| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,069
کمائي: 109,798
شکریہ: 12,525
4,501 مراسلہ میں 15,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی آپ نے جو اٹیچمنٹ کی ھے اس سے پڑھا جاتا بہت مشکل ھے تو میں اس کا لنک یہاں دے رہا ہوں تاکہ اسے آسانی سے پڑھا جا سکے۔ اگر آپ چاہیں تو میرے مراسلہ سے اس لنک کو اپنی پوسٹ میں پیسٹ کر دیں تو میں یہاں سے اسے ڈلیٹ کر دوں گا۔
__________________
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | sahj (08-03-10), عبداللہ آدم (08-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,087
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تصویر کو صیحسے دیکھانے کیلیے اس تصویر کا لنک لے کر اس
کو کلک کر کے وہ لنک اس میںپیسٹکر دیا کریںتو تصویر تھریڈ کے اندر ہی پڑی جانے کے لائق ہوجائے گی ،اور اگر تصوری چھوٹی ہوتو درمیاں کا بٹن پریس کر کے اسے سنٹر میںکرلیا کریں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | sahj (08-03-10), عبداللہ آدم (08-03-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
جزاک اللہ، بھائی عبداللہ آدم شکریہ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,288
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ ابرار حسین بھائی ۔۔
اچھی ٹپ بتائی ہے آپ نے ۔۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 13,985
کمائي: 74,092
شکریہ: 49,814
10,058 مراسلہ میں 31,793 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہم ۔اگر تو واقعی ایسا ہے کہ اس نے جہاد کو حتمی طور پر الوداع کہنے کی بات کی ہے تو پھر عنقریب اسکا بھی "Bye Bye Mr Ayaz"ہونے والا ہے ۔کیونکہ جہاد تو قیامت تک جاری رہنے والا ہے ۔اگر ختم ہونا ہے تو اسکو ناپسند کرنے والوں نے۔
تاہم میں نے سرسری طور پر اس کےمضمون کا مطالعہ کیا ہے اور میرے خیال میں وہ پاکستان کے اندر جاری بے ہنگم نام نہاد جہاد کی بات کر رہا تھا جس نے اب تک ہزاروں معصوم افراد کی جان لے لی اور ان گنت کو معذور کر دیا۔(کیونکہ جہاد کی تبلیغ کرنے والے کبھی بھی اصل جہادی سوچ اور تربیت کو پروان نہیں چڑھاتے جسکی وجہ سے ہی آج مملکت پاکستان میں یہ افراتفری ہے)۔ واللہ عالم |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت بہت شکریہ آپ سب بھائیوں کی رہنمائی کا۔
جزاکم اللہ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,069
کمائي: 109,798
شکریہ: 12,525
4,501 مراسلہ میں 15,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جہاں تک میں جانتا ہوں کہ ہر اردو فارم میں کوئی بھی خبر ہو اسے یونیکوڈ میں لکھا جاتا ھے۔ اگر کوئی خبر انپیج میں ھے تو اسے کاپی پیسٹ کرنا منع ھے اور اس انپیج کو یونیکوڈ میں کنورٹ کر کے لگایا جاتا ھے، اگر کسی بھی صورت میں آپ اس خبر کو یونیکوڈ نہیں کر سکتے تو اس کا لنک دینا بہتر ھے۔ باقی اس پر اگر کوئی انفارمیشن اپڈیٹ ہوئی ہو تو آپ انتظامیہ سے کنفرم کر سکتے ہیں۔ شکریہ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,069
کمائي: 109,798
شکریہ: 12,525
4,501 مراسلہ میں 15,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | sahj (08-03-10), عبداللہ آدم (09-03-10) |
![]() |
| Tags |
| net, pak, url, کلک, پیسٹ, پوسٹ, پڑھا, ھے, والی, لنک, چاہیں, مراسلہ, مشکل, آسانی, اپنی, اوپر, السلام, اسے, بھائی, بے, جہاد, جاتا, خبر, دیں, دے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|