واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


خبریں ان کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باتیں ہماری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-03-10, 02:37 AM  
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خبریں ان کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باتیں ہماری

قومی دولت لوٹنے والوں کا محاسبہ ہو نا چاہئے ، نواز شریف

اور مسلم لیگ ن کو اس محاسبے سے مکمل طور پر باہر رکھیں
خاص طور پر ممبران اسمبلی کو

بلدیاتی لیکشن نچلی سطح پر پیپلز پارٹی کی مقبولیت کا امتحان ہوگا ، زرداری

اور چونکہ ہمیں عوام میں پول کھل جانے کا خوف ہے اس لیئے یہ امتحان ہر گز نہیں ہونے دیں گے

کراچی واقعات مذہبی جماعتوں کو لڑانے کی سازش ہے ، رحمن ملک

چونکہ مذہبی جماعتوں میں پہلے ہی اٹ کتے کا بیر پایا جاتا ہے اس لیئے ہم اس سازش کو کبھی کامیاب نہ ہونے دیں گے ، یہ تو پہلے ہی کامیاب ہے

سوئس مقدمات کا ریکارڈ قبضے میں لینے کا حکم

اب تیرا کیا بنے گا کالیا
نوٹ: کالیا ہمارے ایک دوست کا نام ہے جو سوس مقدمات کی ری اوپننگ کو ناممکن سمجھتا ہے ، اگر پڑھنے والے کچھہ اور سمجھیں‌تو ان کی اپنی براہ راست ذمہ داری ہو گی ، کیوں کہ 14 سال ہمیں تو کسی صورت گوارا نہیں

پاک بھارت جنگ کا آپشن موجود نہیں،چدم برم

اسی لیئے پاکستان کا پانی بند کرنے کے آپشن پر عمل درآمد کا ارادہ ہے

ہاکی کے کھلاڑیوں کے استعفے

حکمرانوں کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں یہ عمل غیرت والوں کا خاصہ ہے



اسی تھریڈ میں کل بشرط زندگی نئی خبروں اور اپنی باتوں کے ساتھہ حاضر ہوں گے اللہ نگہبان

Last edited by شاہ جی 90; 14-03-10 at 05:23 AM.
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (28-03-10), shafresha (14-03-10), فیصل ناصر (15-03-10), کنعان (14-03-10), ھارون اعظم (14-03-10), نیلم خان (16-03-10), منتظمین (14-03-10), محمدعدنان (15-03-10), ام طلحہ (15-03-10), بزم خیال (14-03-10), خرم شہزاد خرم (15-03-10), راجہ اکرام (14-03-10), رضی (14-03-10), سحر (14-03-10), عبداللہ آدم (15-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10), عدنان دانی (14-03-10)
پرانا 16-03-10, 08:52 PM   #31
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,247
کمائي: 27,484
شکریہ: 4,250
979 مراسلہ میں 2,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ بھائی میدان اچھا چنا آپ نے اسی قابل ہیں یہ لوگ پیہوں پیہوں مارو ۔
بزم خیال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ آدم (17-03-10)
پرانا 16-03-10, 11:05 PM   #32
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لاہو ر دہشتگردی میں بھارت کا ملوث ہونا خارج از امکان نہیں ، رحمان ملک

لیکن ہم اس بار بھی کمال صبر کا مظاہرہ کرتے ہوے ان کو الزام بالکل بھی نہیں دیں گے ، ہمیں دوستیاں جو نبھانی ہیں

غیر آئینی کام کبھی کیا نہ اب کریں گے ، گیلانی

پیر و مرشد ، آپ پر تو ہمیں پہلے ہی اعتبار ہے ہم تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چلیں رہنے دیں ہمیں 14 کے ہندسے سے بہت ڈر لگتا ہے

پاکستان تاریخ کے نازک مرحلے سے گزر رہا ہے ، اتحاد پیدا کرنا ہوگا ، شہباز شریف

اس اتحاد کے قیام کے لیئے عوام کے وسیع تر مفاد میں مہنگائی سمیت ہر چیز نہ صرف جوں کی توں رہے گی بلکہ اس میں روز افزوں اضافہ بھی متوقع ہے ۔

بھارت: میزائل دفاعی نظام کا تجربہ پھر ناکام

ڈھیٹ پنے کی بھی انتہا ہوتی ہے ، یہ اب بھی باز نہیں آئیں گے اور ایک بار پھر تجربہ کریں گے ، پنڈت جی یہ میزائل ویزائل آپ سے نہیں چلنے والے کیوں روز سر سے اونچا اٹھائے میدان میں چلے آتے ہیں ۔

پینٹاگون پاکستان میں کرائے کے جاسوس استعمال کر رہا ہے

یہ کون سی نئی خبر ہے ، بلکہ کرائے کا جاسوس غلط لفظ ہے تنخواہ دار ملازم کہئیے

موت کے منہ سے صدارت تک پہنچا ، ڈرنے والا نہیں ، زرداری

نہ حضور آپ کو کاہے کا ڈر ، بی بی شہید کی چادر کے صدقے اللہ نے آپ کو صدارت عطا کی ہے ، ڈریں تو غریب عوام جن کی سننے والا کوئی نہیں ۔

بلا تبصرہ

Name:  2aede6b2caf919c7b46840e40b0ee9ec.jpg
Views: 11
Size:  35.7 KB

Name:  432fe4260b8994b902b45dbb070ecce8.jpg
Views: 10
Size:  39.9 KB

Name:  18f00bbab0c78c58d8b48a6ed45640e0.jpg
Views: 11
Size:  31.8 KB

Name:  eb2fef3b3e3a7daeff1511ca7d622f0c.jpg
Views: 10
Size:  37.1 KB
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-03-10), بزم خیال (17-03-10), عبداللہ آدم (17-03-10)
جواب

Tags
color, کراچی, پہلے, پاک, پاکستان, واقعات, نواز, نواز شریف, نام, مکمل, ملک, اللہ, امتحان, جانے, حکم, دیں, دوست, ریکارڈ, زندگی, زرداری, سال, شریف, طور, عوام, غیرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں ڈرون حملوں اور یورپ میں ٹی بی سے ہلاکتیں ہو رہی ہیں:شہباز شریف جاویداسد خبریں 6 08-11-10 08:46 PM
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 29-10-10 04:06 PM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:27 AM
حدیث‌ کے بارے میں چند بنیادی باتیں عبداللہ حیدر علوم حدیث 1 29-10-07 05:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger