|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم دوستو
امید ہے آپ سب دوست خیرت سے ہونگے ۔اسے پہلے میں نے اوپن آفس کا تعارف لکھا تھا ۔اس کے بعد کچھ ایسی ٹائم نہ ملنے کی وجہ سے لکھ نہ سکا۔ یہاں میں آپ کو یہ بتاتا چلوں کے اس میں اور مائیکروسوفٹ آفس میں بہت کم فرق ہے یہاں سب سے پہلے ہم اوپن آفس کا اوپن آفس رائیڑ شروع کریں گے کیونکہ عام کمپیوٹر یوزر سب سے پہلے مائیکروسوفٹ آفس کا ورڈ استعمال کرنا شروع کرتا ہے ۔ لہذا اوپن آفس رائیڑ کام استعمال پہلے آنا چایئے ۔ تاکہ جب آپ لوگو وانڈوز سے لینکس جاے تو کوئی پرشانی نہ ہو۔ سب سے پہلے آپ کو یہ بتاتا ہوں کے اس کو آپ نے چلانا کس طرح ہے ۔جب آپ پہلی بار اس کو چلائنگے تو یہ اس طرح اوپن ہو گا جیسا سکرین شارٹ میں دکھاے گا۔اس کو اسی طرح چلانا ہے جس طرح آپ مائیکروسوفٹ آفس کو چلاتے ہیں۔ یعنی اوپن آفس رائیڑ کےآئیکن پر کلک کرنا ہے ۔ جب آپ اس پر کلک کرتے ہیں تو سکرین شارٹ نمبر 1 کی طرح اوپن کوگا آپ نے نیکسٹ کے بٹن پر کلک کرنا ہے ۔پھر آپ کو ایک معاہدہ نظر آپ نے سب سکرول کر کے نیچے جانا ہے اور پھر آپ نے معاہدے کو قبول کرنا ہے اور یہ اپ سے آپکی تفصیلات معلوم کرے گا ۔اس کے بعد آپ نے نیکسٹ کرتے جانا ہے اور اسکے بعد آپ نے فنش پر کلک کرناہے اس طرح آپ کا اوپن آفس رائیڑ چل پڑے گا۔ اب آتے ہیں اس کے انیڑ فیس کی طرف اس کا انیڑ فیس بہت سادہ ہے بالکل مائیکروسوفٹ آفس سے ملتا ہے۔ سکرین شارٹ میں اس کا انیڑ فیس دکھایا گیا ہے ۔اب آتے ہیں اس کی بارز کی طرف۔سب سے اوپر اس کی ٹائٹل بار ہے۔ اس کے بعد مینو بار۔اس کے بعدسٹینٹدرڈ ٹول بار باقی تفصیل سکرین شارٹ میں دیکھ لے۔ ابھی تک اتنا ہی باقی باتیں اگلی کلاس میں ہونگی۔ :wink: :wink: ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
Last edited by عرفان حیدر; 28-03-08 at 08:24 AM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے اکرام کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (01-10-08), اکبر لاکھو (18-10-08), ابن جلال (01-10-08), سعود (16-05-09), عبدالقدوس (01-10-08), عرفان حیدر (28-03-08) |
| کمائي نے اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-10-08 | عبدالقدوس | nice | 170 |
| 28-03-08 | عرفان حیدر | nice | 25 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 173
کمائي: 1,411
شکریہ: 252
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
زبردست جناب ویسے مجھے یہ Microsoft سے زیادہ پسند ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, پسند, ورڈ, نظر, معلوم, اسلام, تعارف, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گیس5روپے یونٹ۔پٹرول 5روپے لٹر مہنگا | جاویداسد | خبریں | 12 | 14-06-10 02:35 AM |
| روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-11-08 12:36 PM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 02:46 PM |
| پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز | champion_pakistani | خبریں | 1 | 17-04-08 01:47 PM |
| شاہ رخ نے روی چوپڑہ سے ایک کروڑ روپے مالیت کی کار لینے سے انکار کر دیا | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 04-12-07 12:47 PM |