واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ان پیج InPage

ان پیج InPage ان پیج InPage

ان پیج میں ھیڈر، فوٹر اور صفحات کے نمبر لگانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-09, 01:37 PM   #16
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ان پیج میں ھیڈر، فوٹر اور صفحات کے نمبر لگانا

اس کے لیے مختلف فانٹ ہوتے ہیں۔سب سے پہلے میرے اپ لوڈ کردہ فانٹ اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں ۔ اس کے بعد انپیج کھولیں اور تصویر کے مطابق عمل کریں:
Attached Thumbnails
%DB%B1-jpg   2-jpg  
Attached Files
File Type: rar Desktop.rar (141.6 KB, 43 views)

Last edited by مسٹر گرزلی; 28-02-09 at 02:16 PM.
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (08-06-09)
پرانا 28-02-09, 02:19 PM   #17
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ان پیج میں ھیڈر، فوٹر اور صفحات کے نمبر لگانا

امید ہے کہ اب سمجھ آگئی ہوگی۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (08-06-09)
پرانا 01-03-09, 01:35 PM   #18
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ان پیج میں ھیڈر، فوٹر اور صفحات کے نمبر لگانا

bht bht xkriyah...........................................
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-09, 06:40 PM   #19
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 12
کمائي: 236
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ان پیج میں ھیڈر، فوٹر اور صفحات کے نمبر لگانا

جی بالکل سمجھ آ گئی
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو جزائے خیر دے۔ بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ہیں آپ۔میں آئیندہ بھی آپ سے استفادہ کرتا رہوں گا۔انشاءاللہ
لالکائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-09, 01:12 AM   #20
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 12
کمائي: 236
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ان پیج میں ھیڈر، فوٹر اور صفحات کے نمبر لگانا

انپیج کے لیے کوئی اچھی کتاب ھے مارکیٹ میں ؟
لالکائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-09, 01:13 AM   #21
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 12
کمائي: 236
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ان پیج میں ھیڈر، فوٹر اور صفحات کے نمبر لگانا

جس میں تفصیل کے ساتھ پورا سوفٹ ویئر سمجھایا گیا ہو؟
لالکائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-09, 01:13 AM   #22
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 12
کمائي: 236
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ان پیج میں ھیڈر، فوٹر اور صفحات کے نمبر لگانا

انپیج کے بارے میں کیا پی ڈی ایف میں کوئی کتاب میسر ھے؟
لالکائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-09, 01:15 AM   #23
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 12
کمائي: 236
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ان پیج میں ھیڈر، فوٹر اور صفحات کے نمبر لگانا

دراصل اسطرح ایک ایک سطر میں پوسٹ کر کے میں اپنی دس پوسٹیں مکمل کر رھا ہوں تا کہ میں پوسٹ میں تصویر لگانے کے قابل ہو سکوں جسکی شرط کم سے کم دس پوسٹیں ہیں
لالکائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-09, 07:23 PM   #24
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 12
کمائي: 236
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ان پیج میں ھیڈر، فوٹر اور صفحات کے نمبر لگانا

[IMG] [/IMG]

دراصل میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ تصویر میں موجود کام کس طرح کیا جا سکتا ہے؟
کیا میں خود سے 1 سے لیکر 100 تک گنتی ان دائروں میں مکمل کر سکتا ہوں؟
یا مجھے بھی علیحدہ سے کوئی فونٹ بنانا پڑے گا؟
لالکائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 03:08 AM   #25
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میاں شاہد صاحب اور مسٹر گرزلی آپ دونوں نے بہت اچھا کام کیا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (08-06-09), رضی (11-06-09)
پرانا 15-01-10, 12:36 PM   #26
Senior Member
مقبول
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 183
کمائي: 2,847
شکریہ: 134
121 مراسلہ میں 257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔بہترین رہنمائی کی ہے
اللھم زدفزد
مجیب انڑ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 06:12 PM   #27
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,622
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لالکائی مراسلہ دیکھیں
[IMG] [/IMG]

دراصل میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ تصویر میں موجود کام کس طرح کیا جا سکتا ہے؟
کیا میں خود سے 1 سے لیکر 100 تک گنتی ان دائروں میں مکمل کر سکتا ہوں؟
یا مجھے بھی علیحدہ سے کوئی فونٹ بنانا پڑے گا؟
آپ نے جو تصویر منسلک کی ہے اس قسم کی گنتی کچھ مخصوص فونٹس میں دستیاب ہے اب یہ فونٹ بنانے والے پر منحصر ہے کہ اس نے کتنی گنتی اپنے فونٹ میں شامل کی ہے
اگر آپ بھی کوئی فونٹ بناسکیں تو اس میں جتنی مرضی چاہے گنتی شامل کرسکتے ہیں

بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-01-10), ابوسعد (26-09-11)
پرانا 14-01-12, 02:35 PM   #28
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 3
کمائي: 195
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ
لیکن کیا کتاب یا ڈاکومنٹ کا سرورق بنائیں گے تو اس میں بھی یہ ھیڈر اور فوٹر آئے گا ؟ یا اُس کیلئے نیو فائل بنانی پڑے گی ؟ مثلا کچھ صفحات میں صفحہ نمبر نہیں دیے جاتے (دیباچہ ،تعارف وغیرہ ( پھر کیا کرنا ہو گا ؟
کفایت آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, فورم, کمپیوٹر, کمال, پوسٹ, مکمل, موجودہ, ممکن, آج, اللہ, انگلش, اچھا کام, اردو, اسلام, استاد, بھائی, تصویر, جواب, رہنمائی, صفحات, صدیقی

« انپیج 3.0.5 | - »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 16 27-01-11 07:57 AM
موٹرسائیکل یا موٹر کار فیصلہ آپ نے کرنا ہے جاویداسد دلچسپ اور عجیب 3 26-07-10 02:16 PM
الطاف انٹر کوکوٹری کی عدالت میں پیش کردیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger