واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-09, 09:22 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,739
کمائي: 39,279
شکریہ: 2,615
1,608 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

میرے سوالات فواد صاحب سے ہیں لہزا وہ ہی جوابات دیں
فواد صاحب آپ کون ہیں ؟
ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کیا ہے اور اس کیا مقاصد ہیں؟
يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کا فواد سے کیا تعلق ہے ؟
جس پاکستانی فورم پر امریکہ کا نام لیا جاتا ہے وہاں "فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ" کیسے پہنچ جاتا ہے ؟
آپ پروپنگنڈہ کرتے ہو یا پروپنگنڈے کا جواب دیتے ہو؟
کیا آپ پاکستانی ہو یا پاکستان سے کوئی تعلق ہے؟
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (05-02-11), sahj (05-12-09), فاروق سرورخان (25-11-09), محمدخلیل (24-11-09), رانا امر (23-12-09), سلونی (11-08-10), سائرہ علی (27-11-09), سحر (25-11-09), عبداللہ آدم (23-03-10), عدنان دانی (04-12-09)
پرانا 24-11-09, 11:59 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 622
کمائي: 11,593
شکریہ: 0
341 مراسلہ میں 650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

شکريہ
ميں نے آپ کے تمام سوالات نوٹ کر ليے ہيں اور بہت جلد ان کے جوابات پوسٹ کروں گا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-12-09), فاروق سرورخان (25-11-09), فرحان دانش (26-11-09), کنعان (25-09-11), جلالپوری (02-04-10), عبداللہ آدم (23-03-10), عدنان دانی (04-12-09)
پرانا 25-11-09, 02:56 AM   #3
Member
اجنبی
 
Hashims's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 54
کمائي: 1,590
شکریہ: 0
27 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک سائبر کمانڈو ٹیم ہے۔ فواد کسی ایک شخص کا نام نہیں، غالبآ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ یہ اپنا مکمل نام اور فون نمبر نہیں دیا کرتے۔ مانگ کر دیکھیں۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے شروع میں تین افراد پر مشتمل یہ ٹیم تیار کی تھی، بش کے زمانہ میں۔ اب یہ تعداد دس تک پہنچ چکی ہے۔ یہ افراد ذہن و دل جیتنے کی کوشش کرنے پر مامور ہیں، اور گوگل سرچ کے ذریعہ امریکہ مخالف مواد کی تلاش کرتے اور اس کا جواب دیتے رہتے ہیں۔ اردو کے علاوہ یہ افراد عربی، اور فارسی ویب سائٹس پر بھی توجہ دیتے ہیں۔ عام طور پر یہ گھسا پٹا مواد پوسٹ کرتے ہیں، جو ضروری نہیں کہ سو فی صد موضوع سے ہی تعلق رکھتا ہو۔ اس کی وجہ یہ محسوس ہوتی ہے کہ ٹیم کے محدود ارکان کے پاس اتنا وقت کہاں کہ وہ ہر ایک اردو پوسٹ پر تحقیق کریں اور اس کا مدلل جواب دیتے رہیں۔ تاہم چونکہ ان کی پشت پر امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ہے، یہ ویب سائٹس اور ای میل اکائونٹس میں دخل اندازی کرنے کی تکنیکی صلاحیت رکھتے ہیں، اگرچہ عام طور پر ایسا دیکھا نہیں گیا ہے، تاہم یہ بہت ممکن ہے۔ یہ افراد کئی اور اردو ویب سائٹس پر بھی دیکھے گئے ہیں۔ مثلآ اردو ویب۔
Hashims آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے Hashims کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (05-02-11), sahj (05-12-09), محمدخلیل (25-11-09), مرزا عامر (30-08-10), ایکسٹو (21-03-11), اویسی (11-08-10), جلالپوری (02-04-10), سلونی (11-08-10), سائرہ علی (27-11-09), عبداللہ آدم (23-03-10), عدنان دانی (04-12-09)
پرانا 25-11-09, 12:55 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,223
کمائي: 25,870
شکریہ: 6,437
2,574 مراسلہ میں 7,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

القاعدہ کی سائبر کمانڈو ٹیم بہتر کام کررہی ہے ۔ وہ مسلمانوں‌کے جذبات بھڑکانے اور امریکہ کو ہر قسم کا الزام دینے میں آگے آگے ہے۔ مسلمانوں پر اس القاعدہ کے پراپیگنڈہ کا اثر زیادہ ہورہا ہے۔ اس کے برعکس اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ صرف اداد و شمار اور حقائق تک محدود رہ جاتا ہے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (11-08-10), عدنان دانی (04-12-09)
پرانا 27-11-09, 08:48 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,739
کمائي: 39,279
شکریہ: 2,615
1,608 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad - Digital Outreach Team US State Dept مراسلہ دیکھیں
شکريہ
ميں نے آپ کے تمام سوالات نوٹ کر ليے ہيں اور بہت جلد ان کے جوابات پوسٹ کروں گا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
جواب انتظاررہے گا ۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-12-09, 09:50 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 622
کمائي: 11,593
شکریہ: 0
341 مراسلہ میں 650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ميرا تعلق يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے ہے اور ميں ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبر کی حيثيت سے مختلف اردو فورمز پر امريکی پاليسی کے حوالے سے اٹھاۓ جانے والے سوالات کا جواب ديتا ہوں۔

ميں نے آپ کے فورم پر بھی آرا دينے کے ليے رجسٹر کيا ہے۔

ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد امريکہ کی خارجہ پاليسی کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں ہے بلکہ انٹرنيٹ پر موجود قياس آرائيوں اور افواہوں سے ہٹ کرمختلف موضوعات پر امريکی حکومت کا موقف آپ تک پہنچانا ہے۔ ميں آپ سے کبھی بھی امريکہ کی تعريف کرنے کو نہيں کہوں گا ليکن انصاف کا تقاضا يہی ہے کہ کسی بھی ايشو پر اپنی راۓ قائم کرنے سے پہلے ہر نقطہ نظر کے حوالے سے دلائل اور اعداد وشمار ديکھيں۔ يہی ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے قيام کا مقصد ہے۔

آپ اور ميں اچھی طرح سے جانتے ہيں کہ پاکستان ميں ہر سطح پر امريکہ کے خلاف انتہائ نفرت کے جذبات پاۓ جاتے ہيں ليکن يہ ميرا اپنا نقطہ نظر ہے کہ ہميشہ تصوير کے دو رخ ہوتے ہيں اور جب تک جذبات سے ہٹ کر دونوں فريقين کے نقطہ نظر کو نہ سمجھا جاۓ اس وقت تک کسی بھی معاملے کو سلجھايا نہيں جا سکتا۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبر کی حيثيت سے مجھے يہ موقع ملتا ہے کہ ميں مختلف فورمز پر اہم موضوعات کے حوالے سے اپنے ہم وطنوں کے الزامات، تحفظات اور انکی شکايات امريکی حکام تک پہنچاؤں اور ان کا موقف حاصل کر کے آپ کے سوالوں کا جواب دوں۔ مقصد آپ کو قائل کرنا نہيں بلکہ آپ کو دوسرے فريق کے نقطہ نظر سے آگاہ کرنا ہے تا کہ آپ حقائق کی روشنی ميں اپنی راۓ قائم کر سکيں۔

ميں کسی بھی موضوع پر محض جذبات، افواہوں اور قياس آرائيوں کی بنياد پر اپنی راۓ کا اظہار نہيں کرتا بلکہ يو-ايس –اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ اور مختلف حکومتی اداروں سے متعلقہ موضوع کے حوالے سے صحيح اعدادوشمار اور حکومتی موقف حاصل کر کے اپنا جواب ديتا ہوں۔

ميں جب کسی موضوع پر کوئ بات کرتا ہوں تو وہ اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی جانب سے امريکی حکومت کا سرکاری موقف ہوتا ہے۔ يہی وجہ ہے کہ کسی بھی موضوع پر ميرا جواب عام طور پر تاخير سے آتا ہے۔ اس کی وجہ يہ ہے کہ ميں متعلقہ افراد سے رابطہ کر کے آپ کو صحيح اعداد وشمار اور اصل موقف سے آگاہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ يہی وجہ ہے کہ جب ماضی کے کسی واقعے کے بارے ميں مجھ سے اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کا موقف جاننے کے ليے سوال کيے جاتے ہيں تو ميری ليے فوری جواب دينا ممکن نہيں ہوتا۔

ميں نے زندگی کے بے شمار سال عرب ممالک ميں گزارے ہيں اور اب بھی ميں کئ مسلم ممالک کے دورے کرتا رہتا ہوں۔ حال ہی ميں پاکستان کے دورے پر تھا اور صوبہ سرحد کے کچھ علاقوں سميت ميں نے کئ شہروں ميں وقت گزارا۔

ميں مسلم ممالک خاص طور پر پاکستان کے عوام کے امريکہ کے حوالے سے بالخصوص اور مغرب کے بارے ميں بالعموم غم وغصے، خيالات و نظريات، تحفظات اور سوچ سے بخوبی واقف ہوں۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (05-12-09), فرحان دانش (04-12-09), کنعان (25-09-11), نورالدین (07-09-10), منتظمین (05-12-09), محمدخلیل (04-12-09), مرزا عامر (30-08-10), اویسی (11-08-10), جلالپوری (02-04-10), عبداللہ آدم (23-03-10), عدنان دانی (05-12-09)
پرانا 05-12-09, 11:00 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 166,988
شکریہ: 9,664
7,361 مراسلہ میں 22,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد صاحب کچھ سوالات میری طرف سے بھی۔

کیا آپ پاکستانی ہیں، یا پھر کس طرح پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں؟
اپ اگر پاکستانی ہیں / یا پھر پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں‌تو کس طرح ایک دوسرے ملک کی سفارتی کوششوں کا حصہ بنے ہیں اور کیا محسوس کرتے ہیں؟
چونکہ اپ نے ایک پوسٹ میں کہا تھا کہ اپ نے کافی دفعہ حج کیا ہے ۔ اس لیے بحثیت ایک مسلمان اپ اسلام کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ اپکا مذہب اور سرکاری امور اپس میں کس طرح میل کھاتے ہیں؟
جیسا کہ سب ہی جانتے ہیں کہ امریکی ڈاٹا انٹرسیپٹ کرنے کی لا محدود صلاحیتوں کے مالک ہیں‌تو کیا آپ فورمز پر ممکنہ "دشمنوں" کی تلاش میں رہتے ہیں اور ان تک امریکی قانونی اداروں کی رسائی ممکن بنانے کی کوششوں کا حصہ بنتے ہیں؟
میں نے امریکی سینٹ کی ایک رپورٹ دیکھی تھی جس میں اپ نے پاک۔نیٹ کا حوالہ بمعہ تصاویر دیا تھا، کیا اپ اس طرح کی رپورٹس کی تشکیل سے پہلے متعلقہ فورمز کو بحثیت ایک ادارہ مطلع کرتے ہیں کہ اپ کے متعلقہ مواد امریکی گورنمنٹ کے اداروں کی رپورٹوں میں شامل کیا جا رہا ہے؟

اپکے تٍفصیلی جواب کا انتظار رہے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by منتظمین; 05-12-09 at 11:03 AM.
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
proiub (11-08-10), کنعان (25-09-11), نورالدین (07-09-10), ننھا بچہ (10-04-11), مرزا عامر (30-08-10), اویسی (11-08-10), جلالپوری (02-04-10), عبداللہ آدم (23-03-10)
پرانا 05-12-09, 01:23 PM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,776
کمائي: 45,112
شکریہ: 2,018
1,906 مراسلہ میں 6,351 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میں نے امریکی سینٹ کی ایک رپورٹ دیکھی تھی جس میں اپ نے پاک۔نیٹ کا حوالہ بمعہ تصاویر دیا تھا، کیا اپ اس طرح کی رپورٹس کی تشکیل سے پہلے متعلقہ فورمز کو بحثیت ایک ادارہ مطلع کرتے ہیں کہ اپ کے متعلقہ مواد امریکی گورنمنٹ کے اداروں کی رپورٹوں میں شامل کیا جا رہا ہے؟

السلام علیکم،

پاک نیٹ کی تشہیر --

کیا یہ امریکی سینیٹ کی رپورٹ آپ یہاں شیئر کرسکتے ہیں؟ ورنہ لنک ہی بتا دیں۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (05-12-09), مسٹر رائٹ (12-12-09), اویسی (11-08-10), جلالپوری (02-04-10), عبداللہ آدم (23-03-10)
پرانا 05-12-09, 03:42 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 166,988
شکریہ: 9,664
7,361 مراسلہ میں 22,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس لنک سے اپ ڈونلوڈ کر سکتے ہیں۔
http://www.state.gov/documents/organization/116709.pdf

میں نے ساتھ بھی اٹیچ کر دی ہے۔

والسلام
Attached Files
File Type: pdf 116709.pdf (396.9 KB, 25 views)
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
اویسی (11-08-10), جلالپوری (02-04-10)
پرانا 05-12-09, 04:04 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,504
شکریہ: 7,483
3,651 مراسلہ میں 9,132 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بھی دو سوال ہیں
1 آپ کو اس کام کی کتنی تنخواہ ملتی ہے
2۔ کیا آپ پاکستان کے حوالے سے امریکن عوام کو بھی اٹھائے گے سوالوں کے جواب دیتے ہیں یا یہ کام صرف اردو فورم کے لیے ہی ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (05-12-09), نورالدین (07-09-10)
پرانا 05-12-09, 05:15 PM   #11
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,438
کمائي: 64,106
شکریہ: 2,864
1,777 مراسلہ میں 4,432 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

کچھ شر پسندوں نے یہ افواہ اڑائی ہے کہ راولپنڈی میں ہونے والے حملے میں امریکی ساخت اسلحہ تھا اور وہ لوگ تربیت یافتہ تھے، اور وہ انتہائی سخت سیکیورٹی والے علاقے میں اتنی بڑی تعداد میں اسلحہ اور بم لے کر داخل ہو گئے۔اور اتنی انسانی جانوں کا ضیاع عمل میں آیا۔
اس پر اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی کیا رائے ہے؟

ایک قیاس آرائی ہے کہ پاکستان میں امریکی کاروائیوں کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے اور اب ڈرون صرف وزیرستان تک محدود نہیں، اب جبکہ پاکستانی فوج آپریشن کر رہی ہے تو ایسے فیصلوں سے کیا تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (05-12-09), مرزا عامر (30-08-10), اویسی (11-08-10), جلالپوری (02-04-10)
پرانا 05-12-09, 06:20 PM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,776
کمائي: 45,112
شکریہ: 2,018
1,906 مراسلہ میں 6,351 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس لنک سے اپ ڈونلوڈ کر سکتے ہیں۔
http://www.state.gov/documents/organization/116709.pdf

میں نے ساتھ بھی اٹیچ کر دی ہے۔

والسلام

السلام علیکم،

لیکن یہ تو شاید امریکی سینیٹ کی رپورٹ نہیں؟
یہ تو شاید اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کے بارے میں انٹروڈکشن ہے۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-12-09, 07:11 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 166,988
شکریہ: 9,664
7,361 مراسلہ میں 22,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصیح کا شکریہ۔ بہت پہلے پڑی تھی۔ زہن سے نکل گیا تھا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-12-09, 09:32 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 622
کمائي: 11,593
شکریہ: 0
341 مراسلہ میں 650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team - US State Department

ہم ايک پبلک فورم پر اپنی راۓ کا اظہار کر رہے ہيں جس کا مقصد ہی يہ ہے کہ ايسے خيالات، سوچ اور راۓ ايک دوسرے کے سامنے رکھيں جو متضاد اور مختلف ہوں۔ جن دوستوں نے مختلف فورمز پر ميری پوسٹنگز پڑھی ہيں، وہ يقينی طور پر ان فورمز پر مختلف دوستوں کی جانب سے ميری ذات پر اور ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم پر کی جانے والی شديد تنقيد سے بھی واقف ہوں گے۔ ميں آپ کو يقين دلاتا ہوں کہ وہ تمام دوست بخيريت ہيں اور اس وقت بھی فورمز پر اپنی آزاد راۓ کا اظہار کر رہے ہيں۔

ان خدشات کا اظہار مجھ سے کچھ اردو فورمز پر ساتھيوں نے پہلے بھی کيا ہے کہ اگر وہ امريکہ کے خلاف کچھ بات کريں گے تو امريکی حکومتی ادارے ان کے خلاف کاروائ کريں گے۔ ان دوستوں کی خدمت ميں عرض ہے کہ وہ امريکہ کے کسی بھی نشرياتی ادارے کے ٹی وی چينل يا کوئ بھی اخبار اٹھا کے ديکھ ليں اس ميں آپ کو مسلمانوں سميت ہر مقطبہ فکر کے لوگ امريکی حکومت کی مختلف پاليسيوں کے خلاف يا اس کے حق ميں اظہار خيال بغير کسی خوف کے کرتے نظر آئيں گے۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے قيام کا مقصد ہی يہ ہے کہ امريکی پاليسيوں کے حوالے سے آپ کو امريکی حکومت کے موقف سے آگاہ کيا جا سکے اور آپ کا موقف سنا جاۓ

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (07-09-10), اویسی (11-08-10)
پرانا 11-12-09, 09:34 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 622
کمائي: 11,593
شکریہ: 0
341 مراسلہ میں 650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

فورمز پر ميری موجودگی کے دو مقاصد ہيں۔ يہ درست ہے کہ ميں مختلف ايشوز کے حوالے سے امريکی حکومت کا نقطہ نظر اور درست پاليسی بيان کرتا ہوں ليکن اس کے ساتھ ميں مختلف موضوعات پر عام پاکستانيوں کے جذبات، ان کی راۓ اور تحفظات بھی جاننے کی کوشش کرتا ہوں۔ اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے منسلک امريکی اہلکاروں سے اپنی ملاقاتوں ميں آپ لوگوں کے جذبات اور آراء سے سب کو آگاہ کرتا ہوں۔

مختلف پاکستانی فورمز پر آراء کے تبادلے سے مجھے فورمز کے ممبران کے خيالات اور عمومی تاثر سے بھی آگاہی حاصل ہوتی ہے جو ميں اپنی ہفتہ وار رپورٹس، ميٹنگز اور مختلف تھنک ٹينکس کے سيمينار اور کانفرنسز ميں اجاگر کرتا رہتا ہوں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (07-09-10)
جواب

Tags
digital, email, fawad, فورم, کوشش, گوگل, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, ویب, مکمل, ممکن, الزام, امریکہ, اردو, اردو فورمز, تلاش, تصاویر, جواب, جلد, دل, زمانہ, شخص, صلاحیت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مجرم كون عوام يا پوليس شمشاد احمد تعلیم و تربیت 9 21-02-11 02:21 PM
امريکی شہريوں کی جانب سے ايس – ايم – ايس کے ذريعے سيلاب ذدگان کی امداد Fawad خبریں 45 11-08-10 06:58 AM
اسلام پر چاليس اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب از ڈاکٹر ذاکر نائیک ابن آدم کتاب گھر 6 24-07-10 01:38 PM
رمضان ميں شيطان قيد كر دينے كے باوجود جمائى آنا، اور ٹيلى ويژن پر حرام تصاوير نشر كرنا چیتا چالباز جادو کا اسلامی علاج 2 01-01-09 10:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger