واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


آپ بھی آزمائیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-10, 03:16 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,683
شکریہ: 22,614
4,760 مراسلہ میں 13,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آپ بھی آزمائیے

آپ بھی آزمائیے

آپ بھی آزمائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Daily Express News Story
Attached Thumbnails
1100880029-2-gif  
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-03-10), ھارون اعظم (12-03-10), راجہ اکرام (14-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10)
پرانا 12-03-10, 10:32 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال کی تحریر ہے
اور یارو میں تو اپنے گھر میں آزما چکا ہوں
ام طلحہ بہن کا شکریہ کہ انہوں نے اس دھاگے کی جانب متوجہ کیا
ایمان تازہ ہو گیا
آج ہی مجھے نوری ہسپتال کے آنکولوجی ہیڈ ڈرا رہے تھے کہ کہاں روحانی اور حکمت کے علاج کے چکر میں پڑ گئے ۔ فوری طور پر پراپر علاج شروع کرو ۔
آج مجھے ایسے حوصلہ مند خیالات کی سخت ضرورت تھی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (14-03-10)
پرانا 12-03-10, 10:49 PM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آزمائش شرط ہے
مجھے زندگی میں کوئی ایسا واقعہ یاد نہیں جب میں اللہ سے کسی پریشانی یا مصیبت کو دور کرنے کے مدد مانگی ہو اور اللہ نے مجھے اس پریشانی یا مصیبت سے نجات نا عطا فرمائی ہو
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (14-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10), عبداللہ آدم (12-03-10), عبداللہ حیدر (12-03-10)
پرانا 12-03-10, 11:32 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,683
شکریہ: 22,614
4,760 مراسلہ میں 13,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے خیالات پڑھ کر مجھے ایک کافی پہلے پڑہی ہوئی نظم یاد آ رہی ہے:

وہی جو دکھ بھرے موسم کی ویرانی مین سینوں ہر
دھنک لمحوں کی خوشبو سے
مہکتا ہاتھ رکھتا ہے
دلوں کو پھیرتا ہے اور ان میں
محبت کی سوغات رکھتا ہے
سفر میں راستے گم ہوں
ردائے گمرہی کتنی بھی میلی ہو
غمون کی دھوپ پھیلی ہو
اسے کوئی کہیں جس حال میں آواز دیتا ہے۔۔۔
وہ سنتا ہے۔۔۔۔۔۔
بڑا ہی مہرباں ہے رحم کرتا ہے
رحم کرنے کا حکم دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی کو یاد کرتے ہیں
اسی کے نام سے آغاز کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by عبداللہ آدم; 13-03-10 at 12:30 AM.
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-03-10), راجہ اکرام (14-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10)
کمائي نے عبداللہ آدم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
12-03-10 شاہ جی 90 وہی جو دکھ بھرے موسم کی ویرانی مین سینوں ہر دھنک لمحوں کی خوشبو سے مہکتا ہاتھ رکھتا ہے 150
جواب

Tags
com, express, story, url, فوری, کہاں, کمال, گھر, پڑ, یارو, مند, www, آزما, آزمائیے, اپنے, بہن, تحریر, جانب, حکمت, خیالات, شکریہ, شروع, ضرورت, طور, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 09:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger