واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


مدر ڈے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-05-09, 07:44 PM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مدر ڈے

آج کل لگتا ھے لوگ ھی نہیں وقت بھی بھاگتا جا رھا ھے کب دن شروع ھوتا ھے کب ختم ھو جاتا ھے پتا ھی نہیں چلتا پھر نئ نئ ایجادات نے انسان کو اور بھی مصروف کر دیا ھے گھر میں ٹی وی ۔ کمپیوٹر - کبھی فون آرھے ھیں کبھی ایس ایم ایس آرھے ھیں پھر گھر سے باہر کی مصروفیات گھومنا پھرنا شاپنگ دوستوں ملنا ھزار مصروفیات ھیں اب تو انسان کو دو پل تنہا خود کے ساتھ بیٹھنے کا وقت نہیں ملتا ایسے میں کسی اور کو وقت دینا بہت مشکل ھے

اسی لیے اب سال کو تقسیم کر دیا گیا ھے ھر دن کسی نہ کسی کے نام محبت کرنے والوں کا دن دوستوں کا دن مزدوروں کا دن بے سہارا اور معذور بچوں کا دن امن کا دن عورتوں کا دن مختلف بیماریوں کے خلاف بھی کوئ نہ کوئ دن - اتنی مصروفیات میں لوگ پیدا کرنے والی جنم دینے والی ماں کو نہیں بھولے ایک دن ماں کے نام بھی کر دیا ھے

اس دن کروڑوں کا کاروبار ھوتا ھے کارڈ بھیجے جاتے ھیں ما ں سے محبت جتانے کے لیے ایس ایم ایس کیے جاتے ھیں کچھ لوگ وقت نکال کرفون بھی کر دیتے ھیں کچھ لوگ اس دن ملنے بھی جاتے ھیں - میری ایک دوست کہتی ھے ایک دن اپنا بھی ھونا چاھیے سارا سال ساری زندگی تو تقسیم ھو گئ
پہلے گھر سب کا ھوتا تھا ایک فرد کی ترقی سارے خاندان کی ترقی ھوتی تھی زندگی ھماری ھوتی تھی اب زندگی میری ھوتی ھے انسان انسانوں میں رھتے ھوئے تنہا ھوتا جا رھا ھے کیا کسی کے لیے ایک دن کافی ھوتا ھے نہیں چاھے اپنے ھوں یا آس پاس کے رھنے والے غریب اور بے سہارا لوگ ۔ کیا کسی کو اس بات کا یقین ھے کہ مدر ڈے پہ اپنی ماں سے پیار کا اظہار کے لیے وہ زندہ رھے گا مزدوروں کے حق کے لیے ایک دن لڑے گا عورتوں کے حق کے لیے بولے گا جو کام کرنا ھے وہ آج ھی اور ابھی کرنا ھے کیونکہ موت کا کوئ دن مقرر نہیں
میری ماں سارا سال میرے ساتھ ھوتی ھے اس کا کوئ ایک دن نہیں اس کی ساری زندگی ھے کیا ھم اپنے بزرگوں کو سارا سال تڑپائیں گے سارا سال انتظار کر وائیں گے یہ بتانے کے لیے کہ ھم ان سے پیار کرتے ھیں ھمارا کل بھی ان کا تھا آج بھی ان کا ھے جب تک وہ ھیں جب تک ھم ھیں دن تقسیم نہیں ھوں گے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
TapalDanaDar (10-05-09), فیصل ناصر (09-05-09), فاروق سرورخان (10-05-09), منتظمین (10-05-09), yashaka (10-05-09), اکرم (11-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09), ابن جلال (10-05-09), راشد احمد (10-05-09), سیپ (10-05-09)
کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-05-09 فیصل ناصر mother day 100
پرانا 11-05-09, 01:55 PM   #16
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,354
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

When I came home in the rain

Brother asked why did you not take umbrella

Sister advised why did you not wait till rain stopped

Father angrily warned, only after getting cold, you realize

But "mother" while drying my hair, said

"Stupid Rain....!!!!!, could it not wait till my child reached home"

That's the Mother & her love........................
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اکرم کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (11-05-09), ایس اے نقوی (11-05-09)
پرانا 11-05-09, 05:49 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام اکرم

سچ ھے ماں ماں ھی ھوتی ھے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
اکرم (18-05-09), ایس اے نقوی (12-05-09)
پرانا 11-05-09, 07:56 PM   #18
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس دنیا میں اگر سخت جان کرداروں کی فہرست بنائی جائے تو سرِ فہرست شاید ماں ہی ہوگی۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
cold, hair, کمپیوٹر, کارڈ, وفا, لوگ, موت, ماں, ماں کے نام, محبت, آج, ایس ایم ایس, اللہ, انسان, اسلام, بچوں, تحریر, جواب, خوش, خلاف, دل, رات, زندگی, سال, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger