واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ان پیج InPage



ان پیج InPage ان پیج InPage


ان پیج میں فٹ نوٹ ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-06-08, 10:39 PM   #1
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ان پیج میں فٹ نوٹ ؟

ان پیج میں فٹ نوٹ ؟

ان پیج میں فٹ نوٹ کیسے لکھا جاتاہے؟
اور کیا اس کی شارٹ کی بھی منتخب کی جاسکتی ہے؟
میں ایک فائل منسلک کررہاہوں ۔۔۔جیسا اس میں کیا گیا ہے اس کی تفصیل چاہیے۔
Attached Files
File Type: rar Zar.rar (60.1 KB, 87 views)
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-08, 01:04 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,625
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ان پیج میں فٹ نوٹ ؟

السلام و علیکم

برادر
ان پیج میں‌ایم ایس ورڈ وغیرہ کی طرح ہر کام خود کار انداز میں کرنا ممکن نہیں‌ہے اسکی ایک مثال واٹر مارک بیک گرائنڈ‌لوگو تھا
فُٹ نوٹ بھی یہاں‌خود کار نہیں‌لگائے جاسکتے اس کے لئے آپ کو ہر صفحے پر خود اسے ترتیب دینا ہوگا تاہم میں‌کوشش کروں‌گا اگر کوئی ممکن حل نکل آیا تو فوری طور پر آپ کی خدمت میں‌پیش کردوں گا

شکریہ
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
گلز (25-06-08), محمدمبشرعلی (02-08-10), مرزا عامر (02-09-10), مسٹر گرزلی (19-06-08)
پرانا 02-03-09, 12:11 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up جواب: ان پیج میں فٹ نوٹ ؟

بھائی آپ ان پیج میں بھی فٹ نوٹ لکھہ سکتے ہیں اور وہ ہر پیج پر اسی طرح شو بھی ہو گا جیسے کہ wordمیں ہوتا ہے اس کے لیے بہت آسان طریقہ ہے آپ آزما کر دیکھہ سکتے ہیں
ان پیج اوپن کریں۔نیو فائل لیں یا پہلے سے بنی ہوئی کوئی بھی فائل جو اگر ضایع بھہی ہو جائے توآپ کو افسوس نہ ہو ایسی فائل اوپن کر لیں۔ان پیج کے نچلے بائیں کونے پر جہاں پیج نمبر شو ہو رہا ہوتا ہے وہاں اس کے ساتھہ ہی آپ کو Mلکھا ہوا نظر آئے گا بس اس پر کلک کریں اب سائڈ بار پر نظر دوڑائیں یہاں آپ کو اوپر نیچے دو ع کے حروف لکھے نظر آئیں گے اوپر والا ع ٹیکسٹ باکس اور نیچے والا ع ٹائٹل ٹیکسٹ باکس کا بٹن ہے آپ نے نیچے والے ع یعنی ٹائٹل ٹیکسٹ باکس کو کلک کرنا ہے اور ان پیج کے فٹ نوٹ والی جگہ پر کرسر لا کر درمیان میں رکھ کر ایک جانب کھینچیں ایک ٹیکسٹ باکس بن جائے گا اس میں جو فٹ نوٹ آپ دینا چاہتے ہیں دے دیں اورM کو دوبارہ کلک کر دیں اب ہر صفحے پرآپ کو وہی جملہ لکھا نظر آئے گا جو آپ نے ماسٹر پیج پر لکھہ دیا تھا اور اسی پوزیشن پر یعنی کہ فٹ نوٹ والی جگہ پر بتائیے کیا ورڈ میں بھی فٹ نوٹ ایسا ہی نہیں ہوتا ہاں ایک اور بات اور وہ یہ کہ آپ فٹ نوٹ بناتے ہوے اپنے بنائے ہوے ٹائٹل ٹیکسٹ باکس کو اگر چھوٹا محسوس کریں تو سائڈ بار پر بنے ہوے سب سے اور والے تیر کے نشان کوکلک کر کے اپنے ٹائٹل ٹیکسٹ باکس کو سیلیکٹ کریں اور دائیں یا بائیں کسی بھی جانب کرسر لا کرآپ اس کو بڑا ہا چھوٹا بھی کر سکتے ہیں۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-03-10), مجیب انڑ (13-03-10), محمدمبشرعلی (02-08-10)
پرانا 13-03-10, 11:10 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,847
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ ۔شاہ جی۔بہترین حل بتایاہے
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-03-10), شاہ جی 90 (13-03-10)
پرانا 02-08-10, 10:28 AM   #5
Member
اجنبی
 
saqib's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 56
کمائي: 29
شکریہ: 2
31 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
saqib کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا لیکن بھیا جی! یہ تو دیسی طریقہ ہے۔

اگر کسی وجہ سے فٹ نوٹ والا ٹیکسٹ اگلے پیج پر چلا گیا تو؟

کوئی ایسا طریقہ ڈھونڈھیں جو بالکل ایم ایس ورڈ کی طرح کام کرے
saqib آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے saqib کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-10), شاہ جی 90 (02-09-10)
پرانا 03-08-10, 12:46 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 1
کمائي: 131
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام دوستوں کو رمضان کی آمد مبارک!
ماسٹر پیج بنانے کا طریقہ بتائیے ممنون ہوں گا ۔ شکریہ
ثمن خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ثمن خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-09-10)
پرانا 03-08-10, 01:23 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,887
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیوں۔۔۔۔۔۔۔یہ تو حقیقت ہے کہ ان پیج میں ایم ایس ورڈ کی طرح فٹ نوٹ کی سہولیات فی الحال تو میسر نہیں ہیں۔۔۔۔ البتہ جو بھی کرنا ہے وہ جگا‎ڑ ہی کہلائے گا۔۔۔۔۔۔
سو میری جگا‎ڑ یہ ہے کہ
1۔۔۔۔اپنی بک کا مطلوبہ سائز لیجئے۔
2۔۔۔۔ اور جس صفحہ پر فٹ نوٹ لگانا ہو۔۔ وہاں ایک ٹیکسٹ بکس بنا لیں۔۔۔
3۔۔۔۔ اور پھر متعلقہ عبارت پر نمبر لگا کر۔۔۔ فٹ نوٹ اس ٹیکسٹ بکس میں تحریر کریں۔۔۔
4۔۔۔۔ زیادہ خوبصورتی کرنا ‌چاہتے ہیں تو ونڈنگ فونٹ سے فوٹ نوٹ کے لئے ریفرنس نمبر 12345 کا انتخاب کر لیں۔۔۔

اس طرح ہر صفحہ پر الگ الگ ٹیکسٹ بکس لگا ہو گا۔۔۔ لیکن فائل کی فارمیٹنگ کے دوران ٹیکسٹ کے اوپر نیچے ہونے یا پروف ریڈنگ کے دوران ٹیکسٹ کے کم زیادہ ہونے سے جو لائینں متاثر ہوں گی اس کا فرق فٹ نوٹ پر نہیں پڑے گا۔۔۔۔۔۔ بلکہ بہت کم اثر ہو گا یوں کہنا بہتر ہے۔۔۔۔۔۔ ہاں اگر ‏آپ کئی صفحات کمپوز کرنے کے بعد۔۔۔۔ پورا صفحہ یا زائد صفحات ڈلیٹ کرتے ہیں تو یقینا اس سے فٹ نوٹ بھی ‏آپ کا تھو‎ڑا سا متاثر ہو گا۔۔۔۔

اس لئے اس جگا‎ڑ کے ساتھ ساتھ دماغ بھی اس وقت تک حاضر رکھنا ہو گا۔۔ جب تک ان پیج میں یا کسی اور اردو سافٹ ویئر میں ایسی سہولت ‏آ نہیں جاتی۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-08-10), نورالدین (03-09-10), مرزا عامر (02-09-10)
پرانا 02-09-10, 05:06 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : saqib مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا لیکن بھیا جی! یہ تو دیسی طریقہ ہے۔

اگر کسی وجہ سے فٹ نوٹ والا ٹیکسٹ اگلے پیج پر چلا گیا تو؟

کوئی ایسا طریقہ ڈھونڈھیں جو بالکل ایم ایس ورڈ کی طرح کام کرے
اگلے پیج پر لے جا کر دکھائیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-10), مرزا عامر (02-09-10)
پرانا 02-09-10, 07:39 PM   #9
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب جب کہ اردو تحریر ورڈ میں بھی لکھی جا سکتی ہے تو کیوں ان پیچ کو استعمال کی جاتا ہے۔جب کہ ورڈ میں زیادہ سہولیات ہیں۔
کیا کوئی ساتھی یہ بتا سکتا ہےکہ ورڈ میں اردو لکھتے ہوئے کچھ مسائل کا سامنا تو نہیں کرنا پڑتا۔جن کی وجہ سے سب ان پیچ کو ترجیح دیتے ہیں۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-09-10), نورالدین (03-09-10), شاہ جی 90 (02-09-10)
پرانا 02-09-10, 08:04 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم تو اپنے دفتر میں بھی سارا کام ورڈ میں ہی کرتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-09-10), نورالدین (03-09-10)
پرانا 02-09-10, 08:08 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 46,960
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں
اب جب کہ اردو تحریر ورڈ میں بھی لکھی جا سکتی ہے تو کیوں ان پیچ کو استعمال کی جاتا ہے۔جب کہ ورڈ میں زیادہ سہولیات ہیں۔
کیا کوئی ساتھی یہ بتا سکتا ہےکہ ورڈ میں اردو لکھتے ہوئے کچھ مسائل کا سامنا تو نہیں کرنا پڑتا۔جن کی وجہ سے سب ان پیچ کو ترجیح دیتے ہیں۔
ان پیج کو ترجیح دینے کی وجہ جو میری سمجھ میں آتی ہے وہ یہ کہ اگرچہ یونیکوڈ نستعلیق بہت ترقی کر چکا ہے لیکن ابھی بہت کچھ باقی ہے۔ اس کے علاوہ پبلشنگ اور پرنٹنگ پریس والے بھی ان پیج ہی استعمال کرتے ہیں۔ اس لئے بھی ان پیج مجبوری ہے۔ اس کے علاوہ یونیکوڈ اور ان پیج نستعلیق میں فونٹ میں کہیں کہیں فرق ہے۔ سب سے بڑی بات یونیکوڈ نستعلیق فائل لمبی ہونے پر کافی ہیوی ہو جاتی ہے۔ باقی پھر کبھی
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-09-10), گوندل (03-09-10), نورالدین (03-09-10), شاہ جی 90 (03-09-10)
پرانا 02-09-10, 08:28 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,887
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور اہم مسئلہ یہ بھی در پیش رہتا ہے۔۔۔ کہ ان پیج سے کورل اور فوٹو شاپ میں فائل یا ٹیکسٹ کو ‏آسانی سے لے جایا جا سکتا ہے جبکہ ورڈ میں کافی پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔۔۔۔اگر کسی ساتھی کو بغیر پاپڑ بیلے لے جانے کا نسخہ معلوم ہے ضرور بتائے میرے جیسے بہت سوں کا بھلا ہو گا۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-09-10), نورالدین (03-09-10), شاہ جی 90 (03-09-10)
پرانا 03-09-10, 12:22 AM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌تو اِن پیج کا دیوانہ ہوں!

یونی کوڈ کو اِن پیج تک پہنچنے کے لیے ابھی طویل سفر طے کرنا ہے!
ان پیچ دراصل "کوارک ایکسپریس" کا اُردو ورژن ہے!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (03-09-10)
پرانا 03-09-10, 07:32 AM   #14
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب کوارک ایکسپریس کا تعارف بھی کرا دیں۔یہ کیا چیز ہے یا تھی۔
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), شاہ جی 90 (03-09-10)
پرانا 07-09-10, 03:31 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,300
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان پیج کی نئے ورژن 0۔3 میں یہ سہولت موجود ہے ، آپ اس میں فٹ نوٹ دے سکتے ہیں،
علامہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), گوندل (07-09-10), شاہ جی 90 (08-09-10)
جواب

Tags
کرے, ٹیکسٹ, پیج, والا, وجہ, ورڈ, لیکن, نوٹ, نظر, ممکن, مبارک, اگلے, ایسا, اللہ, اردو, بھیا, بھائی, بالکل, جواب, حل, دیسی, رمضان, شکریہ, طریقہ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سپریم کورٹ میں پیش کی گئی سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کا مکمل متن گلاب خان خبریں 1 26-09-10 02:52 AM
سپریم کورٹ میں پیش کی گئی سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کا متن گلاب خان خبریں 10 24-09-10 03:13 AM
سیالکوٹ میں قتل ہونے والے بھائی ڈاکو نہیں تھے، انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش گلاب خان خبریں 4 02-09-10 01:37 PM
ریموٹ پیشینٹ مونیٹرنگ سسٹم رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 18-09-09 02:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger