکن اب بھی وہ اپنے آپ کو بھارتی ہی کہتے ہیں۔
لیکن افسوس یہ ہے کہ نمک پاکستان کا کھاتے ہیں اور حق بندگی انڈیا کا ادا کرتے ہیں۔
اور جب تک یہ لوگ کراچی اور حیدر آباد میں ہیں کبھی امن نہیں ہو سکتا
يہاں کا ماحول ديکھتے ہوۓ تو فرحان دانش صاحب کا کہنا بجا ہی لگتا ہے کہ لسانيت کا شکار صرف کراچی ہی نہيں پورا ملک ہے؟
قابل عزت دوست راجہ اکرام صاحب کے جملہ کی مزيد تشريح چاہتا ہوں کہ ان کا کس جانب اشارہ ہے---
فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-02-10), حیدر (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 09:21 PM   #14
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیضان صديقی ,سندھ مراسلہ دیکھیں
جناب وجيح صاحب ميرے والد اور والدہ کی پيدائش پھارت کی ہی ہے- ان کے بڑوں نے قيمتی پراپرٹی چھوڑ کر پاکستان آنے کو ترجيح دي- اب ميں اپنی زندگی کی پچيسويں بہار ديکھنے جارہا ہوں پر مينے کبھی ان سے يہ نہيں سنا کہ انہيں ہندوستانی ہونے پر فخر ہے- باقی اگر انہی بھارت سے اتنی ہی محبت ہوتی تو يہاں آتے ہی کيوں؟
میں نے کراچی میں کچھ عرصہ گزارا ہے، اور مجھے یہ کہتے ہوئے فخر محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے مہاجر بھائیوں کی طرح مہذب اور اچھے انسان میں نےکہیں نہیں دیکھے۔ پاکستان سے ان کی محبت کسی سے چھپی نہیں ہے۔ لیکن کچھ عناصر ضرور ایسے ہیں جو نہایت منفی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیضان صديقی ,سندھ (05-02-10), حیدر (05-02-10), راجہ اکرام (05-02-10), رضی (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 09:22 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیضان صديقی ,سندھ مراسلہ دیکھیں
يہاں کا ماحول ديکھتے ہوۓ تو فرحان دانش صاحب کا کہنا بجا ہی لگتا ہے کہ لسانيت کا شکار صرف کراچی ہی نہيں پورا ملک ہے؟
قابل عزت دوست راجہ اکرام صاحب کے جملہ کی مزيد تشريح چاہتا ہوں کہ ان کا کس جانب اشارہ ہے---
سلام مسنون جناب صدیقی صاحب
میرا اشارہ کسی مخصوص فرد یا گروہ کی جانب نہیں
بلکہ ہر وہ شخص جسے بھارتی ہندو پاکستانی مسلمانوں سے زیادہ اچھے لگتے ہوں، جو تشکیل پاکستان کو غلطی سمجھتا ہو۔ یا وہ جسے روس اچھا لگتا ہو اور سرخ انقلاب کا داعی اور سپورٹر ہو، یا وہ جس کے دل میں امریکہ کی محبت پاکستان سے زیادہ ہو۔۔۔۔

فیضان بھائی میرا یہ ایمان ہے کہ وہ شخص جو اپنے آپ کو پاکستانی مانتا ہے اور اسے پاکستانی ہونے پر فخر ہے وہ کتنا ہی برا کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔۔ لیکن پاکستان کے خلاف، پاکستان کی کسی شہر یا پاکستان کے کسی شہری کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کرے گا۔ کبھی توڑ پھوڑّ سے ملکی املاک کو نقصان نہیں پہنچائے گا۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیضان صديقی ,سندھ (05-02-10), ھارون اعظم (05-02-10), مسٹر رائٹ (06-02-10), حیدر (05-02-10), رضی (05-02-10), طاھر (06-02-10)
جواب

Tags
ہوۓ, ہوتے, فوری, ہوسکتا, کراچی, پہلے, وجہ, نظر, ملک, آبادی, ايک, اپنے, الزام, انجام, اردو, استعمال, بڑا, بچے, جواب, حصہ, دوچار, دے, شہر, عوامی, صاف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger