| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 30 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | Arabian (02-07-09), shafresha (02-07-09), فرحان دانش (09-07-09), نیلم خان (20-12-09), منتظمین (02-07-09), ماسٹر مقسود (04-08-09), مباح (02-07-09), محمد عدنان عباسی (24-08-09), محمدعدنان (02-07-09), مزمل فاروق (02-07-09), مسٹر شیف (04-03-10), معظم (02-07-09), wajee (02-07-09), ایس اے نقوی (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ام غزل (07-08-09), ابو عمار (02-07-09), ابن جلال (02-07-09), ابرارحسین (02-07-09), بزم خیال (03-07-09), حسین بٹ (15-07-09), خرم شہزاد خرم (02-07-09), راجہ اکرام (02-07-09), رضی (02-07-09), سیپ (10-09-09), سحر (02-07-09), شیراز احمد (09-07-09), طارق راحیل (03-07-09), عبداللہ حیدر (02-07-09), عدنان دانی (21-12-09) |
| کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-09-09 | کنعان | ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ | 100 |
|
|
#31 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ تعالی، حضور پاک کی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ الزہرا کے صدقے ہماری تمام بہنوں کو اپنے اپنے گھر میں سکھی اور شاد و آباد رکھے اور جو بہنیں اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں اللہ تعالی ان کو اس نعمت سے سرفراز فرمائے ۔ آمین ثم آمین
|
|
|
|
|
|
|
#32 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پھر بھی آج ہمارا جو برتائو ہماری بیگم کے ساتھہ تھا وہ بھی حیران ہو رہی تھیں کہ آج سورج کہیں مغرب سے تو نہیں نکل آیا ، ابھی کچھہ دیر پہلے ہی مجھے اندازہ ہوا کہ میری اتنی زیادہ توجہ انہیں بوجھہ لگ رہی ہے ۔ تو میں نے ان کو اپنے اس خدشے سے آگاہ کیا کہ میرے دل میں تو یہی خیال بار بار آتا ہے کہ آپ بھی کسی کی بیٹی اور بہن ہیں ، کہیں ایسا نہ ہو کہ میں نے نادانستگی میں ہی آپ کا دل دکھایا ہو ، وہ ہنس پڑیں اور پورے یقین سے کہا کہ مجھے تو آپ کے ساتھہ اپنی زندگی جنت محسوس ہوتی ہے ۔ اللہ مجھے مزید ہمت دے کہ میں ان کے اور اپنی بہن کے حقوق مکمل طور پر ادا کر سکوں ، آمین دعائوں کے لیے بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#33 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے ابھی آپ کے پیغام کو دیکھہ کر عجیب سی خوشی اور غم کی ملی جلی کیفیات نے گھیر رکھا ہے ، اگر آپ کی جانب سے ہماری بہن کے لئیے دعائیں نہ آتیں تو شاید میرے دل میں تعمیر ایک بہت خوبصورت عمارت گر پڑتی ، اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ، میرے دل کو یقین تھا کہ آپ اس وقت ایک بھائی کا فرض ضرور ادا کریں گے ۔ اس سے زیادہ مجھہ سے نہیں لکھا جائے گا ، بہت جذباتی ہو رہا ہوں ، اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ، آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#35 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#36 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہماری ان تینوں بہنوں کی تمام مشکلات دور کر دیں ، مولا ، انہیں اپنے گھروں میں شاد و آباد رکھیں ، اور ان کی زندگی میں کبھی کسی غم کا سایہ بھی ان کے قریب مت آئے ، آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
|
#37 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,245
کمائي: 27,480
شکریہ: 4,247
978 مراسلہ میں 2,921 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنی اس بہن کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعا کیجئیے ۔[/COLOR][/SIZE]
اللہ اسے ہمیشہ سکھی رکھے ۔ اس گھر میں اس پر کوئی پریشانی نہ آئے ۔ اے اللہ اس کا شوہر اور دیگر سسرال والے اس کے حق میں نیک ثابت ہوں ۔ وہ جو معصوم ہے ، اسے دنیا کے چھل فریب کا کوئی پتا نہیں ۔ اللہ اسے اپنی حفظ و امان میں رکھنا ۔ اس رشتے میں بہت ٹھنڈک ہے ھم آٹھ بھائیوں کی بہن جب گھر سے رخصت ھوئی تو میں دس برس کا تھا جوانی میں ھمارا گھر چھڑیاں دا گھر جانا جاتا تھا 2002 میں تین بیٹوں کے بعد بیٹی کی پیدائش سے زندگی مکمل ھوگئی یہ رشتہ کہنے کا نہیں محسوس کرنے کا ہے خدا ہماری بہن کو ہزار خوشیاں دے اور ہر خوشی کے سال ہوں صد ہزار بھائی کی دعا اے خدا ہر بہن بیٹی کے گھر رہیں سدا آباد خوشیاں ان کے پیچھے دکھ کہیں انہیں خیرآباد کیا کیا معظم میرا بچپن مجھ کو یاد دلا دیا بڑی دعاؤں کیبعد بیٹی سے ہوا گھرانہ خانمان آباد بہن ہماری رہے سدا پھولوں کی رفیق صدا ایک بھائی کی دلِ سوغات باغِ رضوان ہو ابدالاباد |
|
|
|
|
|
#39 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ تعالی ہماری سب بہنوں کو شاد و آباد رکھے آمین |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (03-07-09) |
|
|
#40 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,550
کمائي: 156,078
شکریہ: 8,041
4,988 مراسلہ میں 19,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے اپنی رخصتی یاد آگئی ۔
میرے ابو تو نہیں ہیں ۔ لیکن میں رخصتی کے وقت اپنے بھائیوں سے لگ کر خوب روئی تھی ۔ اور میرے بھائی مجھے چپ کراتے رہے اس وقت مجھے لگا تھا کہ میرے ابو میرے بھائی کے روپ میں دوبارہ آگئے ہیں ۔ اللہ آپ کی بہن اور سب کی بہنوں کو خوشیاں عطا فرمائے |
|
|
|
|
|
#41 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,550
کمائي: 156,078
شکریہ: 8,041
4,988 مراسلہ میں 19,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے اپنی رخصتی یاد آگئی ۔
میرے ابو تو نہیں ہیں ۔ لیکن میں رخصتی کے وقت اپنے بھائیوں سے لگ کر خوب روئی تھی ۔ اور میرے بھائی مجھے چپ کراتے رہے اس وقت مجھے لگا تھا کہ میرے ابو میرے بھائی کے روپ میں دوبارہ آگئے ہیں ۔ اللہ آپ کی بہن اور سب کی بہنوں کو خوشیاں عطا فرمائے |
|
|
|
|
|
#42 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہماری ان تمام بہنوں کو خوشیاں نصیب کرے اور ان کو دکھوں سے دور رکھے اور انکی تمام نیک خواہشات پوری فرمائے آمین
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#45 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ خواب سہانے یاد آئے
کچھ اپنے بیگانے یاد آئے وہ میرا بچپن ماں اور باپ وہ سارے زمانے یاد آئے کیا یاد دلایا شاہ جی نے سب درد پرانے یاد آئے وہ بہن سے لڑنا بچپن میں پھر بھولے فسانے یاد آئے خدا آپکی بہین کو خوش و آباد رکھے سدید مسعود |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| arabic, color, com, کمر, گانے, پاک, نظر, موقع, ماں, محبت, آج, اللہ, بھائی, تحریر, حسن, خوش, خرم, دُعا, دل, دعا, زندگی, سال, عدنان, غم, صحابی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ولیوں کو کوئی غم اور خوف نہیں ہوتا | عبداللہ حیدر | توحید | 3 | 29-07-10 11:05 PM |
| زندگی میں شادی کرنا بہت ضروری ہے ۔پوچھو کیوں۔۔۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 3 | 18-10-09 09:53 AM |
| چھوٹی گھڑی کیوںنہیںپہنتے | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 23-01-09 03:59 PM |
| دُعائیں کیوںقبول نہیںہوتیں؟ | میاں شاہد | علوم حدیث | 7 | 04-08-08 05:55 PM |
| بنکوںکا سودی جال: خوشیوںمیںدفنایا دُکھ | میاں شاہد | عمومی بحث | 0 | 16-05-08 11:52 AM |