واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


دوستی ایک عظیم ناطہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-05-08, 12:15 AM   #1
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دوستی ایک عظیم ناطہ

دوستی ایک عظیم ناطہ

مغرب میں فحّاشی کی تعلیم اس قدر عام ہوئی ہے کہ اب وہاں کے عام ذہن کا شخص کے بدن کا لباس میں چھپے ہونے کو اس انسان کی تنگ نظری پر دلیل دیتے ہیں۔ ان کی کسی خیر کے کام میں اتنی توانائی صرف نہیں ہوتی جتنی مسلمانوں کے خلاف تبلیغ میں کہ یہ بڑے تنگ نظر لوگ ہیں کہ عورتیں مختصر لباس نہیں پہنتیں۔ دراصل اہل مغرب عیسائیت کی ہی نفی کر رہے ہیں اور پکّے دہری کافر بن رہے ہیں۔ مغرب میں مادی ترقّی کے ساتھ ساتھ فحّاشی کا رجحان بھی اپنی انتہا کو پہنچ گیا ہے۔ امریکہ کے صدر بل کلنٹن کے دور میں‌ قدرت کے قوانین اور انسانی فطرت کے بالکل خلاف ایک ہی جنس کے انسانوں‌کی شادی کی قانونی اجازت دی گئی۔ اس کے ساتھ ہی انہی دنوں ایڈز کی وبا بھی خدا کے قہر کے طور پر مغرب میں نمودار ہوئی اور باقی دنیا میں پھیلتی گئی‌۔
دوسری جانب ہمارے پڑوس میں چینی لوگ ہیں ‌‌‌جن کے بارے میں ہم یہ سمجھتے رہتے ہیں‌کہ یہ ہمارے گہرے دوست ہیں۔ دیکھنا یہ ہے کہ دوستوں‌ میں کیا خامی اور خوبی ہے۔ ایسا ہو نہیں‌ سکتا کہ مختلف مزاج رکھنے والے آپس میں دوست ہوں‌ کیونکہ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ ہمیشہ ایک دوستی کے بندھن کے لوگ ایک طبیعت کے ہوتے ہیں۔ چین کے لوگ کتّے اور بلّی کھاتے ہیں جو کہ انکی سرشت میں ہے۔ وہ لوگ پاکستان میں رہتے یہاں‌کے لوگوں‌کو بدذوق کہتے ہیں‌کہ کسطرح‌ یہاں کتّے آزاد پھرتے ہیں اور لوگ انکو کھانے کا لطف نہیں اٹھاتے۔ اسکے ساتھ ساتھ چین میں بندر اور سانپ کھانے کا بھی رواج ہے اور بندر کا دماغ نہایت لذیذ سمجھا جاتا ہے۔ بندر کے دماغ کو کھانے کیلئے پہلے اس کو چاول کا شراب پلا کر نشے میں لایا جاتا ہے اسکے بعد اس کے سر کو ایک تیز ٹوکے سے ایسا کاٹا جاتا ہے کہ سر کا اوپری حصہ ہڈّی ساتھ الگ ہو جائے۔ پھر فورا“ اسکا دماغ اس صورت میں جلد نکال کر کھایا جاتا ہے کہ بندر اس دوران زندہ ہوتا ہے اور جان نہیں نکلی ہوتی ۔ یہ یقینا“ دنیا میں ایک گھٹیا حرکت ہے۔ ان لوگوں میں جو خدا کے وجود کے انکاری ہیں کس طرح کم از کم انسانی فطری جذبہ بھی نہیں ہے۔
Attached Images
     

Last edited by محمد الیاس; 04-09-08 at 12:25 AM.
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
cat and monkey eaters., friendship, honour, Nudity, pagans, پاکستان, لوگ, انسان, امریکہ, تعلیم, جلد, خلاف, خدا, دوست, شخص, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک امریکہ دوستی فیصل ناصر سیاست 33 20-06-11 03:59 PM
دوستی زارا گپ شپ 3 30-01-11 12:10 PM
دوستی...............!!! ایس اے نقوی عمومی بحث 41 07-10-09 11:51 PM
دوستی کا فرق۔ وسیم گپ شپ 19 13-01-09 01:48 PM
دوستی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یحیٰی دلچسپ اور عجیب 0 02-11-08 10:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger