واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ان پیج InPage

ان پیج InPage ان پیج InPage

ان پیج میںایک الجھن کا حل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-10, 01:01 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ان پیج میںایک الجھن کا حل

ان پیج میںایک الجھن کا حل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دوستان محفل ؛ امید ہے کہ سب بخیر وعافیت ہوں گے
ایک مسئلے میں پریشانی ہے. اس کا حل مطلوب ہے.مسئلہ اس طرح ہے
کہ میں نے ان پیج میں ایک نیوفائل لینڈ اسکیپ میں کھولی
اور سائز بھی ڈیفالٹ یعنی 210mm.. 297mm رکھی
پھر کچھ ٹیبل بنائے اور تھوڑا سا لکھ کر چیک کرنے کے لیے پرنٹ نکالا اوراس سلسلے میں حتی المقدور
درست سیٹنگ کی کوشش کی .لیکن پرنٹ آئوٹ کچھ اس طرح آیا

اس میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ جو نام میں نے لکھنے تھے وہ آدھےآرہے ہیں
بس اس کا حل مطلوب ہے. میں چاہتاہوں کہ پرنٹ مکمل طورپر ویساہی نکلے جیسا میں چاہتاہوں
یعنی کٹ کرنہ نکلے ..مکمل رہنمائی فرمائیں
ماہرین مددکریں .اللہ ان کی مددکرے گا.ان شاء اللہ
__________________
مجیب منصورکا بلاگ
http://itsmujeeb.blogspot.com/
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-03-10)
پرانا 12-03-10, 03:30 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے پرنٹ سیٹ اپ میں مسئلہ ہے۔ آپ پرنٹ سیٹ اپ میں جا کر لیگل یا A4 پیپر پر پرنٹ دینے کی کوشش کریں۔ امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (11-12-10), shafresha (12-03-10), فرحان دانش (10-12-10), مجیب انڑ (12-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10), عدنان دانی (12-03-10)
پرانا 12-03-10, 06:00 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

210mm.. 297mm کا مطلب ہے A4 پیپر سائز!
تو جب آپ پرنٹ کریں تو پرنٹر کی پروپرٹیز میں‌جا کر A4 پیپر سائز سلیکیٹ کریں!
مسئلہ حل ہوجائے گا ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (10-12-10), مجیب انڑ (12-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10)
پرانا 13-03-10, 12:00 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
210mm.. 297mm کا مطلب ہے A4 پیپر سائز!
تو جب آپ پرنٹ کریں تو پرنٹر کی پروپرٹیز میں‌جا کر A4 پیپر سائز سلیکیٹ کریں!
مسئلہ حل ہوجائے گا ۔ ۔ ۔
جزاک اللہ تعالی احسن الجزاء۔شاہد بھائی
واقعی میں یہی غلطی کربیٹھا تھا کہ A4 کے علاوہ سائز میں پرنٹ نکال رہاتھا
اب آپ کی ٹپ پر عمل کیا تو زبردست اور صحیح ہوگیا
بہت بہت شکریہ

محمد عمر بھائی آپ کا بھی بصد شکریہ
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (11-12-10)
پرانا 13-03-10, 11:05 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن شاہد بھائی ایک اور مسئلہ ہے کہ سب کچھ کرنے کے باوجود اب بھی ایک طرف سے کچھ تھوڑاسا کٹ کر پرنٹ نکلتاہے اور اس طرف سے باڈر بھی نہیں آرہا۔
اس کی کیا وجہ ہے؟
اور کیا حل ہے؟
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-03-10)
پرانا 13-03-10, 04:10 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مجیب انڑ مراسلہ دیکھیں
لیکن شاہد بھائی ایک اور مسئلہ ہے کہ سب کچھ کرنے کے باوجود اب بھی ایک طرف سے کچھ تھوڑاسا کٹ کر پرنٹ نکلتاہے اور اس طرف سے باڈر بھی نہیں آرہا۔
اس کی کیا وجہ ہے؟
اور کیا حل ہے؟
میرے بھائی لگتا ہے کہ آپ نے بیج کے ڈیفالٹ مارجن میں‌کچھ ردو دبدل کیا ہے۔ بعض اوقات پرنٹر بھی اس کی وجہ ہوسکتا ہے۔ میرے گھر کے پرنٹر HP 5000 میں‌جو بیج پورا نکلتا ہے وہ میرے آفس کے پرنٹر میں‌زرا سا کٹ جاتا ہے۔ آپ یوں کیجیئے کے جس طرف سے پیج کٹ‌رہا ہے اُس طرف کا مارجن تھوڑا سا بڑھا دیں۔

اگر چاھیں‌تو فائل مجھے بھیج دیں میں‌ٹھیک کر دوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ (13-03-10)
پرانا 13-03-10, 04:16 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ شاہد بھائی۔ہوسکتاہے یہی وجہ ہو
اوریہ کہ
مارجن کس طرح بڑھایاجاتاہے؟
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-10, 05:04 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مجیب انڑ مراسلہ دیکھیں
شکریہ شاہد بھائی۔ہوسکتاہے یہی وجہ ہو
اوریہ کہ
مارجن کس طرح بڑھایاجاتاہے؟
Format کے مینو میں‌کر Document اور پھر Margins میں‌جا تبدیل کرلیں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-10, 10:30 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ شاہد بھائی
فائل میں نے آپ کو میل کردی ہے
آپ کی رہنم ائی کی روشنی میں مارجن بھی بڑھایا لیکن پھر بھی فرق نہیں پڑا
اب مسئلہ صرف اتناہے کہ دائیں جانب والا بارڈر نظر نہیں آرہا،ٹیبل کا بادل بھی نظر نہیں آتا
نیز یہ بھی بتادیں کہ مارجن کتنا بڑھا؂نا ہوتاہے؟
جزاک اللہ
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 12:00 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مختلف پرنٹر کی سیٹنگ مختلف ہوتی ہے۔ اورکم از کم مارجن0.25انچز چھوڑیں
مجیب بھائی سب سے پہلے تو آپ ان پیج پریفرنس سیٹ کر لیں۔ اور پیمائشی یونٹ کے طور پر انچ کو سلیکٹ کریں۔ کہ پروفیشنل سطح پر میرے خیال میں یہی یونٹ استعمال ہوتا ہے۔
اس کے لئے آپ کوئی سا بھی ڈاکو منٹ کھول لیں اس کے بعدCtrl+F11دبائیں اس کے بعدDocument Preferenceڈائیلاگ میںMeasurement Unitکے نیچےGeneralکے سامنے ملی میٹر لکھا آ رہا ہو گا اس کے انچ سلیکٹ کر لیں اس کے بعد سب سے نیچے ایک بٹن ہو گاSave As Defaultاس پر کلک کر دیں۔ اب جب بھی آپ کوئی نیا ڈاکومنٹ کھولیں گے یا پرانا ڈاکومنٹ اوپن کریں گے آپ پیمائشی یونٹ کو انچز میں ہی پائیں گے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-03-10), مجیب انڑ (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 03:07 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجیب بھائی آپ عمر بھائی کی ہدایات پر عمل کرکے بھی دیکھیں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-10, 03:35 AM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجیب بھائی آپ کی میل مل گئی ہے۔ آپ کی فائل کی ایک تصویر اٹیچ کر رہا ہوں، زرا دیکھ کر بتائیے کے آپ نے کیا غلطی کی ہے؟

inpage-jpg

مجھے یہ بھی بتائیے کے یہ فائل آپ نے کیسے بنائی ہے؟ میرا مطلب ہے کہ کیا ٹیبل انسرٹ کیئے ہیں یا کچھ اور؟؟؟
آپ کو گراف ڈیزائننگ کی بیسک سے بھی شُد بُد حاصل کرنے چاھیئے تاکہ ایسی غلطیاں‌ نا ہوسکین!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 08:25 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
مجیب بھائی آپ کی میل مل گئی ہے۔ آپ کی فائل کی ایک تصویر اٹیچ کر رہا ہوں، زرا دیکھ کر بتائیے کے آپ نے کیا غلطی کی ہے؟

منسلکہ فائل 29028

مجھے یہ بھی بتائیے کے یہ فائل آپ نے کیسے بنائی ہے؟ میرا مطلب ہے کہ کیا ٹیبل انسرٹ کیئے ہیں یا کچھ اور؟؟؟
آپ کو گراف ڈیزائننگ کی بیسک سے بھی شُد بُد حاصل کرنے چاھیئے تاکہ ایسی غلطیاں‌ نا ہوسکین!
شاہد بھائی آپ نے میری غلطی کی درست نشاندہی کی ہے
واقعی میں حد کچھ آگے ہی کراس کرگیا
مجھ سے ایک غلطی یہ بھی ہوگئی ہے میں نے باڈرٹیکس باکس ٹول سے بنایا
جب کہ مجھے اس کے علاوہ نیچے والے باکس سے بنانا تھا
اور ٹیبل انسرٹ کرکے فائل بنائی ہے
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 08:27 AM   #14
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
مختلف پرنٹر کی سیٹنگ مختلف ہوتی ہے۔ اورکم از کم مارجن0.25انچز چھوڑیں
مجیب بھائی سب سے پہلے تو آپ ان پیج پریفرنس سیٹ کر لیں۔ اور پیمائشی یونٹ کے طور پر انچ کو سلیکٹ کریں۔ کہ پروفیشنل سطح پر میرے خیال میں یہی یونٹ استعمال ہوتا ہے۔
اس کے لئے آپ کوئی سا بھی ڈاکو منٹ کھول لیں اس کے بعدCtrl+F11دبائیں اس کے بعدDocument Preferenceڈائیلاگ میںMeasurement Unitکے نیچےGeneralکے سامنے ملی میٹر لکھا آ رہا ہو گا اس کے انچ سلیکٹ کر لیں اس کے بعد سب سے نیچے ایک بٹن ہو گاSave As Defaultاس پر کلک کر دیں۔ اب جب بھی آپ کوئی نیا ڈاکومنٹ کھولیں گے یا پرانا ڈاکومنٹ اوپن کریں گے آپ پیمائشی یونٹ کو انچز میں ہی پائیں گے۔
جزاک اللہ۔عمر بھائی ان شاء اللہ آپ کی تمام ہدایات کی روشنی میں یہ سب کچھ کرتاہوں
اور اس سلسلے میں آپ سے مزید رہمنمائی بھی حاصل کروں گا
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 07:26 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,848
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمر بھائی میں نے آپ کی ہدایت پر مکمل عمل کرتے ہوئے سیٹنگ کردی ہے
شکراجزیلا لک
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-03-10)
جواب

Tags
picture, کٹ, کوشش, پریشانی, پرنٹ, لکھنے, لیکن, لینڈ, نکلے, چیک, نام, مکمل, محفل, مسئلہ, مطلوب, السلام, بنائے, بخیر, جیسا, حل, دیکھ, رہنمائی, سلسلے, سائز, طرح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تصویریںجو گھما دیں زارا گپ شپ 3 02-04-11 05:17 PM
کراچی ، ککری گراؤنڈکے قریب دکانوں میںآ گ لگ گئی عبدالقدوس خبریں 1 10-01-11 11:29 AM
جرمنی میںاسلام کے خلاف کانگریس کو عوام نے ناکام بنا دیا ماسٹر مقسود اسلام اور مغربی دنیا 2 03-01-09 02:37 PM
سکتے ہیں؀!؀ وجدان شعر و شاعری 0 11-02-08 05:58 AM
ذی الحج کا چاند 10دسمبر کو نظرنہیںآ ئیگا،سپارکو عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 12:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger