| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 21 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (02-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (07-02-10), پاکستانی (08-02-10), یاسر عمران مرزا (14-02-10), یحیٰی (07-02-10), منتظمین (07-02-10), محمدمبشرعلی (04-03-10), محمدخلیل (07-03-10), محمدعدنان (08-02-10), مرزا عامر (01-09-10), اچھا بچہ (07-02-10), ابو عمار (07-02-10), احمد نذیر (12-08-11), احمد بلال (01-09-10), بزم خیال (08-02-10), حیدر (14-02-10), خرم شہزاد خرم (17-03-10), راجہ اکرام (07-02-10), شاہ جی 90 (07-02-10), عدنان دانی (07-02-10), عروج (14-11-10) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انشاءاللہ
اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے شاھد بھائی آمین |
|
|
|
|
|
#32 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سست الوجود ہیں آپ شافی بھائی
|
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا اللہ تعالی جلد آپ کو اچھا سا جدید ترین کمپیوٹر عطا فرمائے آمین
کوشش کریں کہ اسے جلد از جلد لکھتے رہیں |
|
|
|
|
|
#35 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
چوتھا حصہ اس واقعے نے اُس کی ذات پر گہرا اثر ڈالااُس کا اعتماد متزلزل ہوگیا تھا۔ اس کے بعد سے یہی ہونے لگا وہ انگلش کے پیرئڈ سے خوف ذدہ سا ہوگیا تھا۔ بعد میں ہوا کا بہانہ کرکے پیچھے والی ڈسک ہر بیٹھنے لگا۔ اساتذہ سمیت کسی نے یہ خیال ہی نہیں کیا کے پہلی جماعت سے کلاس میں سب سے آگے بیٹھنے والے لڑکا اب سب سے پیچھے کیوں بیٹھنے لگا ہے؟ نئی کلاس میں دیگر مضامین کے ساتھ انگلش کے ٹیسٹ بھی ہونے لگے، "انگلش " کا نام سُنتے ہی اُسے کوفت ہونے لگی، حالانکہ کے انگلش کے اسباق دیگر ساتھیوں کی بہ نسبت جلدی پڑھ لیتا تھا مگر لکھتے ہوئے اکثر غلطیاں کر جاتا۔ پھر ایک دن وہ ایک نئی اصطلاح سے واقف ہوا اور وہ تھی "ٹلا" یعنی ٹیسٹ والے دن اسکول سے بلااجازت غیر حاضری! چند دوستوں کے ساتھ مل کر "ٹلا مارنے" کا پلان بنایا اور کامیابی سے اُس پر عمل بھی کیا۔ اس عمل کی پاداش میں دوسرے دن اُسے انگلش ٹیچر کی بارگاہ میں پیش ہونا پڑا اور "ٹلا مارنے" کی جزا ہتھیلی پر پڑنےوالی 12 ضربیں تھی! ہاتھوں کو چھڑی کے سامنے کا یہ تجربہ بھی "ٹلا مارنے" کی طرح اُس کے لیے نیا تھا، تکلیف کی شدت سے اُس کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے،اُس کی آنکھوں سے سے اُس کی بےچارگی اور عاجزی ٹپک رہی تھی، کسی نے یہ جاننے کی کوشش ہی نہیں کی کہ ہر سال اپنی اٹینڈنس مکمل رکھنے کا عادی ایک بچہ اب کیوں کلاس سے بھاگ رہا ہے۔ پڑنے والی آخری ضرب اُس کی شہادت کی اُنگلی کے کنارے کو چھوتی ہوئی گذری! گھر واپسی تک اُس کی انگلی عجیب ڈھنگ سے سوجھ گئی تھی۔ اب میں گھر کا کام کیسے کروں گا؟ اُسے یہ فکر ستائے جارہی تھی! چھڑی کے آگے دست درازی کا سلسلہ جب ایک مرتبہ شروع ہوا تو پھر شروع ہی ہوگیا۔ ہر بدھ کو صبح سے یا پھر انگلش پیرئڈ سے فورا پہلے پیشاب کرنے کے بہانے کلاس سے نکل جانا اب بہت آسان معلوم ہوتا تھا۔ انگلش ٹیچر کو بھی شاید اب اُن کو "پیٹنے" سے لطف اندوز ہونے میں مزا آنے لگا تھا۔ آنے والے ششماہی امتحانات میں سوائے انگلش کے تمام پیپرز میں رزلٹ اچھا تھا، مگر چوں کے انگلش کے ٹیچر حساب کی کلاس بھی لیتے تھے لہذا انگلش کا غصہ متھیس کے رزلٹ پر بھی اُتارا گیا۔ سر میرے حساب کے نمبر! اُس نے سر کے سامنے ممیانے کی کوشش کی، یہ تمھارے لیئے ایک سزا ہے، جواب ملا! حالانکہ یہ ششماہی امتحان تھا مگر وہ غصے میں آگیا تھا۔ کیا حق تھا اُنھیں میرے نمبر کاٹنے کا؟ دوسرے دوستوں کے ساتھ اسکول کے باتھ روم کی چھت پر بیٹھے بیٹھے اُس نے اچانک چیخ کر کہا! اُس چیز کی گونج اب تک اُس کانوں میں گونج رہی ہے! Last edited by shafresha; 02-03-10 at 01:13 AM. |
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,247
کمائي: 27,484
شکریہ: 4,248
979 مراسلہ میں 2,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے شاہد بھائی کہانی دلچسپی اختیار کرتی جارہی ہے ۔ اب کچھ مزید لائنوں کا اضافہ نا گزیر ہے ۔ تشنگی رہ جاتی ہے ۔
__________________
آپۖ ہی کی طریقت ہو میری اِتِّباع پَیراہَن
میرا قلب پڑھے لا الہ الااَللہ نظر آوں گدا |
|
|
|
|
|
#39 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پانچواں حصہ چھٹی جماعت کے بعد تو گویا وقت کو پر لگ گئے تھے، وقت تیزی سے گزرتا جا رہا تھا۔ کلاس کا ایک اچھا سمجھدار، ذہین بچہ اپنی تمام تر ذہانت اور قابلیت کے باوجود نکموں اور "ٹلا" مارنے والے بچوں کی فہرست میں شامل ہوچکا تھا۔ فائنل کا نتیجہ بھی حسب معمول تھا ۔ انگلش اور میتھس میں نمبرز دیگر مضامین کی بہ نسب بہت کم آئے تھے (دونوں مضامین کو پڑھانے والے اُستاد ایک ہی تھے) ۔ یہ سلسلہ دراز ہوا اور پھر گنتی یوں آگے بڑھنے لگی، چھٹی، ساتویں، آٹھویں، نویں اور پھر آخر میں میڑک! میڑک میں وہ "D" گریڈ سے پاس ہوا یہ بظاہر بڑی کامیابی تھی کیونکہ اگر دوران امتحان ساتھی اُس کی "پھّروں" سے مدد نہ کرتے تو یقینا وہ انگلش اور متھیس میں رہ جاتا۔ شاید بورڈ کی بھی یہ پالیسی تھی کے کسی طرح ان طلبا ککے جم غفیر کو "دھکا" دیا جائے تاکہ پیچھے آنے والوں کے لیئے جگہ بن سکے۔ وہ بمشکل پاسنگ مارکس لے سکا تھا۔ میٹرک کے امتحانات کے بعد وہ تقریبا فارغ تھا ۔ اب اُس کا ارادہ آگے پڑھنے کا نہیں تھا۔ اگلو آئسکریم والوں کو دہ ماہ کے لیئے پیکنگ کرنے والے لڑکے چاھیئے، کسی نے اُسے بتایا ! گھر والوں کو اس بات پر کوئی اعتراض نا تھا، وہ اُس کے آگے نا پڑھنے کے ارادے سے بے خبر تھے۔اگلو (اب والز کی ملکیت میں ہے) کمپنی میں پیکنگ کرنے کا معاوضہ 450 روپے ماہوار تھا۔ اب میں کتابیں خرید سکوں گا! پہلی تنخواہ حاصل کے بعد پہلا خیال اُس کے ذہن میں آیا! یہ اُنیس سو ستاسی کا زمانہ تھا، معاشرے میں بڑی حد تک مذہبی لوگوں اور کردار کی عزت کی جاتی تھی۔ اپنے نانا سے ملنے والے مذہبی رجحانات کی بنا پر وہ جلد ہی ایک مذہبی جماعت سے وابستہ ہوگیا۔ بریلوی مسلک سے وابستہ یہ جماعت آج ایک بہت بڑی جماعت بن چکی ہے۔ اب اُس کے مطالعے میں دیگر موضوعات کے ساتھ ساتھ خالص مذہبی کتابوں کو بھی اضافہ ہوگیا تھا۔ ان کتابوں میں درج عربی میں لکھی قرآنی آیات ، احادیث اور روایات کو پڑھتے وقت اُس کے دل میں انہیں اُن کے اصل، مطالیب ومفاہیم کے ساتھ پڑھنے کی خواہش جاگتی۔ تنظیم سے وابستگی کی بنا پر جلد ہی اُسے دارلعلوم امجدیہ کے ایک اُستاد کی صحبت نصیب ہوگئی۔ یہ اُس کے عربی زبان کے قوائد انشاءسے آشنائی کا آغاز تھا۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-03-10), محمدعدنان (04-03-10), مرزا عامر (01-09-10), مزمل فاروق (02-03-10), احمد نذیر (12-08-11), بزم خیال (09-03-10), حیدر (07-03-10), شاہ جی 90 (04-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10), عروج (16-08-11) |
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شافریشہ بھائی
کاش کہ ہمارے لیئے ممکن ہوتا اور ہم ایک کمپیوٹر معہ مانیٹر وغیرہ آپ کو پیش کر سکتے ، اس تحریر کے لیئے تو کچھہ بھی کیا جا سکتا ہے |
|
|
|
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صبر ہی تو ہوتا نہیں ہم سے
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہا شافی بھائی ایک ہفتے میں دو قسطوں سے گزارا ہو جائے گا۔ میں تو ایک ہی دن میں پڑھتا ہوں نا۔
خیر اس بار کراچی کے وزٹ میں بالکل وقت نہیں ہے ورنہ آپکی قدم بوسی کے لیے ضرور حاضر ہوتا۔ افسوس رہے گا آپکی زیارت نہ ہونے کا۔ |
|
|
|
|
|
#45 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس بھائی میری خواہش ہے آپ سب بھائیوں سے ملنے کی ۔ انشا اللہ کبھی نہ کبھی تو پوری ہو گی۔ خیر آپکی پیش کردہ اگلی قسط کا انتظار رہے گا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, idiots, فن, کلاس, کارنامے, پڑی, ڈانٹ, لوگ, نظر, موبائل, معلوم, اشعار, بچوں, ثبوت, جواب, خان, خبر, دیکھو, سودا, شخص, عمرو, عالم, عامر, غریب, صفحہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Idiots on the computer | ابو عمار | گپ شپ | 4 | 17-10-10 11:33 AM |