واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز




گروپ انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 03:05 PM   #1
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow گروپ انٹرویو

گروپ انٹرویو

g-i1-jpg

Last edited by لاسلکی; 22-06-08 at 03:14 PM. وجہ: increase text size
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (25-06-08), پاکستانی (12-07-08), میاں شاہد (23-06-08), ایس اے نقوی (14-09-09), ابن جلال (20-09-08), خرم شہزاد خرم (25-06-08), سیپ (24-06-08), طارق راحیل (11-10-10)
پرانا 22-06-08, 03:30 PM   #2
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گروپ انٹرویو

222-gif

Name:  g-i3.gif
Views: 75
Size:  23.1 KB
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (12-07-08), یحیٰی (23-06-08), میاں شاہد (23-06-08), ایس اے نقوی (14-09-09), خرم شہزاد خرم (25-06-08)
پرانا 22-06-08, 06:26 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گروپ انٹرویو

بہت خوب بھائی اچھا پھنسایا ہے
انشااللہ بہت جلد جوابات کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (23-06-08), لاسلکی (22-06-08), خرم شہزاد خرم (25-06-08)
پرانا 22-06-08, 06:31 PM   #4
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گروپ انٹرویو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت خوب بھائی اچھا پھنسایا ہے
انشااللہ بہت جلد جوابات کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں
بہت شکریہ آپ دوسرے ممبران کو بھی بتا دیں ۔‌
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-08, 09:54 AM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,625
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گروپ انٹرویو

واہ کیا بات ہے ”خوشبو“ لگاکے
اب ذرا جلدی جلدی سب کے سب لائن حاضر ہوجائیں بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (23-06-08), ابن جلال (20-09-08), خرم شہزاد خرم (25-06-08), عمیر نعیم (23-06-08)
پرانا 24-06-08, 10:17 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گروپ انٹرویو

ہم حاضر ہیں
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-06-08, 11:19 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,141
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: گروپ انٹرویو



السلام عليکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

جوابات کے ساتھ میں حاضر ہوں

1: مکمل نام میرا سیدہ ثوبیہ ناز ہے۔5 مارچ کی ایک حسین صبح اس دنیا میں آئی تھی( ذیادہ پرانی بات نہیں ہے)روشنیوں کے شہر میں رہتی ہوں

2:تخلص ناز استعمال کرتی ہوں اور نام کے ساتھ شاہ لکھتی ہوں،گھر میں سب الگ الگ ناموں سے پکارتے ہیں امی پاپا گڑیا کہتے ہیں بہن بھائی جو کچھ کہتے وہ بتا نہیں سکتی بھابی ثوبی کہتی ہیں رافع پوبیہ کہتا ہے
3: اس فورم پر کافی پہلے آئی ڈی بنائی تھی جب نیا نیا نیٹ استعمال کرنا اسٹارٹ کیا تھا اس زمانے میں پاس ورڈ بھول جاتی تھی کچھ بھی نہیں آتا تھا، پھر ابھی کچھ ماہ پہلے شاہد بھائی نے بتایا تو پھیر سے یہاں آگئی

4:پسندیدہ شاعر کوئی ایک نہیں ہے بہت لمبی لسٹ ہے،

5:میں M.Aکر رہی ہوں مگر کسی کو یقین ہی نہیں آتا ہے

6:مستقبل میں PM Of Pakistan بنوں گی

7:آئیڈل شخصیت حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔

8: اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اسلامی اصولوں پر عمل پیرا ہوکر ہم بہتر نہیں بہترین زندگی گزار سکتے ہیں ۔

9: بہت سے واقعات ہیں کیا کیا بتاؤ؟ہر واقعہ ہی انوکھا ہے

10:ایسی کوئی خواہش نہیں ہے جو اب تک پوری نہ ہوئی ہو اللہ پاک بہت کرم ہے اللہ پاک نے میری ہر خواہش پوری کی ہے۔I Am Very Lucky

11:ایک مثبت عادت۔ ۔ میں جھوٹ نہیں بولتی چاہے جو بھی ہو جائے ہمشہ سچ ہی بولتی ہوں ۔

12:سفید اور سیاہ رنگ

13:یہ تو اس بات پارDepend کرتا ہے کہ مہمان ہے کون؟

14:میرا ردعمل نارمل ہی ہوگا میں کسی کو کچھ نہیں کہتی ۔

15: نہیں ۔ ۔ ۔ میں رونے لگوں گی۔

16: میری دوستیں میری عادت سے واقف ہیں اس لیئے وہ ایسا کریں گی ہی نہیں سب کو پتا ہے کہ میں چھوٹی چھوٹی باتوں کو بہت فیل کرتی ہوں۔

17:ناپسند۔ ۔ ۔ ہر کسی پر اعتیبار کر لیتی ہوں

18:ہاں مجھے FM سے ڈی جے بننے کی آفر آئی تھی اس وقت میں کافی چھوٹی تھی ۔ اب افسوس ہوتا ہے مگر ذیادہ نہیں ۔

19:چیز۔ ۔ ۔ میری Books اور میرا PC ویسے میں ہر چیز کے معاملے میں ہی حساس ہوں


20:بہت سے اشعار بہت پسند ہیں 1 شعر ۔ ۔ ۔
سنگ مرمر سے تراشا ہوا دلکش پیکر
میرا بھگوان ہے یہ کس نے کہا ہے تم سے
صرف اس واسطے اس بت سے عقیدت ہے مجھے
تراشے جانے میں بہت دکھ سہے ہیں اس نے

21:شاعری سے دلچسپی بچپن سے ہی ہے گھر کا ماحول کافی ادبی ہے اس لیئے۔
22: شاعری۔ ۔ ۔ جذبات کے اظہار کابہترین ذریعہ ہے

23:بہت کچھ کرتی ہوں بہت سارے Short کورسسز کیئے ہیں میرا دل چاہتا ہے میں دنیا کا ہر کام سیکھوں۔

24:مجھے کھانا کھانے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے بس چھولوں والی بریانی شوق سے کھاتی ہوں۔

25:کافی ہنر مند ہوں میں بیو ٹیشن ہوں ،مہندی لگانے کی ایکسپرٹ ہوں،سلائی کڑھائی ،فلاور میکنگ ،کوکنگ ،بیکنگ بہیت اچھی کرتی ہوں الیکٹریشن بھی ہوں اور ،اور اور۔ ۔ ۔ ۔ ۔

26:سب کچھ بنا لیتی ہوں ۔

27:سب پھول اچھے ہیں ویسے موتیا اور رات کی رانی ذیادہ پسند ہے۔

28:ہر وہ پرندہ جو آذاد فضا میں سانس لے رہا ہے۔

29:پورا فورم ہی اچھا ہے۔

30: پیغام یہی ہے کہ سب مل جل کر رہیں ایک دوسرے کی عزت کریں ۔
24:
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

Last edited by سیپ; 25-06-08 at 11:41 PM.
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (25-06-08), یحیٰی (25-06-08), لاسلکی (27-06-08), محمدعدنان (27-06-08), Zullu230 (27-06-08), ابن جلال (20-09-08), خرم شہزاد خرم (25-06-08), عبدالقدوس (25-06-08)
پرانا 25-06-08, 12:31 AM   #8
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گروپ انٹرویو

او جی بلے بلے میرا نام نہیں ھے بچ گیا اوئے ۔ ۔ ۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-06-08, 12:32 AM   #9
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گروپ انٹرویو

میں چلا گڈی لیکے اگلا انٹرویو دیکھنے آؤں گا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-06-08, 12:47 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گروپ انٹرویو

جزاک اللہ
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-06-08, 09:24 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گروپ انٹرویو

یار مجھے کہاں لے آئے ارے میرے طرف تو نیٹ کا ہی اتنا مسئلہ ہے کچھ دن سے میرے جواب میں کچھ دیر ہو سکتی ہے اور اگر میں نے جواب دینے شروع کیے تو تھورے تھورے جواب دوں گا ٹھیک ہے نا لاسلکی بھائی ویسےمیرا انٹرویو ہو چکا ہے ایک بار پھر دینا پڑھے گا کاش انٹرویو دینے کے پیسے ملتے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-06-08, 10:07 AM   #12
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گروپ انٹرویو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
میں چلا گڈی لیکے اگلا انٹرویو دیکھنے آؤں گا
سچی بتایں کیا آپ ٹیکسی ڈرایور ہیں
جب بھی دیکھیں گاڑی لے کر نکلے ہوتے ہیں
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (20-09-08), عبدالقدوس (25-06-08)
پرانا 25-06-08, 10:48 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: گروپ انٹرویو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
سچی بتایں کیا آپ ٹیکسی ڈرایور ہیں
جب بھی دیکھیں گاڑی لے کر نکلے ہوتے ہیں
گڈی چلانے کا سٹائل تو کچھ ایسا ہی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-06-08, 10:49 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گروپ انٹرویو

پوبیہ آنتی پبربست۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-06-08, 01:58 AM   #15
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: گروپ انٹرویو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
سچی بتایں کیا آپ ٹیکسی ڈرایور ہیں
جب بھی دیکھیں گاڑی لے کر نکلے ہوتے ہیں
نہیں بھائی میں ڈرایور نہیں ھوں،
اور مجھے تو 4 ویل چلانی ھی نہیں آتی گاڑی ھے میرے پاس ابھی کچھ مہینے پہلے لی ھے منی پیجارو چندا جمع کرکے لیکن چلانی نہیں آتی کھیں جانا ھوتا ھے تو چھوٹے بھائی لے کے جاتے ھیں۔
پر مجھے اسکوٹر کا شوق ھے وہ چلاتا ھوں‌ خطرناک قسم کی کوئی بیٹھے گا میرے ساتھ ۔
وہ تو یہاں‌فورم پہ گڈی چلا چلا کر ھاتھ صاف کر رھا ھوں پھر کار بھی چلاؤں گا۔
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پیاسا, پوسٹ, پاک, پسندیدہ, لوگ, نظر, مکمل, مقابلہ, آج, اللہ, انٹرنیٹ, بہترین, بھائی, تعلیم, جواب, جلد, دوست, دل, رفتار, زندگی, شاعری, شعر و شاعری, عبدالقدوس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آو ایک دوسرے کے بارے میں جانتے ہیں (گروپ انٹرویو ) خرم شہزاد خرم انٹرویوز 129 14-04-11 07:33 AM
اڑ نے والی کار جلد حقیقت کا روپ دھار لے گی وجدان دلچسپ اور عجیب 2 02-07-08 08:08 AM
مسلم لیگ ”شیخا“ گروپ میاں شاہد گپ شپ 10 15-06-08 08:11 AM
ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشم عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:05 AM
گروپ 14 مارچ امریکی آلہ کار ہے خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger