| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قومی دولت لوٹنے والوں کا محاسبہ ہو نا چاہئے ، نواز شریف
اور مسلم لیگ ن کو اس محاسبے سے مکمل طور پر باہر رکھیں خاص طور پر ممبران اسمبلی کو بلدیاتی لیکشن نچلی سطح پر پیپلز پارٹی کی مقبولیت کا امتحان ہوگا ، زرداری اور چونکہ ہمیں عوام میں پول کھل جانے کا خوف ہے اس لیئے یہ امتحان ہر گز نہیں ہونے دیں گے کراچی واقعات مذہبی جماعتوں کو لڑانے کی سازش ہے ، رحمن ملک چونکہ مذہبی جماعتوں میں پہلے ہی اٹ کتے کا بیر پایا جاتا ہے اس لیئے ہم اس سازش کو کبھی کامیاب نہ ہونے دیں گے ، یہ تو پہلے ہی کامیاب ہے سوئس مقدمات کا ریکارڈ قبضے میں لینے کا حکم اب تیرا کیا بنے گا کالیا نوٹ: کالیا ہمارے ایک دوست کا نام ہے جو سوس مقدمات کی ری اوپننگ کو ناممکن سمجھتا ہے ، اگر پڑھنے والے کچھہ اور سمجھیںتو ان کی اپنی براہ راست ذمہ داری ہو گی ، کیوں کہ 14 سال ہمیں تو کسی صورت گوارا نہیں پاک بھارت جنگ کا آپشن موجود نہیں،چدم برم اسی لیئے پاکستان کا پانی بند کرنے کے آپشن پر عمل درآمد کا ارادہ ہے ہاکی کے کھلاڑیوں کے استعفے حکمرانوں کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں یہ عمل غیرت والوں کا خاصہ ہے اسی تھریڈ میں کل بشرط زندگی نئی خبروں اور اپنی باتوں کے ساتھہ حاضر ہوں گے اللہ نگہبان Last edited by شاہ جی 90; 14-03-10 at 05:23 AM. |
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (28-03-10), shafresha (14-03-10), فیصل ناصر (15-03-10), کنعان (14-03-10), ھارون اعظم (14-03-10), نیلم خان (16-03-10), منتظمین (14-03-10), محمدعدنان (15-03-10), ام طلحہ (15-03-10), بزم خیال (14-03-10), خرم شہزاد خرم (15-03-10), راجہ اکرام (14-03-10), رضی (14-03-10), سحر (14-03-10), عبداللہ آدم (15-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10), عدنان دانی (14-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں اس دوران خبروں اور ہماری باتوں پر آپ بھی تبصرہ کر سکتے ہیں
اور بھر پور تبصرہ کر سکتے ہیں ، ویسے بھی ہمیں آپ کی رائے کا انتظار تو رہتا ہے ، تو چلئیے شاباش جو کچھہ ذہن میں آ رہا ہے لکھئیے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | بزم خیال (14-03-10), خرم شہزاد خرم (15-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں اس دوران خبروں اور ہماری باتوں پر آپ بھی تبصرہ کر سکتے ہیں
اور بھر پور تبصرہ کر سکتے ہیں ، ویسے بھی ہمیں آپ کی رائے کا انتظار تو رہتا ہے ، تو چلئیے شاباش جو کچھہ ذہن میں آ رہا ہے لکھئیے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ بھائی بہت اچھے لفظی کارٹون ہیں
فیصل آباد میں 18 صحافی تھانے میں بند ۔ برداشت کم ہے حکمرانوں میں کہیں یار لوگ نہ پوچھتے پھریں۔ تیرا کیا بنے گا ---
__________________
آپۖ ہی کی طریقت ہو میری اِتِّباع پَیراہَن
میرا قلب پڑھے لا الہ الااَللہ نظر آوں گدا |
|
|
|
| بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (14-03-10) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محمود بھائی قانون تو تھوڑا بہت ہم بھی سمجھتے ہیں اور الفاظ کیا ان کے مفاہیم بھی حکمرانوں کی توہین کا سبب نہیں بن رہے اگر کسی کو ایسا سمجھہ آئے تو یہ اس کی اپنی ذمہ داری ہے |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | بزم خیال (14-03-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک امریکہ سٹرٹیجک مذاکرات سے تعاون بڑھے گا ، زرداری
جی ہاں بڑھے گا ضرور لیکن باہمی تعاون نہیں بلکہ پاکستان کا امریکہ سے تعاون امن و امان کو ہر قیمت پر یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا ئیں گے ، گیلانی اور وہ وسائل بھی استعمال میں لے آئیں گے جو ابھی تک بچا بچا کر رکھے گئے ہیں۔ مرشد پاک ، ابھی تک تمام وسائل کیوں نہیں بروئے کار لائے گئے ، آخر کس حد کا انتظار تھا ڈاکٹر عافیہ کو واپس لانا بس میں ہوتا تو آج ہی لے آتے ، دفتر خارجہ جناب عالی ، ڈاکٹر عافیہ کو اگر واپس لانا ہے تو جہاز بلکہ ہوائی جہاز میں لانا ہو گا ، بس سے وہ امریکہ سے کیسے واپس آ سکتی ہیں بادشاہو روس بھارت میں سولہ نیوکلیئر ری ایکٹر تعمیر کریگا اور ہم امریکہ کا دیا لالی پاپ چوستے رہیں گے سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ذمے بجلی کے بھاری بل واپڈا کے اپنے دفاتر کا بل کیسے بنتا ہے اور کیا ادا کیا جاتا ہے ؟ اور بل بھریں غریب عوام ، یہ تو کمی کمینوں کا کام ہے بھلا سرکاری اداروں کو کیا پڑی ہے کہ بل بھرتے پھریں راولپنڈی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافے سے شہری عاجز تو وطن عزیز کے باقی عوام کیا سکھہ کا سانس لے رہے ہیں ، جیسے ہی بجلی جاتی ہے عوام الناس کے ہونٹوں سے جھڑتے پھول سننے کے قابل ہوتے ہیں ، اور اس بہانے مقبولیت ہمارے وزیر پانی و بجلی جناب راجہ پرویز اشرف صاحب حاصل کر رہے ہیں ، بہ خدا ایسے بابے جن کو اپنے حلقے کے سیاستدانوں کا نام یاد نہیں ہوتا وہ بھی نام لے لے کر آپ کی تعریف بیان کر رہے ہوتے ہیں ۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پوسٹ کا چھاپہ ، پوسٹ مین رنگے ہاتھوں پکڑا گیا محکمہ ڈاک میں سب سے کم ترین درجے کا حامل پوسٹ مین ہی ہوتا ہے بڑے بڑوں کے ہاتھوں میں تو دستانے ہوتے ہیں، ان کے ہاتھہ بھلا کیسے رنگین ہوں گے |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-03-10), فیصل ناصر (15-03-10), کنعان (14-03-10), منتظمین (14-03-10), ام طلحہ (15-03-10), بزم خیال (14-03-10), خرم شہزاد خرم (15-03-10), راجہ اکرام (15-03-10), سحر (14-03-10), عبداللہ آدم (15-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت خوب، اچھی تحریر ہے۔ ویسے مجھے سب سے زیادہ ہاکی کے کھلاڑیوں کے استعفیٰ والا تبصرہ پسند آیا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا ان تبصروں پر آپ تبصرہ کر سکتے ہیں
پسندیدگی کا شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شاہ صاحب، بہت خوب!
![]() اچھا سلسلہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آپ کے تبصرے واقعی شاندار ہیں۔ میری بساط سے باہر ہیں یہ تبصرے۔ البتہ اگر میں تبصرہ کرتا تو کچھ یوں کرتا۔
قومی دولت لوٹنے والوں کا محاسبہ ہو نا چاہئے ، نواز شریف لیکن ملک سے بھاگنے والوں کا نہیں! بلدیاتی الیکشن نچلی سطح پر پیپلز پارٹی کی مقبولیت کا امتحان ہوگا ، زرداری اسی لئے تو ہم نے بی اے کی شرط نکال کر امتحانات کا چکر ہی ختم کردیا ہے۔ نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسری! ![]() کراچی واقعات مذہبی جماعتوں کو لڑانے کی سازش ہے ، رحمن ملک لگتا ہے رحمٰن ملک پر کسی مولوی کا سایہ ہوگیا ہے، جو ہر بات میں سازش نظر آرہی ہے۔ سوئس مقدمات کا ریکارڈ قبضے میں لینے کا حکم ارے جناب، وہی تو کرنے گئے تھے جناب واجد شمس الحسن صاحب! اسی کو کہتے ہیں Pre-emptive Strike پاک بھارت جنگ کا آپشن موجود نہیں،چدم برم اس لئے اس کھیل کے ڈائرکٹرز سے درخواست ہے، کہ جلد ہی یہ آپشن ڈال کر Updated Version پیش کیا جائے! ہاکی کے کھلاڑیوں کے استعفے بے وقوف ہیں سارے! غیرت سے پیٹ نہیں بھر سکتا۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ واہ
کیا بات ہے اب آیا نا مزا خبریں ہم سامنے لاتے رہیں گے تبصرے آپ لوگ بھی کرتے رہئیے ، اس طرح بہترین تبصرے سامنے آتے رہیں گے |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | بزم خیال (14-03-10) |
|
|
#13 | |||||||
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی اس پرچے کو حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
__________________
|
|||||||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-03-10), بزم خیال (16-03-10), شاہ جی 90 (14-03-10), عبداللہ آدم (15-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ کنعان بھائی
کیا بات ہے زبر دست کمال کے تبصرے ہیں اور مبنی بر حقیقت بھی |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب شاہ صاحب۔ آپ تو کالم نگار بن گئے ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کراچی, پہلے, پاک, پاکستان, واقعات, نواز, نواز شریف, نام, مکمل, ملک, اللہ, امتحان, جانے, حکم, دیں, دوست, ریکارڈ, زندگی, زرداری, سال, شریف, طور, عوام, غیرت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں ڈرون حملوں اور یورپ میں ٹی بی سے ہلاکتیں ہو رہی ہیں:شہباز شریف | جاویداسد | خبریں | 6 | 08-11-10 08:46 PM |
| یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 15 | 29-10-10 04:06 PM |
| لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:27 AM |
| حدیث کے بارے میں چند بنیادی باتیں | عبداللہ حیدر | علوم حدیث | 1 | 29-10-07 05:44 PM |