واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز




کاکے کا انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-08, 09:30 AM   #1
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کاکے کا انٹرویو

کاکے کا انٹرویو

آپ کون ہیں؟
کاکا
آپ کہاں رہتے ہیں؟
گھر میں
آپ کیا کرتے ہیں؟
روتا ہنستا ہوں
آپ کی پسندیدہ سواری کون سی ہے؟
بکری
آپ کی پسندیدہ جگہ کون سی ہے؟
غسل خانہ
آپ کی پسندیدہ تفریح کون سی ہے؟
ٹریکٹر چلانا
آپ کا پسندیدہ مشروب کون ساہے؟
لسی
آپ کا پسندیدہ لباس کون ساہے؟
قمیض شلوار
آپ کا پسندیدہ کھانا کون ساہے؟
برف ای
آپ کی زندگی کا خوشگوار ترین لمحہ کون ساہے؟
جب ماموں ملنے آتے ہیں وہ تمام لمحے خوش گوار ہوتے ہیں
آپ کو بزرگوں میں سب سے پیارا کون ہے؟
امی جی
آپ قارئین کو کوئی پیغام دینا پسند کریں گۓ؟
چھوٹوں پر شفقت کریں شکریہ
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-04-10), محمدعدنان (03-04-10), راجہ اکرام (03-04-10)
پرانا 03-04-10, 01:17 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
DREAM.KILLER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 12
کمائي: 344
شکریہ: 11
3 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
شکریہ
DREAM.KILLER آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-04-10, 01:18 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
DREAM.KILLER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 12
کمائي: 344
شکریہ: 11
3 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
شکریہ
DREAM.KILLER آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-04-10, 01:34 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاکے کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
size, کاکے, پسندیدہ, لگا, جان, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو کے لئے تشریف لائیے طارق راحیل انٹرویوز 215 05-11-11 05:52 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger