واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > انٹرویوز




ایک نشست گوہر صاحب کے ساتھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-03-10, 09:09 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,131
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک نشست گوہر صاحب کے ساتھ

ایک نشست گوہر صاحب کے ساتھ

السلامُ علیکم پاک نیٹ کے پیارے پیارے بھائیوں اور بہنوں!

ماہ مارچ کے انٹرویو کے ساتھ حاضر ہوں۔ اس ماہ انٹرویو کےلئے جس شخصیت کا انتخاب ہم نے کیا ہے وہ کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ماشاءاللہ۔ وہ ایک بہت اچھے لکھاری ہیں اور انٹرنیٹ کی دنیا میں‌کافی جانے مانے ہیں ۔ حال ہی میں ان کی ایک کتاب بھی شائع ہوچکی ہے تو ایسے میں ہم نے سوچا کہ کیوں نہ ان کے ساتھ ایک نشست رکھی جائے تاکہ سبھی ان کے بارے میں جان سکیں۔

جی ہاں جناب آپ بالکل ٹھیک پہچانے ۔ وہ مشہور شخصیت ہیں ۔
ہمارے پیارے بھائی

گوہر صاحب

گوہر صاحب سے التماس ہے کہ وہ اس دھاگے میں تشریف لائیں اور جو سوالنامہ دیا جارہا ہے اس کا جواب دیں تاکہ ہم سب ان کے بارے میں جان سکیں۔

سوال:

1۔ آپ کا نام اور اس کا کیا مطلب ہے
2۔ آپ کا کس شہر سے تعلق ہے
3۔ اپنی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیں
4۔ آپ کے والد کیا کرتے ہیں
5۔ آپ کتنے بہن بھائی ہیں
6۔ گھر میں آپ سے کون سب سے زیادہ پیار کرتا ہے اور آپ کس کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں
7۔ آپ کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں
8۔ آپ کا پسندیدہ رنگ کون سا ہے
9۔ آپ کو کیا جیز نا پسند ہے
10۔ آپ کو کس بات پر غصہ آتا ہے
11۔ آپ کا بہترین دوست کون ہے
12۔ آپ کی اپنے دوستوں سے کیاایکسپیکٹیشنز ہیں
13۔ اگر آپ کو کسی کوئی تجویز یا کوئی عمل پسند نہ آئے تو آپ کا کیا رد عمل ہوتا ہے کیا اپنی منواتے ہیں یا اگلے کے ساتھ متفق ہو جاتے ہیں
14۔ اپنی تعلیم کے بارے میں بتائیں ۔کیا تعلیم ہے آپ کی
14۔ بنیادی تعلیم کہاں سے حاصل کی
15۔ تعلیم کے مختلف مراحل کے بارے میں بتائیں
16۔تعلیمی دور میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا ہوا یا سب بہتریں ہے
17۔ آپ کس طرح کے طالب علم رہے۔
18۔ اپنے اساتذہ اکرام کے بارے میں کچھ بتائیں اور کن سے متاثر ہیں
19) آپ کتنی زبانیں باآسانی بول لیتےاور سمجھ لیتے ہیں؟کون کونسی
۔20آپ فالتو وقت میں کیا کرتےہیں؟
21) جب غصہ آتا ہے تو کیسا برتاوں کرتےہیں ؟
22) جھوٹ زیادہ بولتے ہیں یا صرف سچ ؟
23) کوئی ایسا واقعہ بتائیں‌ جو آپکی زندگی میں بہت اہم ہو جیسے کوئی ناقابل فراموش ؟
24۔ زندکی کا کوئی خوشگوار لمحہ
25۔مستقبل سے کیا امیدیں وابستہ ہیں
26۔ تقدیر پر یقین کرتے ہیں اور کس حد تک
27۔ کوئی ایسا کام جسے کرنے پر شرمندگی ہوئی ہو
28۔ سادہ ہیں یا بہت فیشنیبل
29۔ جھگڑالو ہیں یا صلح پسند
30۔ مستقبل میں کیا کرنے کا ارادہ ہے
31۔ آج کل کیا ہو رہا ہے
32۔زندگی سے کوئی گلہ
33۔مستقبل میں خود کو کہاں دیکھتے ہیں
34۔شادی ھوئی ہے یا نہیں اگر نہیں تو شادی کب کرنے کا ارادہ ہے
35۔ کیا امید کرتےہیں آپ اپنے شریک حیات کے بارے میں
36۔ گھر والوں کی مرضی سے کریں گے یا اپنی مرضی سے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-10), فیصل ناصر (08-03-10), گوہر (26-12-10), ھارون اعظم (08-03-10), نیلم خان (08-03-10), ابو عمار (08-03-10), بزم خیال (08-03-10), حیدر (08-03-10), رضی (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10), عاشی (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 09:23 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,872
شکریہ: 51,100
7,445 مراسلہ میں 21,669 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی گوہر بھائی ہم سب آپ کے منتظر ہیں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-03-10), محمدعدنان (08-03-10), بزم خیال (09-03-10), حیدر (08-03-10), رضی (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 11:32 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,471
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ بہت فطین بندے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-10), نیلم خان (08-03-10), محمدعدنان (08-03-10), بزم خیال (09-03-10), حیدر (08-03-10), رضی (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 12:53 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
عاشی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 25
کمائي: 731
شکریہ: 30
20 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوہر صاحب ہیں کہاں ؟؟؟؟
مجھے بھی ان کے بارے میں جاننا ہے
عاشی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عاشی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-10), نیلم خان (08-03-10), محمدعدنان (09-03-10), بزم خیال (09-03-10), رضی (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 02:19 PM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہے اچھا کیا جو گوہر بھائی کا انٹرویو لیا
بہت کچھ جاننے کو ملے گا گوہر بھائی لے متعلق
اور گوہر بھائی اگر مناسب ہو تو اپنے کتاب کے بار میں بھی کچھ لکھئے گا۔
اور آگے لکھنے کا ارادہ ہے یا نہیں۔؟
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-10), محمدعدنان (09-03-10), بزم خیال (09-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 10:13 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوہر بھائی
جلدی سے آجائیں تو کچھہ بات آگے بڑھے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-03-10), محمدعدنان (09-03-10), بزم خیال (09-03-10)
پرانا 08-03-10, 10:38 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 553,758
شکریہ: 25,087
10,124 مراسلہ میں 37,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آ جائیں گوہر بھائ ھم سب آپ کے منتظر ہیں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-10), بزم خیال (09-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 09-03-10, 06:26 AM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,245
کمائي: 27,487
شکریہ: 4,247
978 مراسلہ میں 2,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقت کی ضرورت ہے کہ وزیر پٹرولیم کی طرح کسی کو وزیر اطلاعات و نشریات بھی مقرر کیا جائے ۔ جو گوہر صاحب کو اطلاع کر دے کہ مشتاقان لذت آشنائی چشم براہ ہیں
__________________
اُٹھ نہیں پاتا جہاں میں بھاری لہو کیوں ہے
جوسمجھ ہی نہیں پاتا ایسی جستجو کیوں ہے
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), محمدعدنان (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 08:58 AM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,131
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوہر بھائی کو جرمانہ کرنا پڑے گا۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 11:39 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارا بھی یہی خیال ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 12:12 AM   #11
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 442
کمائي: 13,813
شکریہ: 339
362 مراسلہ میں 1,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم !
سب سے پہلے آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا کہ میرا مکمل انٹرویو آپکے فورم بلکہ میرے فورم کا حصہ بنے ۔ اسکے بعد شدید معذرت بھی کہ میں بر وقت حاضر نہ ہو سکا حالانکہ مجھے اس تھریڈ کے بارے میں پیغام مل چکا تھا، مگر کسی ناگہانی کے باعث ایک رات اور ایک دن گھر و کاروبار سے دوری رہی البتہ ابھی فرصت ملی تو فورم پر حاضری دے دی ۔
اس انٹرویو کو ایک کی بجائے دو یا تین نشستوں میں مکمل کروں گا ، آج اتنی سکت نہیں کہ سوالات کے جواب شروع کروں البتہ کل سے اس سلسلہ کو تفصیلاً لکھوں گا، اگر مندرجہ بالا سوالات کے علاوہ بھی کسی نے کچھ پوچھنا ہو تو اس دھاگے پر لکھ سکتا ہے ، انشاءاللہ سب سوالات کے جواب دینے میں مجھے خوشی ہوگی۔
گوہر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (12-03-10), فیصل ناصر (10-03-10), محمدخلیل (10-03-10), محمدعدنان (10-03-10), ام طلحہ (10-03-10), ابو عمار (11-03-10), بزم خیال (10-03-10), رضی (14-03-10), شاہ جی 90 (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 10:28 AM   #12
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 442
کمائي: 13,813
شکریہ: 339
362 مراسلہ میں 1,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت کو زمانے میں گل نایاب کہتے ہیں
کچھ لکھنے سے پہلے ہم آپکو آداب کہتے ہیں
گوہر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (10-03-10), بزم خیال (11-03-10), رضی (14-03-10), شاہ جی 90 (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 10:33 AM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,131
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید جناب گوہر صاحب
ہم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے انٹرویو کے تھریڈ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

بھائی جی کوئی جلدی نہیں ہے آپ دو تین نشستوں میں انٹرویو کے سوالات کے جواب دیں

ممبران سے گزارش ہے کہ پہلے سوالات کے جوابات آنے کے بعد نیکسٹ سوال کریں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (11-03-10), رضی (14-03-10), شاہ جی 90 (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 10:56 AM   #14
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 442
کمائي: 13,813
شکریہ: 339
362 مراسلہ میں 1,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1۔ آپ کا نام اور اس کا کیا مطلب ہے
میرا نام محمد الطاف گوہر ہے
"محمد" کا لفظ اس نسبت سے ہے جسے میں الفاظ کے احاطے میں نہیں لا سکتا البتہ میرے نام کا یہ حصہ ایک اسلامی سیاق سباق میں دیکھا جا سکتا ہے۔ الطاف ، لطف کی جمع کا صیغہ ہے لہذا میرے نام کا بنیادی مطلب " لطف و کرم یا عنایات " ہے ، اور اضافی حصہ " گوہر" کو میں بطور تخلص استعمال کرتا ہوں ، جسکا مطلب ایک "بیش و قیمت پتھر " ہے جو کہ سمندر کی گہرائی میں ملتا ہے ، یا پھر چودھویں کا چاند جب پوری آب و تاب سے دمک رہا ہوتا ہے تو چاندنی کے حسن میں کھو جانی والی سمندر کی لہریں اپنا اظہار محبت کرتی ہیں جبکہ پانی اپنی خاموشی اور سکوت کو توڑ کر بلندیوں سے پیار کی پینگیں ڈالتا ہے ، اس کشمکش کے نتیجہ میں سمندر ایک طوفان سے دوچار ہوتا ہے جسے ہم مدوجزر کے نام سے جانتے ہیں ۔ بظاہر تو یہ طوفان جان لیوا لگتا ہے مگر اس کا محرک صرف ایک پیار ہوتا ہے جو سمندر کا پانی چاند کے لازوال حسن کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنا اظہار کرتا ہے ، اسی کے باعث سمندر اپنا سب کچھ اس پر نچھاور کرنے کو تیار ہو جاتا ہے مگر یہ تو ممکن نہیں کہ جوار بھاٹا کی تند تیز مگر آسمانوں سے باتیں کرتی لہریں چاند کی بلندی کو چھو لیں البتہ اپنی اس تندی میں اور مدوجزر کی کیفیت میں سمندر کی گہرائی میں پڑے بیش و قیمت موتی، گوہر اور لال اپنے کناروں نظر کر جاتی ہیں، جو کہ انسانیت کیلئے ایک عظیم تحفہ ثابت ہوتے ہیں۔
سکول میں پڑہنے کے دوران مجھے غالباً جماعت پنجم میں انکشاف ہوا کہ میں اپنے سلیبس کے علاوہ "کچھ لکھ " بھی سکتا ہوں اور اپنا تخلص "غیر ارادی طور"‌پر گوہر چن لیا۔
گوہر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (10-03-10), محمدعدنان (10-03-10), ابو عمار (11-03-10), بزم خیال (11-03-10), راجہ اکرام (12-03-10), رضی (14-03-10), شاہ جی 90 (10-03-10)
کمائي نے گوہر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-03-10 محمدخلیل پہلی دفعہ کسی نے اپنے نام کا مطلب بتایا ہے 150
پرانا 10-03-10, 11:10 AM   #15
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 442
کمائي: 13,813
شکریہ: 339
362 مراسلہ میں 1,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2۔ آپ کا کس شہر سے تعلق ہے
"بچپن سے نوجوانی " کے عہد تلک تو میرا شہر منگلا ڈیم کا علاقہ رہا ہے ، میٹرک گورنمنٹ پراجیکٹ ہائی اسکول منگلا سے کیا اور پھر انٹر جہلم سے کیا اور پھر کچھ وقت گوجرانوالہ میں رہا اور اسکے بعد مستقل طور پر "لاہور" میں قیام پذیر ہوں۔
گوہر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (10-03-10), ابو عمار (11-03-10), بزم خیال (11-03-10), راجہ اکرام (12-03-10), رضی (14-03-10), شاہ جی 90 (10-03-10)
جواب

Tags
color, کیسا, گھر, پیارے, پاک, پسند, پسندیدہ, آج, انٹرویو, انٹرنیٹ, بہترین, بول, تعلیم, تعارف, جھوٹ, جواب, حال, دوست, دنیا, زندگی, شہر, علم, غصہ, صلح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 02:59 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 06:25 PM
ہلاکو خان کے ساتھ ایک نشست - ایس نیر ابو عمار اپکے کالم 0 08-01-10 06:33 PM
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 01:04 PM
::: بھارت کے ہاتھوں شکست نے ہیروز کو زیر کردیا،لاہور ایئر پورٹ پر کرکٹرز کے ساتھ مداحوں کی بے رخی ::: ابو کاشان خبریں 0 15-12-07 12:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger