واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


توبہ کرو اے اہل پاکستان۔ ۔ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-08, 01:44 AM   #1
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default توبہ کرو اے اہل پاکستان۔ ۔ ۔

توبہ کرو اے اہل پاکستان۔ ۔ ۔

میں آج صبح سے بہت بے کل ہوں۔ ملکی حالات بدتر سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ قوم سے عدلیہ کے نام پر ووٹ لے کر اس سے آنکھیں پھیری جا رہی ہیں۔ بجلی کا بحران شدید ہو چکا۔ لوگ خودکشی جیسی حرام موت مر رہے ہیں۔ آئین اور قانون کی دھجیاں وہ شخص بکھیر رہا ہے جسے ان کا پاسبان ہونا چاہیے تھا۔
یہ سارے مسائل اپنی جگہ موجود ہیں۔ لیکن مجھے جامعہ حفصہ میں فاسفورس بموں کا نشانہ بن جانے والی بچیاں چین نہیں لینے دے رہیں۔ جو قرآن پڑھتی تھیں لیکن ان کے گوشت کے ٹکڑے کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں میں مل رہے ہیں۔ جن کی ہڈیاں اور اعضاء ملبے کے ساتھ ندی نالوں میں پھینک دیے گئے۔ وہ بھی ہماری بہنیں تھیں۔ اکتوبر کے زلزلے میں فوت ہو جانے والے والدین کی یتیم و یسیر بچیاں جن کے والدین نے انہیں کیسے نازونعم سے پالا ہو گا لیکن گردش ایام نے انہیں وہاں لا پھینکا تھا۔ قبائلی اور سرحدی مسلمانوں کی بچیاں جن کے چہرے کی جھلک چاند نے بھی نہ دیکھی تھی۔ یہود و صلیب کے ایجنٹ نے ان کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے اسلام آباد کے کتوں کو کھلا دیے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔
کیا قصور تھا؟ کیا مطالبہ تھا؟ یہی نا کہ جس اسلام کے لیے ملک حاصل کیا اس کے قوانین نافذ کرو۔ طریقہ کار درست نہ ہونے کے باوجود کوئی ایسا جرم نہیں کیا تھا جس کی پاداش میں انہیں فاسفورس بموں کا نشانہ بنا دیا جائے۔
واللہ، اے اہل پاکستان! مجھے اپنی آخرت سے بڑا ڈر لگ رہا ہے۔ آؤ، سب مل کر اللہ کے حضور توبہ کریں۔ شاید وہ عذاب ہم سے ٹل جائیں جو ہمارے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے آئے ہیں۔
اللھم انی ابرا الیک مما صنع ھٰئولاء۔ اللھم انا نستغفر من جمیع الذنوب و الخطایا و نتوب الیک۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 22-05-10 at 02:41 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (12-06-08), تفسیر حیدر (22-06-08)
پرانا 11-06-08, 11:48 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: توبہ کرو اے اہل پاکستان۔ ۔ ۔

اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-06-08, 11:35 PM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: توبہ کرو اے اہل پاکستان۔ ۔ ۔

اچھا نہیں، بہت اچھا لکھا ھے اپ نے ۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
پاکستان, قرآن, لوگ, چین, موت, مسائل, آج, اسلام, جرم, خودکشی, شخص, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم سے توانائی لے لو: تاجکستان کی پیشکش جاویداسد خبریں 6 01-11-10 03:22 PM
52 ہزار پاکستانی عازمین حج کےلئے رہائش کا بندوبست زہرالتوا جاویداسد خبریں 2 22-07-10 07:43 PM
پاکستان ذیابیطس سے متاثرہ دنیا کا ساتواں بڑا ملک گلاب خان عمومی بحث 0 10-12-09 01:28 AM
افغانستان پر توجّہ محمد الیاس میرا پاکستان 0 19-07-08 10:18 PM
القاعدہ کی توجہ پاکستان پر:گیٹس چاچا کمال خبریں 1 24-12-07 04:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger