واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز




ثوبیہ جی سے انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-09, 04:20 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ثوبیہ جی سے انٹرویو

ثوبیہ جی سے انٹرویو

آپ کا پورا نام

تاریخ پیدائش؟

جائے پیدائش؟

آپ کی تعلیم؟

آپ کا مشغلہ؟

آپ کی پسندیدہ چیزیں (کھانا، رنگ،پھول،رشتہ،ملک،شہر،موس م،اور مزید جوبھی آپ کے ذہن میں آرہاھو)

خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟

خقیقت پسند ہیں یا خوابوں پر یقین رکھتی ہیں؟

اپنے یاد گار لمحات، افسردہ لمحات اور ان کی وجوحات بتائیں۔

فورم پر آمد کیسے ہوئی؟

فورم کو کیسا پایا؟

فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟

اپنے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟

اپنی زندگی کا خلاصہ بیان کرنے کو کہا جائے تو کس طرح کریں گی؟

اپنی فیملی کے بارے میں بتائیں؟ اگر چاہئیں تو

ّغصہ کب آتا ہے اور کس بات پر اور غصے کی حالت میں کیا رد عمل ہوتا ہے؟

آپ اپنے بارے میں جو جو کچھ بتانا پسند کریں ۔( دراصل لائٹ گم ھو گئی ہے اور بیٹری ختم ھونے والی ہے باقی سوالات پھر سہی)

باقی دوست حضرات سے گزارش ہے کہ آپ بھی اپنے سوالات پوچھیں

ہمارے لئے کوئی پیغام آپ کی طرف سے
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (26-05-09), Real_Light (25-05-09), میاں شاہد (28-10-10), ایس اے نقوی (14-09-09), ام غزل (26-05-09), سیپ (26-05-09), طارق راحیل (26-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 25-05-09, 04:43 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,049
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ فورم سے کیا توقعات کرتی ہیں؟ کیا آپ کی فورم سے توقعات پوری ہوئی ہیں؟
اپ فورم کو اگلے ایک سال میں کس طرح ترقی کرتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہیں؟
اپ کے خیال میں فورمز وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہتر ہو رہے ہیں یا ان کا معیار پست ہو رہا ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (25-05-09), میاں شاہد (28-10-10), ایس اے نقوی (25-05-09), ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09), سیپ (26-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 25-05-09, 07:56 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک انٹرویو ختم نہیں تو دوسرا شروع
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (25-05-09), ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09), سیپ (26-05-09)
پرانا 25-05-09, 10:11 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ رازی آپ کا اور منتظمین کا دونوں کے سوالات بہت اچھے ہیں اور اب کی بار ثوبیہ صاحبہ بری طرح پھنس گئی ہیں کیونکہ وہ بیشتر تھریڈ میں صرف سلام دعا تک محدود رہتی ہیں یا زیادہ سے زیادہ حال چال پوچھ لیتی ہیں تاہم اب کی بار کیا رد عمل سامنے آتا ہے یہ دیکھنا باقی ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-05-09), ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09), سیپ (26-05-09), عروج (23-12-10)
پرانا 26-05-09, 12:37 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوالات ابھی اور پڑے ہیں میں صرف اس تھریڈ کی منادی کروا کے پھر آتا ہوں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), سیپ (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 12:58 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ثوبیہ جی نے ابھی آئی ہی نہیں ہیں شاید ان کو ابھی تک پتہ ہی نہیں چلا اس تھریڈ کے بارے میں ۔ میں بتانے کی کوشش تو کر رہا ہوں مگر اف یہ نیٹ گھنٹہ گھنٹہ پیج ھی نہیں کھلتا ۔ میں انہیں میسج پوسٹ تو کر رہا ہوں مگر ابھی تک نہیں ہو ایک آخری کوشش مزید کرتا ہوں اس کے بعد میں بھی گیا یہ نیٹ دماغ خراب کر رہا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اگر میرا میسج ویسیٹر میسج کے طور پر ثوبیہ جی کی پروفائل پہ نا آیا تو برائے مہربانی انہیں اس بارے میں اطلاع کردیں شکریہ مزید سوالات ان کے آنے کے بعد کریں گے۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), سیپ (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 01:01 AM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,582
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی راضی آپ تو سٹوڈنٹ ہو اور نیٹ کا استعمال آپ کو زیادہ کرنا پڑتا ہے
آپ ڈائل اپ پر مزہ نہیں آیا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 01:14 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آپ ڈائل اپ پر مزہ نہیں آی
فیصل بھائی کچھ ٹھیک سے سمجھ نہیں پایا دو تین طریقوں سے پڑھا جا سکتا ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 01:19 AM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی فیصل بھائی ہمیں نیٹ کا استعمال کافی کرنا پڑتا ہے لیکن لگتا ہے آپ بہت استعمال کرتے ہیں بھائی آپ سوتے کب ھو جب دیکھو پاک نیٹ پر ھی ہوتے ہو۔
اور گھر میں ہوں آجکل گھر میں میرے سوا نیٹ کوئی نہیں استعمال کرتا تو میں ڈائل اپ پر ہی لگا لیتا ہون دوسرا نیٹ نہیں لگوایا ہوا گھر میں۔پہلے تو ڈائل اپ بھی ٹھیک ہوتا تھا لیکن جب سے پی ٹی سی ایل والوں نے ڈی ایس ایل شروع کیا ہے ڈائل اپ تو بس نام کا ہی نیٹ ہے۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), سیپ (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 05:05 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ثوبیہ جی سے خوب سوالات پوچھیئے گا۔

اچھا اللہ نگہبان سب کا
اب چلتا ہوں زندگی رہی تو انشاءاللہ کل ملاقات ہو گی ۔ فی امان اللہ
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), سیپ (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 10:25 AM   #11
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,486
کمائي: 53,418
شکریہ: 8,592
2,576 مراسلہ میں 6,359 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
ثوبیہ جی سے خوب سوالات پوچھیئے گا۔

اچھا اللہ نگہبان سب کا
اب چلتا ہوں زندگی رہی تو انشاءاللہ کل ملاقات ہو گی ۔ فی امان اللہ
بھائی کسی سوال کا جواب بھی تو آئے ؟؟؟؟؟؟؟؟
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09), سیپ (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 02:21 PM   #12
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,239
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جوابات کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09), سیپ (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 02:49 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جوابات کے لئے اور کتنا انتظار کرنا پڑے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
رضی (26-05-09), سیپ (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 02:54 PM   #14
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,582
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے مطالبات پورے کرو !!!
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (30-05-09), راجہ اکرام (26-05-09), رضی (26-05-09), سیپ (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 03:02 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی اکیلے احتجاج سے کچھ نہیں ہونے والا

روڈ بلاک کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (30-05-09), رضی (26-05-09), سیپ (26-05-09), عروج (02-12-10)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, کراچی, پاک, پاکستان, پسندیدہ, لوگ, لڑکی, نظر, موجودہ, مقابلہ, مسائل, آج, اللہ, انسان, اردو, بھائی, تعلیم, جواب, دل, رات, زندگی, سال, صراط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو کے لئے تشریف لائیے طارق راحیل انٹرویوز 215 05-11-11 05:52 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger