| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 11 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (29-03-10), sahj (13-03-10), ھارون اعظم (13-03-10), ام طلحہ (15-03-10), بزم خیال (25-03-10), راجہ اکرام (13-03-10), رضی (13-03-10), سحر (15-03-10), شاہ جی 90 (13-03-10), عامرشہزاد (14-03-10), عارف اقبال (22-03-10) |
|
|
#31 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#32 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سب سے پہلے تو معذرت کہ میں آپ ارحم جی کہتا رہا جو کہ آپ کو بالکل بھی پسند نہیں میری عمر کا واقعی پتہ نہیں لیکن یہ یقین رکھیں کہ شاید ہی کوئی ایسا ہو سوائے دو چار کے جس کا میں چچا کہلانے کے قابل ہوں ![]() بلکہ ابھی تو بچہ ہوں ۔ جو دیکھتا ہے پوچھتا ہے بیٹا کون سے کالج میں پڑھتے ہو
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (15-03-10), ام طلحہ (16-03-10) |
|
|
#33 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ کہاں کا اصول ہے، کوئی کتنا بھی بڑا ہو اس کو خالہ نہیں کہہ سکتے ![]() ![]() ![]() اور ویسے آپس کی بات ہے اگر کوئی میری بہن ہو سکتی ہے تو میری امی جان کی بہن نہیں ہو سکتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یقینا ہو سکتی ہے تو پھر خالہ کہنے میں کیا ہرح ہے ![]()
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (15-03-10), ام طلحہ (16-03-10) |
|
|
#34 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
واہ واہ واہ بہنا مزا آ گیا راجہ بھائی کو اس قدر دندان شکن جواب کھی کوئی نہیں دے سکا بولو راجہ جی کے بانڑیں او "بولیں راجہ جی کیا کہتے ہیں " اور ہمیں آپ لوگ کی کہیں گے جن کے نام کے ساتھہ جی لگا ہے اصل بات یہ ہے کہ پوٹھوہار اور اٹک وغیرہ کے علاقوں میں جی عزت کی علامت سمجھا جاتا ہے جیسے کہ ملک جی ، راجہ جی ، شاہ جی وغیرہ |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (16-03-10) |
|
|
#35 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹاپک پر واپس آجائیں سب، یہ ارحم کی تحریر کہاں کھو گئی۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (16-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10) |
|
|
#36 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترمہ ارحم بہن سے کیا مقابلہ اور ویسے آپ نے یہ کیسے کہا کہ کسی نے ایسا دندان شکن جواب نہیں دیا ؟ آپ لوگوں کے جوابوں کی وجہ سے میرے سارے دانت ہلنا شروع ہو گئے ہیں
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (16-03-10) |
|
|
#37 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ام طلحہ بہن
آپ نے ٹھیک کہا کہ اصل موضوع تو زیر بحث ہی نہیں رہا، تو اب سب لوگ آ جائیے اصل موضوع کی جانب اور لکھئے 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے اپنے خیالات، اپنی معلومات |
|
|
|
|
|
#38 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,641
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دانت ہلنا تو " چچا جان" ہونے پر مہر ثبت کردیتا ہے ۔
![]() اب انکار کی کوئی گنجائش نہیں ۔۔ ![]() ویسے میرے تھریڈ کا بھی کم و بیش وہی حال ہوا ہے جو ۔۔ پاکستان کا ہوا ہے ۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (16-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10) |
|
|
#41 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
واقعی آپ کا جواب نہیں ہے ارحم بہن ایسے دو چار دندان شکن جواب اور دیئے تو یہ ہلتے دانت سجدے میں نہ گر پڑیں ![]() اور اصل میں آپ نے اپنی عمر کے بارے میں وہی رویہ رکھا جو پاکستان کی حکومت حقائق کے بارے میں رکھتی ہے، اس لئے آپ کے تھریڈ کا بھی وہی حشر ہوا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (16-03-10) |
|
|
#42 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() یہاں دیکھیں |
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس تصویر کو دیکھہ کر دل بے طرح اداس ہو گیا
آخر ہم لوگ محسن کش کیوں ہے کوئی اور بات کرنے کو اب جی نہیں چاہتا لیجئیے ارحم آپ کی تھریڈ واپس موضوع پر ہے اللہ پاکستان میں اس کے وجود کی اغراض و مقاصد کو ہماری زندگی میں پورا ہوتے دکھائے آمین ، اے اللہ تو میرے پاک وطن کو لٹیروں سے بچا ، اسے سچے اور مخلص راہنما نصیب فرما ہمارا اپنا ایک شعر یاد آگیا تیری قسمت بھی میرے یار بدل ہی دیتے واپس آ جاتے اگر اہل نظر شام کے بعد |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | بزم خیال (26-03-10) |
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت اچھی تحریر ہے بہن اتنی اچھی تحریر کے لیئے بہت بہت شکریہ ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ قائداعظم کے کسی بھائی یا بہن کی نواسی ہیں ۔ رشتہ دار کہہ سکتے ہیں ڈائریکٹ نواسی نہیں ہیں۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, ہندو, پاکستان, پاکستانی, پسند, وفا, نفرت, ممکن, محبت, آج, اللہ, امریکہ, اسلامی, بچپن, زندگی, سفر, سودا, سال, شور, شاعری, عہد, عمران, صوبوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کا کلچرل کنفیوژن | منتظمین | میرا پاکستان | 1 | 15-01-10 08:44 PM |
| یوم آزادی پاکستان اورہم۔ | جاویداقبال | 14اگست | 0 | 30-09-09 12:37 PM |
| آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 11-04-08 07:02 AM |
| پاکستان ایک نیوکلیئر پاور | عرفان حیدر | میرا پاکستان | 0 | 06-02-08 05:35 PM |