واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


دوست اگر فيل ہوجاۓ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-10, 02:23 PM   #1
دوست اگر فيل ہوجاۓ
فیضان صديقی ,سندھ فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے 12-01-10, 02:23 PM

” دوست اگر فيل ہوجاۓ تو افسوس ہوتا ہے- ليکن اگر دوست آپ سے اچھے نمبر لے آۓ تو زيادہ افسوس ہوتا ہے”
ريکارڈ توڑ کاروبار کرنے والی فلم ميں اداکار نے جب يہ جملہ بولا تو يہ ايسا تير کی طرح لگا--- ايسا لگا کہ مت پوچھيں - فوری ذہن تين دن پہلے کی طرف گيا” جب ميرا جگری دوست آفس سے ملنے والی کار مجھے دکھانے کيلۓ لايا تھا اور راقم تحرير نے اس سے سيدھے منہ بات تک کرنا گوارا نہيں کی تھي - حالانکہ انٹرويو دينے جارہا تھا تو کرايہ دينے والا ميں ہی تھا”- انسانی فطرت کے بارے ميں يہ انکشاف ميرے لۓ درد سر بن گيا ہے جہاں نظر ڈالتا ہوں رنجشوں اور دوريوں کی وجہ يہی انسانی فطرت!! آس پڑوس کے لڑکوں کو ہی ديکھ ليں-- دودھ پينے کی عمر سے نکل کر سگريٹ پينے کی عمر ميں پہنچ گۓ ہيں ساتھ ہی کھيلتے اور” پيتے” نظر آتے ہيں - انہيں ميں سے ايک لڑکا بڑی کرکٹ ٹيم ميں سليکٹ ہوگيا تو کہنے لگے کہ”ابا نے پرچی لگائ ہے”-
غرض کہ جتنا سوچتا اتنا ہی دماغ پکتا جارہا تھا اسکول، کالج سے لے کر کھيل اور سياست تک ہر جگہ اسی انسانی فطرت کا عمل دخل دکھائ ديا--- اپنی اسی پريشانی کو لے کر اپنی مسجد کے امام صاحب کے پاس حاضر ہوا اور سارا مسئلہ انہيں شروع سے آخر تک کہہ ڈالا - حضرت نے پہلے تو مجھے ٹی وی ديکھنے پر کھری کھری سنائ ، اسکے بعد عرض کي کہ يہ انسانی فطرت دراصل ”حسد” ہے اور اسکے بارے ميں بڑی وعيديں آئ ہيں - مولانہ مجھے اس سے بچنے کی تلقين کرکے فارغ ہی ہوۓ تھے کہ ان انتظار ميں کھڑے شخص نے سلام دعا کے بعد کہا ” حضرت نۓ موذن صاحب تو بڑی ترقی کررہے ہيں زيرو ميٹر موٹر سائيکل لی ہے---” بس يہ سننا تھا مولانہ صاحب کے کانوں سے گويہ دھواں نکلنے لگا ماتھے پہ تيورياں چڑہا کر بولے” ہونھ ! جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوۓ نہيں اور--------!

Attached Images
 


فیضان صديقی ,سندھ
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 315 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 383
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-01-10), منتظمین (12-01-10), اخترحسین (13-01-10), رضی (14-01-10)
پرانا 12-01-10, 03:42 PM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ جذبہ رقابت کا ہو
یا حسد کا
بہت نقصان پہچا تا ہے۔۔۔
لیکن
دل میں گنجائش پیدا کر نا ۔۔۔ بھی کا م تو اتنا مشکل نہیں۔۔
نجانے کیوں ۔۔
یہ کا م ہم کر نہیں سکتے ۔۔
یہ عفو و درگذر کا ہفتہ چل رہا ہے۔۔
چلو۔۔
سب کیلئے دل میں ساری موجود ساری کدورتیں صاف کر لیتے ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی اور اسی وقت۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (12-01-10), اخترحسین (13-01-10), رضی (14-01-10)
پرانا 12-01-10, 04:37 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-01-10, 06:19 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب
میں بھی اس مہم میں آپ کے ساتھ ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-01-10, 03:06 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,317
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئ بتاۓ گا کہ کس طرح تحرير سروق کيلۓ پيش کی جاۓ کيونکہ يہاں کم از کم دس ماسلات کا لکھا ہوا آرہا ہے-
فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 03:17 PM   #6
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,062
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بتاتا ھوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 03:19 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,663
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے پیش کردیا بھائی
بہت بہترین تحریر ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیضان صديقی ,سندھ (13-01-10), باسط (08-02-10)
پرانا 13-01-10, 03:20 PM   #8
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,062
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیضان صدیقی بھائی آپ نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں بھر جس تھریڈ کا صفحہ کھلے اس میں جواب لکھنے کی جگہ پر اپنی اس تھریڈ کا لنک کاپی کر کے پیسٹ کر دیں اور جواب روانہ کردیں، آپ کی باری آنے پر آپ کی تحریر کو سرورق پر آویزاں کردیا جائے گا

لنک یہ ھے http://pak.net/خاص-آفرز-اور-اعلانات-48-27355/

شکریہ
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-01-10, 03:22 PM   #9
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,062
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
میں نے پیش کردیا بھائی
بہت بہترین تحریر ہے۔
اوئے ھوئے یہ کیا کیا آپ نے

میری محنت پر پانی پا دیا
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-10, 07:45 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,317
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ناچیز کی تحریر کو سرورق کی زینت بنانے کا بے حد شکریہ
فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-10, 08:13 PM   #11
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,493
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیضان صديقی ,سندھ مراسلہ دیکھیں
” دوست اگر فيل ہوجاۓ تو افسوس ہوتا ہے- ليکن اگر دوست آپ سے اچھے نمبر لے آۓ تو زيادہ افسوس ہوتا ہے”
-!
السلام علیکم، میرے پرائمری کے استاد (اللہ ان کی مغفرت کرے) کہا کرتے تھے "تمہاری کامیابیوں پر دنیا میں صرف دو ہستیاں حقیقی معنوں میں خوش ہوتی ہیں، استاد اور والد"۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-03-10), مزمل فاروق (07-03-10)
جواب

Tags
ہوۓ, ہوتا, فوری, فلم, کالج, پہلے, والی, وجہ, لگا, لڑکا, لے, نظر, ملنے, مسجد, ايک, اتنا, اداکار, بس, جگہ, دوست, دعا, سوچتا, شخص, شروع, عرض


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 03:59 AM
ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 11:03 AM
سچا دوست حضرت بنگش عمومی بحث 2 03-09-09 02:34 AM
دوست حنا اخلاق و آداب 1 10-11-08 10:34 PM
میرے دوست سیپ میری ڈائری 5 31-10-08 01:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger