| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 21 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (02-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (07-02-10), پاکستانی (08-02-10), یاسر عمران مرزا (14-02-10), یحیٰی (07-02-10), منتظمین (07-02-10), محمدمبشرعلی (04-03-10), محمدخلیل (07-03-10), محمدعدنان (08-02-10), مرزا عامر (01-09-10), اچھا بچہ (07-02-10), ابو عمار (07-02-10), احمد نذیر (12-08-11), احمد بلال (01-09-10), بزم خیال (08-02-10), حیدر (14-02-10), خرم شہزاد خرم (17-03-10), راجہ اکرام (07-02-10), شاہ جی 90 (07-02-10), عدنان دانی (07-02-10), عروج (14-11-10) |
|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی نے
mobiles.pak.net چلانے کا ارادہ کیا ہے۔ جلد ہی اس سائٹکی لانچنگ شروع کی جائے گی۔ |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (09-02-10) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,247
کمائي: 27,484
شکریہ: 4,248
979 مراسلہ میں 2,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
شاہ فریشہ بھائی بہت خوب لکھا ۔ پورا پڑھے بغیر تو اٹھا ہی نہیں جاتا ۔ اب قسط نہ چلائیں فلم کی طرح دکھائیں ۔ کاغذ کی کشتی میں آپ نے بچپن یاد دلا دیا اور مجھے کالونی سے کمپیوٹر تک لکھنے کی تحریک پیدا ہوئی ۔
__________________
آپۖ ہی کی طریقت ہو میری اِتِّباع پَیراہَن
میرا قلب پڑھے لا الہ الااَللہ نظر آوں گدا |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی کافی دفعہ اس تھریڈ پر آیا اور چپکے سے نکل گیا۔ لکھاری کا نام دیکھتا ہوں تو دل کرتا ہے کہ پڑھوں لیکن جب یہ الفاظ "بھارتی اداکار عامر خان اپنی فلموں" ہی پڑھتا ہوں تو آگے پڑھنے کو دل نہیں کرتا۔
آپ کی تحاریر بہت اچھی ھوتی ہیں پڑھنے کو دل کرتا ہے لیکن بھارت سے نفرت غالب آجاتی ہے بھارت اتنی نفرت ہے کہ ان کی تعریف سننے کو بھی دل نہیں کرتا ۔ یہ میرے اپنے جذبات ہے
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
#19 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
مگر میری دانست میںیہ "تعصب" ہے! فن اور فنکار سے ایسا رویہ رکھنا مُناسب نہیں ورنہ ہم میںاور "شیو سینا" میںکیا فرق ہوا؟ |
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
رضی میں بھی آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں اور میں خود بھی ان سے سخت نفرت کرتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معلوم نہیں کہ میں شافی بھائی کا لکھا یہ کالم کبھی مکمل پڑھ پاؤں گا کہ نہیں تاہم یہ ضرور ہے کہ بہت اعلیٰ پائے کی اور قاری کوجکڑ لینے والی تحریر ہے۔ فی الوقت تو میں تحریر اور 3 idiotsمیں ربط تلاش کر رہا ہوں۔
فلمیں تو کم کم ہی دیکھتا ہوں ،اتفاقاً پچھلے دن مذکورہ بالا فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ذاتی حیثیت میں مجھے اس فلم کے دئیے ہوئے پیغام سے کافی حد تک اتفاق ہے۔اور میں اس فلم کا حوالہ اپنے طلبا کو بھی دے چُکا ہوں۔ شافی بھائی کے آباؤ اجداد کی جنم بھومی تو چلو بھارت سے ہے تبھی وہ بھارت سے نفرت نہیں کرتے، میرا تو بھارت سے تعلق نہ تین میں ہے نہ تیرا میں ۔ ۔ ۔ لیکن پھر بھی مجھے بھارت سے کسی قسم کی نفرت نہیں۔ |
|
|
|
|
|
#25 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نفرت بھارت کی سرزمین سے نہیں نفرت تو ہندو کے مسلمانوں کے خلاف نفرت بھرے روئیے کی وجہ سے ہندوئوں سے ہے اور ہندوستانی حکومت سے ، میرے خیال سے شاید رضی بھی اتفاق کریں گے |
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شافی بھائی آج ایک ہفتے بعد آ رہا ہوں لیکن اگلی قسط نہیں ائی۔
نفرت برائی سے کرو، بُرے سے نہیں۔/دانا کہتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شافریشہ بھائی
ہمیں بھی شدت سے انتظار ہے لنک یہاں پوسٹ کر دیں اور اس سلسلے کو رکنے نہ دیں |
|
|
|
|
|
#28 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
تیسرا حصہ! عربی و فارسی رسم الخط میں اُردو زبان لکھنے اور پڑھنے کے عادی ذہن کو انگلش زبان کے حروف تہجی عجیب و غریب لگے۔ خدا بھلا کرے سر سعید کا کے اُنہوں نے ننھے ذہنوں کو کھیل ہی کھیل میں ان حروف تہجی سے روشناس کروا دیا۔ وہ اکثر چھوٹی چھوٹی کہانیاں انگلش میں سُناتے اور پھر اُن کا ترجمعہ کرتے یوں اُس کی دلچسپی اپنے دیگر ساتھیوں کی بہ نسبت اس نئی زبان سے پڑھتی جارہی تھی۔ ان نئی طرز کی کہانیوں میں جن ہوتے تھی اور نا ہی جادوگر افراسیاب، یہ کہانیاں کسی بھی عمرو کے دلچسپ فریب اور ملا نصیر الدین و بیربل کے حکمت بھر ے مناظروں سے خالی ہوتیں تھیں مگر اُسے ان کی "ہیپی اینڈنگ" سے محبت ہوگئی تھی۔ اُس نے اپنی ساری توجہ "اے فار ایپل" اور "زیڈ فار زیبرا" کو پڑھنے میں لگا دی۔ اسے ایپل کہتے ہیں! اُس نے دادی کو سیب کاٹتے ہوئے دیکھا تو کہا! وہ ہنس پڑی، لے تو بھی ایپل کھا لے اُنہوں نے بڑی محبت سے کہا! جلد ہی اُسے انگلش حروف تہجی کی کتاب ختم کرلی۔ وہ تمام حروف سے آگاہی حاصل کرچکا تھا۔ سر سعید نے ان حروف سے شروع ہونے والے دیگر الفاظ بھی اُسے لکھ کر دیئے۔اُس نے جلد ہی اُنہیں بھی یاد کرلیا۔ پھر ایک دن اُس پر ایک عجیب بات کا انکشاف ہوا! واقعہ کچھ یوں ہے کے سر سعید نے انگلش کی "ڈکٹیشن" لینے کا پلان بنایا، تمام بچوں کی طرح اُس نے بھی مکمل تیاری کی ہوئی تھی۔ و ہ اپنے اس نئے امتحان کے بارے میں بہت پرجوش تھا۔ پہلے ہی پیرئڈ انگلش کا تھا۔ سر سعید نے "ایل فار لوئن" کہا، بچوں نے لکھنا شروع کیامگر وہ "Lion" نہیں لکھ پا رہا تھا، سر سعید نے "ایکس فار زائلوفون" کہا، مگر وہ کچھ لکھ نہیں پا رہا تھا، اُس کی آنکھوں کے سامنے تارے سے ناچنے لگے۔ حروف تہجی ایک ایک کرکے اُس کے ذہن میں آ رہے تھے اور جا رہے تھے۔ سر سعید ایک کے بعد ایک لفظ پکارتے جا رہے تھے مگر اس کی سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا تھا۔ پھر ٹیسٹ کا وقت ختم ہوگیا، اُس کے سامنے خالی کاغذ اُس کا منہ چڑا رہا تھا۔ سر سعید کو یقین نہیں آ رہا تھا، یہ تم نے کیا کیا؟ اُنہوں نے حیرت سے پوچھا، سر مجھ سے کچھ لکھا ہی نہیں گیا! اُس نے معصومیت سے کہا، مگر کیوں ؟ اب اُن کے لیجے سے غصہ جھلک رہا تھا، معلوم نہیں سر! وہ سر جھکا کر بولا اُسے 0/10 نمبر ملے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ تو اُسے کافی عرصے بعد معلوم ہوا کہ وہ "Dyslexia" ہے، یعنیٰ تیس سال بعد بھی وہ اسپیلنگ یاد نہیں رکھ پاتا! جاری ہے ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (21-02-10), مرزا عامر (01-09-10), اجنبی انسان (21-02-10), احمد نذیر (12-08-11), احمد بلال (01-09-10), بزم خیال (01-03-10), حیدر (27-02-10), شاہ جی 90 (01-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10), عروج (16-08-11) |
![]() |
| Tags |
| color, idiots, فن, کلاس, کارنامے, پڑی, ڈانٹ, لوگ, نظر, موبائل, معلوم, اشعار, بچوں, ثبوت, جواب, خان, خبر, دیکھو, سودا, شخص, عمرو, عالم, عامر, غریب, صفحہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Idiots on the computer | ابو عمار | گپ شپ | 4 | 17-10-10 11:33 AM |