| اوپن سورس ڈیویلپمنٹ اوپن سورس ڈیویلپمنٹ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
یہ پراجیکٹ نیمیریکل کمپیوٹنگ کا ہے جو ہم نے اپنے اس سمسٹر میںکیا ہے۔ آج کل ہم اس کی رپورٹنگ اور ڈاکومنٹیشن کر رہے ہیں اور اس کو ایکسٹنڈ کر رہے ہیںتاکہ اس کو اس قابل بنایا جا سکے کہ یہ ہر جگہ استعمال ہو سکے ساتھ ساتھ اس پر ہم جلد ہی ایک ریسرچ پیپر بھی جاری کریںگے۔۔ اس کے بعد یہ پراگرام اوپن سارس ہو جائے گا۔۔
__________________
ARUZ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یہ پراگرام 17 قسم کے سوالوں کو سالو کرتا ہے اور ہر طرح کی ایکویژن کے لیے ہے۔ ہم نے اپنی آخری اسائنمنٹ بھی اسی سے ہی کی تھی۔۔ اس میںسوال ڈالا اور جواب کے پرنٹ نکال کر سبمٹ کرا دی۔
یہ ہر سوال کو سٹیپ بائی سٹیپ سالو کرتی ہے۔۔۔ |
|
|
|
| aruz کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-02-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہ پراگرام 17 قسم کے سوالوں کو سالو کرتا ہے اور ہر طرح کی ایکویژن کے لیے ہے۔ ہم نے اپنی آخری اسائنمنٹ بھی اسی سے ہی کی تھی۔۔ اس میںسوال ڈالا اور جواب کے پرنٹ نکال کر سبمٹ کرا دی۔
یہ ہر سوال کو سٹیپ بائی سٹیپ سالو کرتی ہے۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,549
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
جناب شیر افضل صاحب جن ٹیچر کا آپ نے ذکر کیا ہے انہوں نے آپکی یونیورسٹی کو کب جوائن کیا ۔ یار میں نے بھی ان سے دو کورس پڑھے ہیں اور میں انکا ٹیچرز اسسٹنٹ بھی رہا ہوں اسی کورس میں۔ بہت زبردست ٹیچر ہیں یہ۔ میرا سلام کہنا۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-02-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اسی سمسٹر میں کیا ہے۔۔۔
مزے کی بات میں بھی اب ان کا ٹیچرز اسسٹنٹ ہوں۔۔۔ اگلے سمسٹر کے لیے۔۔ تھیوری آف آٹومیٹا اور اسی کورس میں۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,549
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا مشترک قدریں ہم دونوں میں
ایک جیسا نام ایک استاد ایک جیسے کورس دو کورسز کے. t.a آٹومیٹا اور نیومیریکل |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-02-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,549
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا مشترک قدریں ہم دونوں میں
ایک جیسا نام ایک استاد ایک جیسے کورس دو کورسز کے. t.a آٹومیٹا اور نیومیریکل |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| numerical, project, ہے۔, ہے۔۔۔, پیپر, پراجیکٹ, قابل, میںکیا, ماندہ, آج, اپنے, اوپن, اسلام, استعمال, باقی, جگہ, جواب, جلد, جائے, جاری, رپورٹنگ, ریسرچ, سکے, سمسٹر, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Tesla C1060 Computing Processor کہاں سے ملے گا؟ | آصف وسیم | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 1 | 18-09-10 09:56 AM |
| سانحہ یا المیہ؟ An Analysis of Musharaf Regim | حیدر | میرا پاکستان | 6 | 31-07-09 07:50 AM |
| Numerical Analysis Question Solver | رضی | اوپن سورس ڈیویلپمنٹ | 10 | 15-06-09 03:41 PM |
| SWOT Analysis | طاھر | Chit Chat | 1 | 08-03-08 08:13 AM |
| Psycho Analysis | خرم شہزاد خرم | اشفاق احمد | 0 | 27-09-07 09:49 AM |