![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 442
کمائي: 13,813
شکریہ: 339
362 مراسلہ میں 1,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہما الطاف گوہر سے ایک انٹرویو ، پہلی جماعت کی طالبہ ہے ، اپنی کلاس میں پہلی تین پوزیشن میں رہتی ہے، روزانہ سونے سے پہلے اسکا ایک سوال ہوتا ہے ، آو اللہ کی باتیں کریں اور پھر باتیں سناتے ہوئے سو جاتی ہے، ہر روز ایک نئی بات جو پہلے والی بات سے آگے سے شروع اور نیند پر ختم ۔۔۔
ہما الطاف گوہر ایک انٹرویو | Huma Altaf Gohar’s Interview لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (14-02-10), shafresha (29-12-09), فرحان دانش (27-12-09), کنعان (11-01-10), گلز (28-12-09), پاکستانی (20-02-10), یاسر عمران مرزا (28-12-09), یحیٰی (27-12-09), محمدخلیل (28-12-09), ام طلحہ (30-12-09), احمد بلال (24-01-10), بزم خیال (27-12-09), حیدر (27-12-09), راجہ اکرام (28-12-09), عبداللہ حیدر (27-12-09), عدنان دانی (18-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,245
کمائي: 27,487
شکریہ: 4,247
978 مراسلہ میں 2,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
گوہر بھائی بہت اچھا لگا بےبی ہما کا انٹرویو سن کر ماشااللہ چھ سال کی عمر میں اسے آپ صحیح سوچ کی سمت پر گامزن کر رہے ہیں دنیا و آخرت کی کامیابی کی یہی سیڑھی ہے اللہ تبارک تعالی آپ کو خوش رکھے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ماشاء اللہ گوہر بھائی بہت پیاری، بہت باصلاحیت بچی ہے، اور اعتماد بھی ماشاء اللہ سے بلا کا ہے۔ باتیں بہت اچھی کرتی ہے۔ ویڈیو شیئر کرنے پر بہت بہت شکریہ البتہ ایک بات پر میںذرا ٹھٹھک ساگیا جب ہما نے کہا کہ ’’اللہ کے اندر بہت شکتی ہے‘‘۔ شاید بہت سے لوگوں کو میری یہ بات عجیب لگے، ہو سکتا ہے کسی کو غصہ بھی آجائے لیکن یاد رہے کہ الفاظ اپنے پیچھے ایک تہذیبی پس منظر رکھتے ہیں، بطور خاص ایسے الفاظ جن کا مفہوم کسی مذہب یا دین کے مذہبی اصلاح کے طور پر ہوتا ہو۔ اور یہ عمر ایسی ہے کہ اس میںتشکیل پانے والی سوچ پوری زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اور ماشاء اللہ سے ہما بہت ذہین اور باصلاحیت ہے، اور میری رائے ہے کہ ایسے بچے چونکہ ہر چیز کو بہت جلد ذہن نشین کر لیتے ہیں اس لئے ان کی تربیت کا کام انتہائی احتیاط کا متقاضی ہے۔ یہ بات سن کر مجھے جو خیال آیا آپ کے ساتھ شیئر کر دیا ہے، امید ہے برا نہیں منائیںگے۔ و السلام آپ کا بھائی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (28-12-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قوی اور صاحب قدرت ’القوی۔۔ القدیر‘ اور اس طرح کے الفاظ کہنا مثالی طریقہ ہوگا یا اس سے ملتے جلتے الفاظ۔
البتہ ’پاور‘ اور’ شکتی‘ کا جو بنیادی فرق ہے اگر وہ ملحوظ خاطر رکھ کر آپ کے سوال پر سوچا جائے تو یہ بات سمجھ میں آتی ہےکہ، ‘پاور‘ اگرچہ اجنبی لفظ ہے ہمارے لئے لیکن اس کے پیچھے کوئی مذہبی یا تہذیبی پس منظر یا cultural baggage نہیں ہے، جبکہ ’شکتی‘ کا لفظ اس طرح نہیں۔ امید ہے میں اپنا مدعا واضح کرنے میںکسی حد تک کامیاب ہو گیا ہووں گا و السلام |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (20-02-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 442
کمائي: 13,813
شکریہ: 339
362 مراسلہ میں 1,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچوں کی گفتگو اور الفاظ میں صرف مقصد تو دیکھا جا سکتا ہے مگر کوئی وضاحت ضروری نہیں کیونکہ الفاظ کا استعمال انکے لیے کوئی نظریاتی نہیں سوائے اسکے کہ اپنا مدعا بیان کریں جبکہ اردو تو لفظی طور پر ایک لشکر ہے یعنی زبانوں کی فوج ۔ البتہ آپکی نشاندہی کا شکریہ ۔۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (14-02-10), shafresha (29-12-09), پاکستانی (20-02-10), احمد بلال (24-01-10), راجہ اکرام (28-12-09), عدنان دانی (18-01-10) |
![]() |
| Tags |
| com, interview, url, ہوتا, ہے،, کلاس, گوہر, پہلی, پہلے, والی, نیند, نئی, آگے, اپنی, اللہ, الطاف, انٹرویو, تین, تمنا, جاتی, ختم, دعا, سوال, شمع, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ***** Interview Tips ***** | پاکستانی | کیرئر کی راہنمائی | 1 | 22-10-10 05:12 PM |
| A student In a interview | ابو عمار | قہقہے ہی قہقے | 4 | 05-06-08 12:50 PM |
| An Interview | ابو عمار | Chit Chat | 1 | 16-10-07 03:52 PM |
| Interview Question | ابو عمار | Chit Chat | 2 | 28-09-07 12:52 PM |
| Santa's interview | ابو عمار | Chit Chat | 2 | 28-09-07 12:33 PM |