| ان پیج InPage ان پیج InPage |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
فونٹ کو انپیج میں لمبا کرنا اور ہاں یہ ٹپ نوری نستعلیق اور نوری کریکڑ کے علاوہ سب فونٹ میں کام کریں گی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (09-11-09), shafresha (04-11-09), یاسر عمران مرزا (07-11-09), نویدظفرکیانی (19-12-11), مجیب انڑ (13-03-10), محمد عاصم (11-10-10), محمدعدنان (27-11-09), مرزا محمد فاروق (05-11-09), معظم (04-11-09), ایس اے نقوی (04-11-09), ابوسعد (11-02-11), اسعد شاہ (27-12-09), بلال اویسی (22-10-10), رانا امر (05-11-09), سحر (04-11-09), شاہ جی 90 (08-11-09), طارق راحیل (04-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے تو اس ٹپ کی بالکل سمجھ نہیں آئی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (08-11-09), طارق راحیل (04-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب کوئی سا بھی الفاظ لمبا کرنے کے لیے شفٹ بٹن کے ساتھ " دبائیں اس سے آپکا لفظ لمبا ہو جائے گا ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ٹیکسٹ کو لمبا کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ
ایک ٹیکسٹ باکس لگا لیں اس سائز کا جس حد تک آپ ٹیکسٹ کو لمبا کرنا چاہتے ہیں۔ دیکھیں تصویر نمبر1۔ پھر اس باکس میں وہ تحریر لکھ لیں اس کے بعد اسے سلیکٹ کر کےFull justifyکر دیں جس کی شارٹ کٹ کیAlt+Ctrl+Fہے۔ دیکھیں تصویر نمبر2 اگر آپ ٹیکسٹ باکس نہیں لگاتے تو آپ کا ٹیکسٹ پورے صفحے پرjustifyہو جائے گا۔ دیکھیں تصویر نمبر3 Last edited by محمدعمر; 05-11-09 at 12:25 AM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | مجیب انڑ (13-03-10), محمد عاصم (11-10-10), معظم (04-11-09), wajee (04-11-09), ایس اے نقوی (04-11-09), رانا امر (05-11-09), طارق راحیل (04-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب لیکن اس سے پورے پیج پر فونٹ لمبا ہو گا اگر ہم مخصوص کرے تو میری ہی ٹپ کام آئے گی
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-11-09), مرزا محمد فاروق (05-11-09), ایس اے نقوی (04-11-09), رانا امر (05-11-09), شاہ جی 90 (08-11-09), طارق راحیل (04-11-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
دونوں ٹپ کام کی ھیں بھائیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی جناب یہ آپ نے اوبجیکٹ بنا کر کیا ہے یعنی کے ٹول بوکس کے اندر اور میری ٹپ پورے پیج کے حوالے سے ہے ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ
تو ی بھئی بتائیں کہ ان پیچ میں لکھنا ہے میں اس کو پاک نیٹ پر لکھنے کو کوشش کرتا رہا
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (09-11-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
مگر آپ سب کو لمبا نہیں کر سکتے۔۔۔
ک کو لمبا کریں۔ نہیں ہو گا۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رئیل لائٹ بھائی جیسے آپ لکھنا چاہ رہے ہو پاک تو سب سے پہلے پ لکھنے کے بعد شفٹ بٹن کے ساتھ " ملا کر دبائیں ایک پٹی چلے گی جہاں تک چلانا ہے تو چلاو پھر ا لگا دو لمبا فونٹ ہو جائے گا۔
اور یہ ہر انپیج میں کام کرتی ہے ۔ اگر نہیں سمجھ میں آیا تو بندہ پھر حاضر ہے۔ |
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (22-10-10) |
![]() |
| Tags |
| فرمائیں, کورل, کوشش, کار, ٹپ, ھو, پوسٹ, پاک, پسند, یا, لگے, نستعلیق, مدد, اسلام, بہترین, بھائی, بنا, باکس, تحریر, تصویر, حدیث, خوبصورت, سائز, طریقہ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|