واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم

اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔

خبریں ان کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باتیں ہماری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-03-10, 02:37 AM  
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خبریں ان کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باتیں ہماری

قومی دولت لوٹنے والوں کا محاسبہ ہو نا چاہئے ، نواز شریف

اور مسلم لیگ ن کو اس محاسبے سے مکمل طور پر باہر رکھیں
خاص طور پر ممبران اسمبلی کو

بلدیاتی لیکشن نچلی سطح پر پیپلز پارٹی کی مقبولیت کا امتحان ہوگا ، زرداری

اور چونکہ ہمیں عوام میں پول کھل جانے کا خوف ہے اس لیئے یہ امتحان ہر گز نہیں ہونے دیں گے

کراچی واقعات مذہبی جماعتوں کو لڑانے کی سازش ہے ، رحمن ملک

چونکہ مذہبی جماعتوں میں پہلے ہی اٹ کتے کا بیر پایا جاتا ہے اس لیئے ہم اس سازش کو کبھی کامیاب نہ ہونے دیں گے ، یہ تو پہلے ہی کامیاب ہے

سوئس مقدمات کا ریکارڈ قبضے میں لینے کا حکم

اب تیرا کیا بنے گا کالیا
نوٹ: کالیا ہمارے ایک دوست کا نام ہے جو سوس مقدمات کی ری اوپننگ کو ناممکن سمجھتا ہے ، اگر پڑھنے والے کچھہ اور سمجھیں‌تو ان کی اپنی براہ راست ذمہ داری ہو گی ، کیوں کہ 14 سال ہمیں تو کسی صورت گوارا نہیں

پاک بھارت جنگ کا آپشن موجود نہیں،چدم برم

اسی لیئے پاکستان کا پانی بند کرنے کے آپشن پر عمل درآمد کا ارادہ ہے

ہاکی کے کھلاڑیوں کے استعفے

حکمرانوں کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں یہ عمل غیرت والوں کا خاصہ ہے

اسی تھریڈ میں کل بشرط زندگی نئی خبروں اور اپنی باتوں کے ساتھہ حاضر ہوں گے اللہ نگہبان

Last edited by شاہ جی 90; 14-03-10 at 05:23 AM.
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (28-03-10), shafresha (14-03-10), فیصل ناصر (15-03-10), کنعان (14-03-10), ھارون اعظم (14-03-10), نیلم خان (16-03-10), منتظمین (14-03-10), محمدعدنان (15-03-10), ام طلحہ (15-03-10), بزم خیال (14-03-10), خرم شہزاد خرم (15-03-10), راجہ اکرام (14-03-10), رضی (14-03-10), سحر (14-03-10), عبداللہ آدم (15-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10), عدنان دانی (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 10:33 PM   #16
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بن گئے ہیں کیا مطلب
ہم کالم نگار ہیں
ملک کے صف اول کے اخباروں میں ہمارے کالم روز خواب میں چھپتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (16-03-10), راجہ اکرام (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 12:18 AM   #17
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,551
شکریہ: 22,614
4,752 مراسلہ میں 13,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست حضرت شاہ صاحب۔

راولپنڈی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافے سے شہری عاجز

ویسے اندر کی بات بتاؤں کہ پنڈی اسلام آباد میں پورے ملک سے کم لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اندر کی اس لیے کھا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنڈی ساڈا شہر اے
تو لنگ جا ساڈی خیر اے
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (16-03-10), راجہ اکرام (15-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 12:36 AM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست شاہ جی
آپ نے اچھے میدان میں قدم رکھا ہے، محنت جاری رکھیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), بزم خیال (16-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 01:30 AM   #19
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی یہ اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے لگے رہو میں بھی کوشش کرتا ہوں ویلا ہو کر
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), بزم خیال (16-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 01:38 AM   #20
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,695
شکریہ: 8,785
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، بہت خوب شاہ جی، لکھتے رہیے جنوں کی حکایت۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), بزم خیال (16-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 10:26 AM   #21
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے معظم بھائی!! آپ تو چھا گئے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), بزم خیال (16-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 02:42 PM   #22
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب معظم بھائی
چھا گئے او
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (28-03-10), ھارون اعظم (15-03-10), بزم خیال (16-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10)
پرانا 16-03-10, 01:31 AM   #23
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتدار کی خاطر وفا داریاں تبدیل کرنیوالے عوام کے خیر خواہ نہیں ، پرویز اشریف

جی ہاں عوام کے اصل خیر خواہ تو ہم ہیں ، عوام کو چوبیس میں سے آٹھہ دس گھنٹے بجلی سے محروم رکھنا خیر خواہی نہیں تو اور کیا ہے ، نیز چونکہ بجلی بچانا عوامی اور قومی خدمت ہے اس لیئے ہم بجلی کے بلوں میں بھی روز بہ روز اضافہ کر رہے ہیں تا کہ بل ادا کرنے کے خوف سے یہ کمی کمین عوام زیادہ بجلی استعمال نہ کریں
دیکھا ہیں نا ہم ہی عوام کے خیر خواہ

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں ، پاکستانی قیادت ، ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے ،کرزئی

ہمارے اس عزم کے تو کیا ہی کہنے اور کرزئی صاحب پاکستان پر بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ وغیرہ کا جو بھی پتھر آتا ہے آپ ہی کی جانب سے آتا ہے ، مل کر کام کرنے کا جذبہ اچھا ہے لیکن کس کے خلاف؟

پاکستان کی سیاسی صورتحال بہتر ہوگئی ، فوج سیاست میں حصہ نہیں لینا چاہتی ، ہالبروک

یہ آپ کے پیٹ میں پاکستانی معاملات پر اتنا مروڑ کیوں اٹھہ رہا ہے ، اگر آپ پاکستان کا پیچھا چھوڑ دیں تو بڑی نوازش ہو گی ۔

طالبان پنجاب میں دہشتگردی نہ کریں ، شہباز شریف

اس طرح منع کرنا تھا جناب تو پہلے ہی کر دیتے

قوم دہشتگردی سے لڑرہی ہے، وزیراعلیٰ نے گھٹنے ٹیک دیئے، گورنر پنجاب

اور ہم نے ٹیکے ہوے اٹھا لیئے ، ارے گھٹنوں کی بات کر رہا ہوں بھائی

مذہب بطور جنگی ہتھیار استعمال کیاجارہاہے، زرداری

اور چونکہ ہمیں مذہب سے دور کا بھی علاقہ نہیں اس لیئے ہم اس کا توڑ بھلا کیا کر سکتے ہیں

اور اب کچھہ بلا تبصرہ

Name:  5dccaf6e3769b1c5b35cdcfcdd7363e6.jpg
Views: 16
Size:  28.8 KB

Name:  7233c32283c2474dfb6a4c2ac02ab8b1.jpg
Views: 16
Size:  37.1 KB

Name:  03_09.gif
Views: 16
Size:  135.4 KB

Last edited by شاہ جی 90; 16-03-10 at 01:33 AM.
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (28-03-10), کنعان (16-03-10), ھارون اعظم (16-03-10), بزم خیال (16-03-10), راجہ اکرام (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 01:38 AM   #24
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
زبردست حضرت شاہ صاحب۔

راولپنڈی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافے سے شہری عاجز

ویسے اندر کی بات بتاؤں کہ پنڈی اسلام آباد میں پورے ملک سے کم لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اندر کی اس لیے کھا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنڈی ساڈا شہر اے
تو لنگ جا ساڈی خیر اے
جہاں سب سے کم ہو رہی ہے وہاں بھی عوام کا برا حال ہے تو باقی ملک کا آپ خود اندازہ کر لیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 01:39 AM   #25
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
بہت خوب جی یہ اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے لگے رہو میں بھی کوشش کرتا ہوں ویلا ہو کر
اررررےےےےےےے خرم بھائی یہ کیا ویلے لوگوں کا کام ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 01:41 AM   #26
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم، بہت خوب شاہ جی، لکھتے رہیے جنوں کی حکایت۔
عبداللہ بھائی ہاتھہ تو ہمارے نہ جانے کب سے قلم ہو چکے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 01:42 AM   #27
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت خوب معظم بھائی
چھا گئے او
آداب عرض ہے بھیا
ویسے آپ کی جانب سے بھی تبصروں کا انتظار رہے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 01:43 AM   #28
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے معظم بھائی!! آپ تو چھا گئے ہیں۔
اچھا اور ہمیں پتا بھی نہیں چلا
پسند کرنے کا بہت بہت بہت شکریہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 01:53 AM   #29
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب معظم بھائ ۔و
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (28-03-10), بزم خیال (16-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 02:54 AM   #30
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ بہنا اللہ آپ کو خوش رکھے
اس بار کارٹونوں کا اضافہ کیا ہے
بتائیے گا کیسے لگے
کارٹون
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (16-03-10), راجہ اکرام (16-03-10)
جواب

Tags
color, کراچی, پہلے, پاک, پاکستان, واقعات, نواز, نواز شریف, نام, مکمل, ملک, اللہ, امتحان, جانے, حکم, دیں, دوست, ریکارڈ, زندگی, زرداری, سال, شریف, طور, عوام, غیرت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں ڈرون حملوں اور یورپ میں ٹی بی سے ہلاکتیں ہو رہی ہیں:شہباز شریف جاویداسد خبریں 6 08-11-10 08:46 PM
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 29-10-10 04:06 PM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:27 AM
حدیث‌ کے بارے میں چند بنیادی باتیں عبداللہ حیدر علوم حدیث 1 29-10-07 05:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger