واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ان پیج InPage



ان پیج InPage ان پیج InPage


ان پیج کی کمانڈز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-08, 09:44 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ان پیج کی کمانڈز

ان پیج کی کمانڈز

جناب ان پیج کی کچھ کمانڈز حاضر خدمت ہیں،

شکریہ

؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂ ؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂
متن کی ایڈیٹنگ کے لئے شارٹ کیز کا استعمال

انگریزی موڈ میں جانا Ctrl+Space
اردو موڈ میں آنا Ctrl+Space
کرسر کے پیچھے حروف کو مٹانا Backspace
کرسر کے آگے حروف کو مٹانا Delete
پچھلے لفظ کو مٹانا Ctrl+Backspace
متن کٹ کرنا Ctrl +X/ Shift + Del
متن پیسٹ کرنا Ctrl+V/ Shift+Insert
متن کاپی کرنا Ctrl+C
سارا متن سلیکٹ کرنا Ctrl+A
متن محفوظ کرنا Ctrl+S
متن میں لفظ تلاش کرنا Ctrl+F
متن میں لفظ تبدیل کرنا Ctrl+R

ٹولز کو سیلیکٹ کرنے کے لئے شارٹ کیز

ٹیکسٹ باکس کے لئے Shift+F2
ٹائٹل ٹیکسٹ باکس کے لئے Shift+F3
لنک ٹیکسٹ باکس کے لئے Shift+F4
مربع یا مستطیل پکچر باکس کےلئے Shift+F5
بیضوی یا دائرہ پکچر باکس کیلئے Shift+F6
گولائی والے پکچر باکس کیلئے Shift+F7
لکیری مربع یا باکس کیلئے Shift+F9
لکیری بیضہ یا دائرہ کے لئے Shift+F10
گولائی والے لکیری باکس کے لئے Shift+F11

ڈاکومنٹ کے ویو کیلئے شارٹ کٹ کیز

ونڈو میں فٹ کرنے کے لئے F5
پچاس فیصد دیکھنا F6
اصل سائز میں دیکھنا F7
دو سو فیصد دیکھنا F8
زوم ان Right Button Click
زوم آوئٹ Shift+Right Button Click

متن کی فارمیٹنگ

الفاظ کو بولڈ کرنا Ctrl+B
الفاظ کو ترچھا کرنا Ctrl+I
بائیں جانب الائمنٹ Ctrl+Alt+L
دایئں جانب الائمنٹ Ctrl+Alt+R
درمیان میں الائمنٹ Ctrl+Alt+C
جسٹیفائی کرنا Ctrl+Alt+J
فورسڈ جسٹیفائڈ کرنا Ctrl+Alt+F
اسٹائل شیٹ کھولنا Ctrl+T
کیریکٹر فارمیٹ باکس کھولنا Ctrl+H
پیراگراف باکس کھولنا Ctrl+G
جملے کا لفظی فاصلہ کم کرنا Ctrl+F6
جملے کا لفظی فاصلہ بڑھانا Ctrl+F5
حروف کو اوپر اٹھانا Ctrl+F7
حروف نیچے لانا Ctrl+F8
فونٹ سائز کم کرنا Ctrl+F9
فونٹ سائز زیادہ کرنا Ctrl+F10
؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂ ؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂


شکریہ

Last edited by وجدان; 11-02-08 at 10:07 AM.
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
petiwala (01-09-11), Saadalikhan (21-10-09), shafresha (18-01-10), میاں شاہد (10-06-08), منتظمین (12-02-08), محمدعدنان (28-05-10), ابوسعد (08-07-11), ابن جلال (15-06-08), اسد لطیف (21-01-10), اسعد شاہ (27-12-09), خرم شہزاد خرم (12-02-08)
کمائي نے وجدان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
12-02-08 منتظمین بہت اعلی کاوش۔ اللہ اپکو جزاءے خیر دے 25
پرانا 12-02-08, 04:57 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ان پیج کی کمانڈز

بہت شکریہ جناب بہت شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Saadalikhan (21-10-09), وجدان (12-02-08)
پرانا 23-02-08, 04:36 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 13
کمائي: 65
شکریہ: 4
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ان پیج کی کمانڈز

پیارے ممبرز السلام علیکم
میں انپیج میں بالکلنیا ہون اچانک ایک کتاب کمپوز کرنے کو دے دی گئی مجھے طریقہ بتادیں بڑی مہربانی ہوگی
aazamiqbal آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
aazamiqbal کا شکریہ ادا کیا گیا
Saadalikhan (21-10-09)
پرانا 07-03-08, 07:44 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,184
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ان پیج کی کمانڈز

کافی دن ہو گئے ہیں اور ان کو کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے-
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-03-08, 06:06 AM   #5
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ان پیج کی کمانڈز

جی تو جناب، سب سے پہلے جواب دیر سے دینے کی معذرت،

ایک کتاب کمپوز کرنے کے لئے آپ پہلے کتاب کے حصے بنا لیں‌جیسے چیپٹرز ہوتے ہیں۔

اس کا سٹرکچر بلکل ایسا ہی ہوتا ہے جیسے آپ ایک کتاب پڑھتے ہیں۔

ٹائٹل
تعارف
اداریہ
مصنف کا پیغام
فہرست
پہلا مضمون
دوسرا مضمون

اسی طرح جتنے بھی مضامین ہیں

ایک بات کا خیال ضرور رکھیں کہ کتاب کی فارمیٹنگ ایک جیسی ہی ہو یعنی صفہ اول تا آخر ایک جیسا فونٹ اور فونٹ سائز رکھیں، ہیڈنگز کو بولڈ رکھیں، اور سب سے اہم بات یہ کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں‌کہ ان پیج کی فائیلیں‌جلد کرپٹ ہوجاتی ہیں لہذا اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ

1۔ ہر ٹاپک کی الگ الگ فائیلیں‌بنائیں (ایک یہ فائل میں‌سارا کام مت کریں)
2۔ ہر فائل کا کام ختم کرکے اسکو روزانہ کسی بھی دوسری ڈرائو پر سیو یعنی محفوظ کرتے جایئں۔

اس طرح کرنے سے آپ کا ڈیٹا محفوظ رہے گا۔

کتاب کو مکمل کرکے کورل ڈرا میں ڈیزائن کر لیں۔ اب آپکی کتاب پرنٹ کرنے کے لئے تیار ہے۔

شکریہ
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 03:45 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 173
کمائي: 1,411
شکریہ: 252
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ان پیج کی کمانڈز

وجدان بھائی،،آپ کا شکریہ۔۔۔لیکن یہ بھی پلیز بتا دیں کہ کورل ڈرا میں کیسے کتاب کو خوبصورتحریر کے ساتھ تیار کریں۔۔۔۔یعنی صفحوں کا رنگ/ شیڈ بارڈر وغیرہ کیسے بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مہربانی جناب
گلز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلز کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف (21-01-10)
پرانا 17-04-08, 11:30 AM   #7
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ان پیج کی کمانڈز

محترم، اسکے لئے آپ کو ان پیج اور کورل دونوں کا استعمال کرنا پڑے گا،

1- ان پیج کو اوپن کریں اور اپنی فائل ٹائپ کرکے سیو کر لیں، ان پیج کو کھلا رہنے دیں
2۔ کورل ڈرا کو اوپن کریں اور نئی فائل بنا کر اسے بھی سیو کر لیں (ترتیب کا خیال رکھیں کہ ان پیج کو پہلے اوپن کرنا ہے)

3۔ ان پیج میں Aro Toolلیں اور پیج پر رائٹ کلک کرکے کاپی کر لیں
4- اسکے بعد کورل میں پیسٹ کر لیں،سائز سیٹ کرلیں
5۔ Arrangمیں جاکر ٹیکسٹ کو Curveکر لیں یا Ctrl+Q کی کمانڈ استعمال کریں، اسکے بعد آپ ان پیج کو بند کر سکتے ہیں۔

6۔ Rectangleسیلکٹ کریں اور پورے پیج پر Rectabgle بنا کر اسے کوئی سا بھی کلر یا شیڈ دے لیں
7۔ اور ٹیکسٹ کو سیلکٹ کریں اور اسکو بھی کلر دے دیں۔

ڈئزائنگ تب ہی آتی ہے جب آپ کو اسکا شوق بھی ہو اور ٹولز کے بارے میں بھی انفارمیشن ہو۔ شروع شروع میں چھوٹی چیزیں ڈیزائن کر کے دیکھیں جب ٹولز کا پتہ چل جائےتو پھر بکس وغیرہ ڈیزائین کی جائیں۔

شاعری میں ایک چھوٹا سا نمونہ ڈیزاین کر کے پوسٹ کر رہا ہوں اسے بھی دیکھیں
شکریہ
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
petiwala (01-09-11), مسافر (15-11-08), ابن جلال (15-06-08)
پرانا 17-04-08, 12:28 PM   #8
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ان پیج کی کمانڈز

السلام علیکم!
وجدان بھائی بہت ہی خوب۔۔۔کمال کی انفارمیشن ہے
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (18-04-08)
پرانا 15-06-08, 02:02 AM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ان پیج کی کمانڈز

ان پیج میں ، دو اھم کمانڈ
ٹیکسٹ سائز کو بڑا کرنے کے لیے Ctrl +10
ٹیکسٹ سائز کو چھوٹا رنے کے لیے Ctrl +9
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
petiwala (01-09-11), اسد لطیف (21-01-10), عدنان دانی (18-01-10)
پرانا 18-01-10, 06:58 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,847
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی رہنمائی کا بیحد شکریہ
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 07:08 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 230
کمائي: 4,175
شکریہ: 95
156 مراسلہ میں 409 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم
السلام علیکم
براہ کرم
مجھے آپ ہہ سمجھادیں کہ انپیچ سے اردو فائل کورل میں کیسے لاکر سیٹ کریں
مثلا 100صفحات کی فائل ہے اسکی سیٹنگ کورل میں کرنی ہے تو وہ پوری کس طرح لاکر سیٹنگ کی جا سکتی ہے۔
دوسرا اہم مسئلہ انپیچ کا ہے جب انہیچ میں لکھا جاتا ہے تو آخر میں ہر سطر ایک جیسی نھیں رہتی بلکہ
بڑی چھوٹی رہتی ہے جبکہ ابتدا برابر کی رہتی ہے اس کا حل بھی بتادیں۔اگر ویڈیو میں تو بہت بہتر رہےگا۔
والسلام
gazali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-01-11, 11:14 AM   #12
Member
اجنبی
 
عمر فاروقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غازی خان
مراسلات: 92
کمائي: 1,265
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
عمر فاروقی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی آپ اس طرح کریں کہ سٹائل شیٹ بنا لیں۔
مثلا ٹائگ ہیڈ، اس کا فونٹ سائز اور اس کو سنٹر میں کرنا ہے، اور اس کے بعد ٹائگ سب ہیڈنگ تو اس کو آپ جسٹیفائیڈ کر دیں اور اس کا فونٹ سائز رکھ لیں حسب ضرورت، اس کے بعد ٹائیگ ٹیکسٹ اور ٹائیگ نمبرنگ اور ٹائیگ انڈینٹ وغیرہ بنا لیں اگر اس کا نہیں پتہ تو پھر اگر آپ کہیں گے تو میں آپ کو سٹائل شیٹ بنا کر بھیج دوں گا تو آپ اس کے مطابق کر لیں گے۔
عمر فاروقی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-01-11, 11:17 AM   #13
Member
اجنبی
 
عمر فاروقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غازی خان
مراسلات: 92
کمائي: 1,265
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
عمر فاروقی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور میں تو أب اردو بھی ورڈ میں کرتا ہوں۔ اور میں نے تقریبا پانچ مقالہ جات ایک مقالہ تقریبا 350 صفحات کا ہے تو اس طرح کے میں نے پانچ مقالے word میں کمپوز کیے ہیں۔ ورڈ میں کافی سہولتیں ہیں۔ فٹ نوٹ لگانے کا، اور عبارت کو ایک صفحے سے دوسرے صفحے تک لے جانے کا، اور اس طرح بعض اوقات آخر میں آ کر کٹ پیسٹنگ کرنی پڑتی ہے تو ورڈ میں اس کا حل ہے اس کی ہمیں کوپرابلم نہیں ہوتی۔ تو مجھے تقریبا دوسرا سال ہے میں نے ورڈ میں اردو کمپوز کرنا شروع کر دی تھی۔
عمر فاروقی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عمر فاروقی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (23-01-11)
پرانا 23-01-11, 11:52 AM   #14
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,471
کمائي: 19,580
شکریہ: 4,524
890 مراسلہ میں 2,286 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی معلومات ہیں اس دھاگہ میں
شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 12:45 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 230
کمائي: 4,175
شکریہ: 95
156 مراسلہ میں 409 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عمر فاروقی مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی آپ اس طرح کریں کہ سٹائل شیٹ بنا لیں۔
مثلا ٹائگ ہیڈ، اس کا فونٹ سائز اور اس کو سنٹر میں کرنا ہے، اور اس کے بعد ٹائگ سب ہیڈنگ تو اس کو آپ جسٹیفائیڈ کر دیں اور اس کا فونٹ سائز رکھ لیں حسب ضرورت، اس کے بعد ٹائیگ ٹیکسٹ اور ٹائیگ نمبرنگ اور ٹائیگ انڈینٹ وغیرہ بنا لیں اگر اس کا نہیں پتہ تو پھر اگر آپ کہیں گے تو میں آپ کو سٹائل شیٹ بنا کر بھیج دوں گا تو آپ اس کے مطابق کر لیں گے۔
وعلیکم السلام بھائی صاحب اگر سٹائل سیٹ بنادیں بڑی ذرہ نواززی ہوگی۔ والسلام
gazali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فائل, کیسے, کورل, کرنی, کس, پیارے, پوسٹ, ویڈیو, مکمل, مسئلہ, اچھی, ابتدا, اردو, بہتر, بھائی, تلاش, جیسی, جواب, جاتا, حل, رہنمائی, سکتی, شکریہ, صفحات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 02:42 PM
گرین کارڈز اور ڈالروں کی آفر پر لعنت بھیجتے ہیں : ورثاءمقتولین گلاب خان خبریں 1 03-02-11 12:42 PM
پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر سے دوبارہ شروع ہوگا ابن جلال خبریں 0 12-10-08 09:18 PM
چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 09:05 AM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger